عاصمہ شہزادی — دسمبر 8، 2015 7:50 شام
ایہہ تسی نووے آئے او تے کج نہی کہندے پئے۔ دو چار دیہاڑے گزار لوو فیر لگ پتہ جانڑا توانوں
ہا ہا شکریہ سر۔ لیکن آپ اردو میں ہی لیکھا کریں مجھے پنجابی سمجھ نہیں آتی ہے زیادہ۔!
عبدالقیوم چوہدری — دسمبر 9، 2015 2:33 صبح
ہا ہا شکریہ سر۔ لیکن آپ اردو میں ہی لیکھا کریں مجھے پنجابی سمجھ نہیں آتی ہے زیادہ۔!
ٹهیک ہے آپ نے بتا دیا ۔۔۔۔۔پر۔۔۔۔۔۔ ویسے ملک ہو کہ پنجابی نہ آ ئے۔ کوئی گل بنی نہیں۔
کہاں سے ہیں آپ ?
ان کہی — دسمبر 9، 2015 2:39 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید عاصمہ شہزادی۔۔۔۔۔۔۔۔
گلزار خان — جولائی 16، 2016 12:16 صبح
خوش آمدید