خوش آمدید سے زیادہ اس بات پر توجہ دلانا ضروری تھا۔ خوش آمدید تو آرام سے کریں گے۔
خوش آمدید سے زیادہ اس بات پر توجہ دلانا ضروری تھا۔ خوش آمدید تو آرام سے کریں گے۔
چلیے عباس اعوان بھائی جان ، کوئی بات نہیں ۔میں یہی سمجھوں گا آپ نے اسی انداز میں مجھے خوش آمدید کہا ہے اور اس بات پر " موگیمبو خوش ہوا"۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%D9%88%D9%86-%DB%81%D9%88%DA%BA%D8%9F.100664/page-3