میں نباء ہوں

شمشاد — جنوری 9، 2008 5:08 شام
مجھے پتہ ہے، لیکن میں نے کیا کوئی غلط بات کی ہے، سچی سے بلکل بھی نہیں۔
جیہ — جنوری 9، 2008 5:09 شام
غلط بات تو آپ نے نہیں کہ مگر یہ بھی تو دیکھیں نا کہ نباء کیا سوچی گی میرے متعلق :(
شمشاد — جنوری 9، 2008 5:12 شام
وہ زیادہ سے زیادہ یہی سوچے گی کہ یہ آنٹی ہر کام دیر سے کرتی ہیں تو جو بھی کام ان سے کروانا ہے وہ دو دن پہلے ہی کہہ دے۔
جیہ — جنوری 9، 2008 5:16 شام
پھر تو ٹھیک ہے :)
ساجداقبال — جنوری 11، 2008 7:05 صبح
میں بھی خاصا سست ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نباء محفل پر خوش آمدید۔
ظفری — جنوری 12، 2008 5:55 شام
اس محفل پر خوش آمدید بیٹی نباء ۔۔۔۔ ویسے یہاں آپ سے بھی چھوٹی چھوٹی ممبران " خواتین " ہیں ۔ ;)
نباء — جنوری 12، 2008 6:05 شام
اس محفل پر خوش آمدید بیٹی نباء ۔۔۔۔ ویسے یہاں آپ سے بھی چھوٹی چھوٹی ممبران " خواتین " ہیں ۔ ;)

شکریہ انکل ۔۔ اور کون کون ہے
ظفری — جنوری 12، 2008 6:08 شام
شکریہ انکل ۔۔ اور کون کون ہے

بس کسی کو بھی ذرا باجی یا آنٹی کہہ کر دیکھو ۔ پتا چل جائے گا کہ کون کون ہیں ۔ ;)
دوست — جنوری 13، 2008 7:19 صبح
ہاہاہاہاہاہاہا
ٹھیک فرمایا;)
پھول — مارچ 14، 2008 6:34 شام
حنا کی طرف سے سلام​
الف نظامی — مارچ 15، 2008 5:53 صبح
خوش آمدید نباء ۔
پپو — مارچ 16، 2008 8:07 صبح
اتنا پیار ملا ہے میری بیٹی کو اس محفل پر کیسی ہو بیٹی سوری میں ذرا دیر سے ادھر آیا
میرے بچوں کو بھی مجھ سے یہی شکایت رہیتی ہے میں ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں گھر واپس آنے میں
انکل پپو کا بہت بہت پیار بیٹا جیتی رہو پھر ملیں گے اللہ حافظ
زینب — مارچ 16، 2008 8:31 صبح
پھر میں‌بھی بھای پپو کی بجائے انکل پپو کہ لیا کروں
شمشاد — مارچ 16، 2008 10:29 صبح
کس کس کو انکل کہو گی۔ پھر تو سارے ہی انکل بن گئے۔
عمر سیف — مارچ 16، 2008 5:31 شام
خوش آمدید ۔۔۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%86%D8%A8%D8%A7%D8%A1-%DB%81%D9%88%DA%BA.10261/page-3