میں حمزہ

دوست — اکتوبر 15، 2006 6:11 صبح
واہ جی واہ۔
کاکا معاون ہوگیا ہے۔
ایک دھاگا کھولتا ہوں اس کے لیے۔
قیصرانی — اکتوبر 15، 2006 8:55 صبح
حمزہ کاظمی نے کہا:
وعلیکم السلام چاچو :)
شمشاد — اکتوبر 15، 2006 1:53 شام
ہیں یہ کیا، اِدھر بھی چاچو، اُدھر بھی چاچو تو بھتیجا کہاں گیا؟ :?
حمزہ کاظمی — جون 2، 2007 4:06 شام
ABCDEFGHIJKLMNOPQRSTUVWXYZ
:pagaldil: :jhooti: :punga: :birthday: :welcome: :kesi: :chicken: :chal: :prince: :old: :bore: :drama: :haha: :dontbother: :chill: :mogambo:
شمشاد — جون 2، 2007 4:17 شام
لگتا ہے حمزہ نے آج اپنا کمپیوٹر استعمال کیا ہے۔
محمدصابر — مارچ 19، 2009 9:42 صبح
بچے کو پڑھنا نہیں‌آتا یا لڑنا نہیں‌آتا۔ اس لئے غائب ہے۔
زین — مارچ 19، 2009 9:49 صبح
اب تو بڑا بھی ہوگیا ہوگا۔
:)
شمشاد — مارچ 19، 2009 4:33 شام
ابھی دس سال کا بھی نہیں ہوا اور یہ تو اپنی پھوپھو کے کمپیوٹر کو یرغمال بنائے رکھتا ہے۔
محمدصابر — مارچ 20، 2009 5:00 صبح
یرغمال بنائے رکھنے کے باوجود اسے لکھنا بھول گیا ہے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AD%D9%85%D8%B2%DB%81.1218/page-6