خوش آمدید
خوش آمدید
خوش آمدید
ہا ہا جی آپ نے ٹھیک کہا!
محمد خلیل الرحمٰن شکریہ!
ابن رضا بہت شکریہ!
عبدالقیوم چوہدری آپ کا بھی شکریہ!
ہا ہا جی آ پ کا بہت بہت شکریہ۔ جی زرور میں آپ کی پرشیا کو پکڑ کے لاو گی اگر وہ کہی ملی تو آپ پریشان نا ہوئیں۔
افضل حسین شکریہ!
محمد تابش صدیقی آپ کا بھی شکریہ!
عبداللہ امانت محمدی بہت بہت شکریہ امدید کے لیے۔ بہت اچھا ہے یہ فارم!
"محمد وارث بہت بہت شکریہ۔ اس فارم کے لوگ بہت اچھے ہیں!
مافی چاہتی ہوں۔ جی دوبارہ خیال راکھو گی۔ آپ کا بہت بہت شکریہ آپ نے اپنا قیمتی وقت نکال کے مجھے خوش آمدید کہا!
شکریہ!
بہت بہت شکریہ!
جی نہیں معافی وغیرہ کی چنداں ضرورت نہیں کیونکہ آپ نے کوئی خطا نہیں کی تھی۔ ہر نئے رکن کو کہیں سے تو شروعات کرنی ہی ہوتی ہے۔
آپ کا شکریہ سر۔ میں سمجھی شاہد میں نے کوئی غلطی کر دی ہے اور مجھے اس فارم سے نکال دیا جاہے گا۔
ایہہ تسی نووے آئے او تے کج نہی کہندے پئے۔ دو چار دیہاڑے گزار لوو فیر لگ پتہ جانڑا توانوں
