میں کون ہوں؟

محمد سلیم جان — مارچ 27، 2018 10:29 صبح
میں محمد امین صدیق صاحب کو شکریہ کہتا ہوں ، شکریہ مابدولت
سید عمران — مارچ 27، 2018 11:06 صبح
محفل میں خوش آمدید ۔۔۔
اور سلیم کیا حال ہے۔۔۔
آتے ہی چٹاخ پٹاخ۔۔۔
لگتا ہے کافی دیرینہ یارانے ہیں!!!
:jokingly::jokingly::jokingly:
فہد اشرف — مارچ 27، 2018 11:24 صبح
خوش آمدید
محمد سلیم جان — مارچ 27، 2018 3:23 شام
میری طرف سے سیدعمران اور فہداشرف کو شکریہ قبول ہو۔دیگر صورت احوال یہ ہیں کہ سنجیدہ زندگی گذارنے کا ہنر مجھے نہیں آتا عمران بھائی ۔میں تو ہنسی مذاق کی انہی عادتوں سے یاروں میں مشہور ہوں، آپ سب لوگ میرے یار ہی تو ہیں ۔ہیں ناں؟
محمد سلیم جان — مارچ 27، 2018 3:27 شام
Now Lets All Be Friendly & Skip the Formalities
ہادیہ — مارچ 27، 2018 3:35 شام
خوش آمدید محترم
اورتعلیم کا بتائیے۔۔کہاں تک حاصل کی تعلیم؟ اور کیوں حاصل کی؟ یہاں کوئی مارکس یا سی جی پی اے نہیں پوچھتا۔۔ کہ کس کلاس میں کیسا رہا رزلٹ۔۔البتہ تعلیم کا ذکر آپ گول کرگئے ہیں۔۔وہ بھی ذکر کرکے۔۔ بتانا مناسب سمجھیں تو بتادیں۔۔۔
عبدالقیوم چوہدری — مارچ 27، 2018 4:23 شام
السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔:)
محمد سلیم ،تاہم محض سلیم یا سلو جان کہہ کر مخاطب کیا جاسکتا ہوں
’محض سلیم‘ اور ’تاہم محض سلیم‘ بھی اچھے نام ہیں۔
محمد سلیم جان — مارچ 27، 2018 5:02 شام
ہادیہ صاحبہ آپ اپنے سوالوں کا کوٹہ جلد ہی ختم کرنے پر تلی ہوئی ہیں کیونکہ الاٹٹڈ دس سوالوں میں سے تین تو آپ نے پوچھ ہی لیے ، حالانکہ آپ کو بتایا گیا تھا کہ تمام سوالات کے نمبر مساوی ہیں۔
So as we all know ...Ladies first تو عرض ہے کہ انٹر کامرس تک تو اب تک جھک ماری ہے آگے گاڈ اونلی نوز اباؤٹ فیوچر۔
ہوپ دس آنسرس کویسچن۔
چوہدری صاحب ،آپ مجھے صرف سلو جان کہہ کر بھی بلاسکتے ہیں۔ خادم عینک والے جن کی طرح آپ کا حقہ تازہ کرنے پہنچ جائے گا ،بس ذرا للکار مولا جٹ والی ہوتو مزا آجائے ،قسم سے ۔
عثمان — مارچ 27، 2018 8:36 شام
محفل میں خوش آمدید! :)
محمد سلیم جان — مارچ 27، 2018 8:46 شام
آپ کا شکریہ عثمان بھائیجان
محمد عدنان اکبری نقیبی — مارچ 28، 2018 6:34 صبح
آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید ۔
سید عمران — مارچ 28، 2018 7:12 صبح
السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔:)
’محض سلیم‘ اور ’تاہم محض سلیم‘ بھی اچھے نام ہیں۔
اور ’’سلو جان‘‘ بھی تو کہا ہے انہوں نے!!!
عباس اعوان — مارچ 28، 2018 7:16 صبح
گاڈ اونلی نوز اباؤٹ فیوچر۔
توجہ فرمائیے دوست۔
محمد تابش صدیقی — مارچ 28، 2018 7:25 صبح
ہادیہ صاحبہ آپ اپنے سوالوں کا کوٹہ جلد ہی ختم کرنے پر تلی ہوئی ہیں کیونکہ الاٹٹڈ دس سوالوں میں سے تین تو آپ نے پوچھ ہی لیے ، حالانکہ آپ کو بتایا گیا تھا کہ تمام سوالات کے نمبر مساوی ہیں۔
So as we all know ...Ladies first تو عرض ہے کہ انٹر کامرس تک تو اب تک جھک ماری ہے آگے گاڈ اونلی نوز اباؤٹ فیوچر۔
ہوپ دس آنسرس کویسچن۔
چوہدری صاحب ،آپ مجھے صرف سلو جان کہہ کر بھی بلاسکتے ہیں۔ خادم عینک والے جن کی طرح آپ کا حقہ تازہ کرنے پہنچ جائے گا ،بس ذرا للکار مولا جٹ والی ہوتو مزا آجائے ،قسم سے ۔
کوشش کیجیے کہ یہاں اردو ہی استعمال ہو۔ اور اگر بہت ہی ضروری ہو تو پھر انگریزی کو انگریزی میں ہی لکھیں، اور درست لکھیں۔
سرخ کیے گئے الفاظ کی صرف پوزیشن بدلنے سے ہی مطلب بدل گیا ہے۔ کوشش کریں کہ مکمل بات اردو میں ہی کریں۔ اور املا کا خیال رکھیں۔
سید عمران — مارچ 28، 2018 8:59 صبح
واقعی ایک لفظ آگے پیچھے ہونے سے کتنا لرزہ خیز مراسلہ بن گیا!!!
:praying::praying::praying:
حمیرا عدنان — مارچ 28، 2018 10:53 صبح
خوش آمدید جناب محمد سلیم صاحب
اردو محفل میں خوش آمدید
ابو ہاشم — مارچ 28، 2018 1:02 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
محمد سلیم جان — مارچ 28، 2018 2:37 شام
محفل میں خوش آمدید ۔۔۔
اور سلیم کیا حال ہے۔۔۔
آتے ہی چٹاخ پٹاخ۔۔۔
لگتا ہے کافی دیرینہ یارانے ہیں!!!
:jokingly::jokingly::jokingly:
عمران بھائی جان ،آپ کی چٹاخ پٹاخ نے مجھے بچپن میں استانی کے طماچوں کی یاد دلادی ۔سچ بتائیے ناں ،کیا کبھی آپ کو بھی یاد آتے ہیں ؟
محمد سلیم جان — مارچ 28، 2018 2:46 شام
توجہ فرمائیے دوست۔
عباس اعوان بھائی جان ، آپ نے اوروں کی طرح ' خوش آمدید ' تو کہا نہیں بس اتنا کیا کہ جیسے مسافر بس میں کوئی منجن بیچنے کیلیے کہتا ہے۔ جائیے ہم نہیں بولتے ہاں!
ناصر محمود 313 — مارچ 29، 2018 2:58 صبح
خوش آمدید!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%D9%88%D9%86-%DB%81%D9%88%DA%BA%D8%9F.100664/page-2