نباء آپکو فورم پر ڈھیروں خوش آمدید اور مجھے بہت اچھا لگا آپکو یہاں دیکھ کر ،میرا نام زونی ھے اور میں بھی آج سے پندرہ سال پہلے کلاس فور میں پڑھتی تھی اسلئے میری اور آپکی دوستی تو پکی
الف عین — جنوری 3، 2008 5:33 شام
خوش آمدید نباء بٹیا۔ جیسا زونی نے لکھا ہے نا۔۔۔ میں بھی پچاس سال پہلے چوتھی کلاس میں کھیلتا تھا۔ پڑھتا وڑھتا نہیں تھا، یوں ہی فرسٹ آ جاتا تھا۔
خوش آمدید نباء۔
اور نباء کے معنی معلوم ہیں تم کو۔۔۔ کسی بڑی خبر کو کہتے ہیں۔ اور آج کی بڑی خبر یہ ہے کہ نباء نے محفل جائن کی ہے۔۔۔ بجاؤ سب لو تالیاں!!
سارہ خان — جنوری 3، 2008 5:43 شام
خوش آمدید نباء ۔۔ بہت پیارا نام ہے نباء ۔۔۔ بہت خوشی ہوئی آپ کی اردو سے دلچسپی دیکھ کر ۔۔ آجکل کے بچوں کی تو اردو لکھنے سے جان جاتی ہے ۔۔ اور آپ تو ماشاء اللہ ٹائپ بھی کر رہی ہیں ۔۔۔
خوش آمدید نباء بٹیا۔ جیسا زونی نے لکھا ہے نا۔۔۔ میں بھی پچاس سال پہلے چوتھی کلاس میں کھیلتا تھا۔ پڑھتا وڑھتا نہیں تھا، یوں ہی فرسٹ آ جاتا تھا۔
خوش آمدید نباء۔
اور نباء کے معنی معلوم ہیں تم کو۔۔۔ کسی بڑی خبر کو کہتے ہیں۔ اور آج کی بڑی خبر یہ ہے کہ نباء نے محفل جائن کی ہے۔۔۔ بجاؤ سب لو تالیاں!!
انکل جی یہ نہ ہو نباء بھی پڑھائی چھوڑ کر کھیلنا ہی شروع کر دے فرسٹ آنے کے لئے اور نباء کا مطلب بتانے کا بہت شکریہ ،میں ابھی نباء سے پوچھنے ہی والی تھی
عمر سیف — جنوری 3، 2008 6:02 شام
خوش آمدید ۔۔۔۔
شمشاد — جنوری 3، 2008 10:00 شام
خوش آمدید نباء
دیکھو آپ کا کیسا شاندار استقبال ہوا ہے۔ اب آپ پھر سے آ جائیں۔
دوست — جنوری 4، 2008 12:18 صبح
جی آیاں نوں پتر جی۔۔خوش رہو مسکراتے رہو۔ یہ جان کر خوشی ہوئی کہ چوتھی کلاس میں پڑھتی ہو۔۔
بلال — جنوری 4، 2008 7:53 صبح
خوش آمدید
آپ اپنا تعارف کروا کر کہاں چلی گئی؟ محفل پر آتی رہا کرو۔ اللہ آپ کو بہت ساری خوشیاں دے اور آپ کا مستقبل اچھا کرے۔۔۔ آمین
محسن حجازی — جنوری 4، 2008 11:34 صبح
بہت اچھے گڑیا
حسن علوی — جنوری 4، 2008 11:41 صبح
خوش آمدید ماشاءاللہ نباء رانی ہمیں بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں محفل میں دیکھ کر، اب آپ نے روز یہاں آکر کم از کم ایک پیغام ضرور پوسٹ کرنا ھے، اچھا؟
مجھے لگتا ھے کہ آپ سے بہت جلد ہماری بہت اچھی دوستی ہو جائے گی اور پھر خوب مزہ آئے گا۔
نباء — جنوری 6، 2008 10:29 صبح
اپ سب کا شکریہ - مزہ ایا سب پڑھ کر -دیکھ کر نباء ایک سورت کا نام بھی ہے قران کے 29 پارے میں ہے-
نباء — جنوری 6، 2008 10:32 صبح
سب کے نام لکھ نہیں رہی سب اچھے ہیں
نباء — جنوری 6، 2008 1:38 شام
میری پھوپھو آئی ہوئیں تھی اس لئے میں نہیں آئی۔
اعجاز — جنوری 6، 2008 2:02 شام
خوش آمدید نباء اور میں بھی تمہارا پکے والا دوست ہوں ۔
تمہیں یہاں کون لایا؟ پلیز بتاؤ اس کو محفل کنگ کا ایوارڈ دینا ہے۔