میں ہوں عاصمہ شہزادی

عاصمہ شہزادی — دسمبر 6، 2015 5:17 شام
میں ہوں عاصمہ ملک۔ امید ہے آپ سب خریت سے ہوں گے۔ میں اب فاغ ہوتی ہوں۔ اور فیشن ڈیزائنر بننا چاہتی ہوں۔ بہت خوشی ہوئی یہ فارم میں آ کے۔ شکریہ! امید ہے کہ آپ سب کے ساتھ بہت اچھا ٹایم گزرے گا۔ شکریہ!!
arifkarim — دسمبر 6، 2015 5:25 شام
شہزادی صاحبہ کو محفل پر خوش آمدید!
عاصمہ شہزادی — دسمبر 6، 2015 5:34 شام
شہزادی صاحبہ کو محفل پر خوش آمدید!
شکریہ!
حمیرا عدنان — دسمبر 6، 2015 5:40 شام
میں ہوں عاصمہ ملک۔ امید ہے آپ سب خریت سے ہوں گے۔ میں اب فاغ ہوتی ہوں۔ اور فیشن ڈیزائنر بننا چاہتی ہوں۔ بہت خوشی ہوئی یہ فارم میں آ کے۔ شکریہ! امید ہے کہ آپ سب کے ساتھ بہت اچھا ٹایم گزرے گا۔ شکریہ!!
خوش آمدید عاصمہ ملک
محفل میں خوش آمدید کہتی ہوں امید ہے ہے آپ کی آمد محفل میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہو گی...
اللہ آپ کے فیشن ڈیزائنر بننے کے راستے میں آسانیاں پیدا کرئے
عاصمہ شہزادی — دسمبر 6، 2015 5:46 شام
خوش آمدید عاصمہ ملک
محفل میں خوش آمدید کہتی ہوں امید ہے ہے آپ کی آمد محفل میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہو گی...
اللہ آپ کے فیشن ڈیزائنر بننے کے راستے میں آسانیاں پیدا کرئے
بہت بہت شکریہ۔ اللہ ہم سب کو ہمارے مقصد میں کامیاب کرے۔!
عائشہ عزیز — دسمبر 6، 2015 5:46 شام
خوش آمدید :)
عاصمہ شہزادی — دسمبر 6، 2015 5:48 شام
آپ کا بہت بہت شکریہ بہت خوشی ہوئی!!:) :)
عاصمہ شہزادی — دسمبر 6، 2015 5:57 شام
لگتا ہے باقی میمبران سو گے ہیں اتنی جلدی؟ :(
حمیرا عدنان — دسمبر 6، 2015 6:05 شام
لگتا ہے باقی میمبران سو گے ہیں اتنی جلدی؟ :(
آج اتوار تھا سب چھٹی کے آخری لمحات کو انجوائے کر رہے ہیں
محمد خلیل الرحمٰن — دسمبر 6، 2015 6:14 شام
اردو محفل میں خوش آمدید عاصمہ شہزادی
ابن رضا — دسمبر 6، 2015 6:19 شام
خوش آمدید عاصمہ
عبدالقیوم چوہدری — دسمبر 6، 2015 7:20 شام
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں ملکیانی صاحبہ
سیدہ شگفتہ — دسمبر 6، 2015 7:29 شام
خوش آمدید عاصمہ
محمدظہیر — دسمبر 6، 2015 7:42 شام
اردو محفل میں خوش آمدید عاصمہ صاحبہ
ابن سعید — دسمبر 6، 2015 9:55 شام
میں ہوں عاصمہ ملک۔ امید ہے آپ سب خریت سے ہوں گے۔ میں اب فاغ ہوتی ہوں۔ اور فیشن ڈیزائنر بننا چاہتی ہوں۔ بہت خوشی ہوئی یہ فارم میں آ کے۔ شکریہ! امید ہے کہ آپ سب کے ساتھ بہت اچھا ٹایم گزرے گا۔ شکریہ!!
عاصمہ بٹیا، اردو محفل میں خوش آمدید! ہمیں بھی امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں کافی اچھا گزرے گا اور ہمیں آپ کی صلاحیتوں سے استفادہ کا موقع ملے گا۔ آپ کے تابناک مستقبل کے لیے ہماری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ :) :) :)
آپ کے مراسلے ادارت کی قطار میں جا رہے تھے لہٰذا ہم نے ان پر کچھ کاروائی کر دی ہے اور اب ایسا مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔ دوم یہ کہ آپ نے اپنا اولین مراسلہ ایک غیر متعلقہ لڑی میں ارسال کیا تھا جسے حذف کر دیا گیا ہے کیونکہ کم و بیش اس کے الفاظ بھی یہی تھے جو اس لڑی کی ابتدا میں لکھے گئے ہیں۔ :) :) :)
عباس اعوان — دسمبر 7، 2015 3:01 صبح
السلام علیکم
اچھا تو آپ وہی ہیں جو فیس بُک پر pWincessZ کے نام سے ہوتی ہیں۔
اردو محفل میں خوش آمدید
:)
عباس اعوان — دسمبر 7، 2015 3:04 صبح
(ma lyfe ma ruULz)
:cool:
عبداللہ امانت محمدی — دسمبر 7، 2015 3:18 صبح
خوش آمدید!
محمد وارث — دسمبر 7، 2015 3:23 صبح
خوش آمدید عاصمہ ملک صاحبہ
محمد تابش صدیقی — دسمبر 7، 2015 5:39 صبح
محفل میں خوش آمدید
صفحات: 1 2 3

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DB%81%D9%88%DA%BA-%D8%B9%D8%A7%D8%B5%D9%85%DB%81-%D8%B4%DB%81%D8%B2%D8%A7%D8%AF%DB%8C.86250/