میں رومانہ چوہدری ہوں

زیک — اکتوبر 6، 2016 9:18 شام
شاعری سے تھوڑا بہت لگاؤ ہے اور کچھ کچھ سمجھ بھی آجاتی ہے۔
یہ شاید محفل کی رکنیت کی شرط ہے۔
لاریب مرزا — اکتوبر 6، 2016 9:19 شام
اگر مکر گئے پھر کیا ہو گا؟
پھر تو کچھ بھی نہیں ہو سکتا زیک بھائی؟؟
غدیر زھرا — اکتوبر 6، 2016 9:19 شام
انٹرنیٹ پر خواتین عموماً اپنے اصل نام سے نہیں ہوتی ہیں۔ امید ہے آپ سمجھ جائیں گی۔
شکریہ:)
جی بہنا میں سمجھتی ہوں میں بھی اپنے اصل نام سے یہاں نہیں اور یہ کوئی ایسی معیوب بات بھی نہیں :) قلمی نام کی بھی اپنی حیثیت ہوتی ہے :)
لاریب مرزا — اکتوبر 6، 2016 9:21 شام
یہ شاید محفل کی رکنیت کی شرط ہے۔
شاید نہیں یقیناً!! پھر ہم آپ کو رکن نہ گردانیں؟؟
رومانہ چوہدری — اکتوبر 6، 2016 9:22 شام
یہ شاید محفل کی رکنیت کی شرط ہے۔
شاید
جی بہنا میں سمجھتی ہوں میں بھی اپنے اصل نام سے یہاں نہیں اور یہ کوئی ایسی معیوب بات بھی نہیں :) قلمی نام کی بھی اپنی حیثیت ہوتی ہے :)
بالکل۔ آپ کی بات کی توثیق کرتی ہوں
arifkarim — اکتوبر 6، 2016 9:27 شام
یہ شاید محفل کی رکنیت کی شرط ہے۔
نئی شرائط میں پنجابی کا آنا بھی شامل ہے
یوسف سلطان — اکتوبر 6، 2016 9:29 شام
وعلیکم السلام
خوش آمديد۔
لاریب مرزا — اکتوبر 6، 2016 9:30 شام
نئی شرائط میں پنجابی کا آنا بھی شامل ہے
پھر آپ کا کیا ہو گا عارف کریم بھائی؟؟
رومانہ چوہدری — اکتوبر 6، 2016 9:30 شام
وعلیکم السلام
خوش آمديد۔
شکریہ۔
آپ تو وہی درویش ہیں نا !:)
رومانہ چوہدری — اکتوبر 6، 2016 9:34 شام
نئی شرائط میں پنجابی کا آنا بھی شامل ہے
پھر آپ کا کیا ہو گا عارف کریم بھائی؟؟
یہاں بھی پنجابی سے ازلی بیر موجود ہے ؟
زیک — اکتوبر 6، 2016 9:34 شام
شاید نہیں یقیناً!! پھر ہم آپ کو رکن نہ گردانیں؟؟
میں تو grandfathered ہوں بانی کے طور پر
زیک — اکتوبر 6، 2016 9:34 شام
پھر تو کچھ بھی نہیں ہو سکتا زیک بھائی؟؟
ہو کیوں نہیں سکتا محفل کے لاہوریوں کی فہرست بنائیں
زیک — اکتوبر 6، 2016 9:35 شام
نئی شرائط میں پنجابی کا آنا بھی شامل ہے
غیر متفق، غمناک، ناپسندیدہ وغیرہ
زیک — اکتوبر 6، 2016 9:36 شام
شکریہ۔
آپ تو وہی درویش ہیں نا !:)
قصہ چہار درویش والے؟
زیک — اکتوبر 6، 2016 9:36 شام
یہاں بھی پنجابی سے ازلی بیر موجود ہے ؟
بیر نہیں‌ہے مگر آتی نہیں ہے
لاریب مرزا — اکتوبر 6، 2016 9:38 شام
یہاں بھی پنجابی سے ازلی بیر موجود ہے ؟
کافی سارے محفلین کو آتی ہے پنجابی.. بس لکھنا مشکل لگتا ہے۔
رومانہ چوہدری — اکتوبر 6، 2016 9:42 شام
ہو کیوں نہیں سکتا محفل کے لاہوریوں کی فہرست بنائیں
تعلق ہونے اور رہائش پذیر ہونے میں فرق ضرور یاد رکھیے گا:)
قصہ چہار درویش والے؟
ہاں جی۔ سالگرہ کی کسی لڑی میں ان کا ذکر تھا
بیر نہیں‌ہے مگر آتی نہیں ہے
جب اور زبانیں سیکھنے سے آ جاتی ہیں تو یہ بھی سیکھ لیں۔ اس خطے کی ایک بڑی زبان ہے
کافی سارے محفلین کو آتی ہے پنجابی.. بس لکھنا مشکل لگتا ہے۔
اچھا:)
لاریب مرزا — اکتوبر 6، 2016 9:42 شام
میں تو gradfathered ہوں بانی کے طور پر
اردو فورم آپ نے بنایا؟؟ کیا کسی زمرے میں محفل کی کوئی ہسٹری موجود ہے؟؟ مطلب اگر ہم اس بارے میں جاننا چاہیں..
زیک — اکتوبر 6، 2016 9:48 شام
تعلق ہونے اور رہائش پذیر ہونے میں فرق ضرور یاد رکھیے گا
ان میں کس کی لسٹ بنانی ہے؟
arifkarim — اکتوبر 6، 2016 9:51 شام
بیر نہیں‌ہے مگر آتی نہیں ہے
چلیں اس دنیا میں ایسا کچھ تو موجود ہے جو آپ جیسی عظیم کو نہیں آتا

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B1%D9%88%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%81-%DA%86%D9%88%DB%81%D8%AF%D8%B1%DB%8C-%DB%81%D9%88%DA%BA.92333/page-2