لگتا ہے جیسے کوئی پرانا یا پرانی رکن نئے نام سے شامل ہوئے، ہوئی ہیں
وعلیکم السلام
بہن جی محفل پر خوش آمدید
خوش رہیں۔

بس ادھر آگئے، شاعری بھی شروع ہو ہی جائے گی.
آپ احباب کا شکریہ
مجھے بھی یہی امید ہے۔ شکریہ
شکریہ

شکریہ
وعلیکم السلام!
چوہدری بھی انٹرنیٹ کی حد تک ہیں یا اصلی ہیں؟



خوش نصیبی کی انتہا!



ہم نے بھی آپ کو مہمان کے بھیس میں کافی دفعہ نوٹ کیا تھا۔
یہ کون اولیا ہیں جن کے کہنے سے چیزیں فرض ہو جاتی ہیں؟
یہ تھوڑا بہت لگاؤ ہے؟
اتنے ضبط کا فائدہ؟
ہم بھی کتابیں خریدنے سے عموماً گریز ہی کرتے ہیں!
چھوٹے یا موٹے؟ سچ سچ بتائیں۔
اسی سال کیوں نہیں بتایا؟



تین باتیں اب تک ہماری سمجھ میں آئی ہیں:



اوئی اللہ!ً کوئی لائبریرین ہی نہ ہوں!
یہ تو تمام محفلین کا ذکر کر دیا آپ نے
ضروری نہیں ۔۔۔ تصویر بھی تو اصلی ہو سکتی ہے۔
بلکہ "سہیلی بُوجھ پہیلی"
اس بات سے جزوی اختلاف رکھوں گا کہ ہر زبان کا اپنا ایک ذائقہ ہوتا ہے مزاج ہوتا ہے اور اٹھان ہوتی ہے. جس معاشرے میں ہم پل بڑھ کر جوان ہوتے ہیں ان سے محبت کرنا ہمارے مزاج کا حصہ ہوتا ہے لیکن جیسے ہر انسان کی اپنی شخصیت ہوتی ہے ویسے ہی ہر زبان کی اپنی شخصیت ہوتی ہے اس مجموعی مزاج اور شخصیت پر دوسری شخصیت کا رنگ چڑھنے سے روکنا یا اسے بچانے کی کوشش کرنا مخاصمت نہیں کہلا سکتا بلکہ یہی محبت ہے کہ محبت جس سے کی جائے ویسے ہی کی جائے جیسا کہ وہ ہو نہ کہ اسے اپنی مرضی کے مطابق ڈھال کر محبت کا دعوی ہو... امید ہے اسے تنقید یا آپ کی رائے کا عدم احترام نہیں سمجھا جائے گا