میں ہوں چوہدری پرویز

گمنام زندگی — مئی 9، 2012 12:29 شام
یعنی ابھی آپ کا ہی ب فارم نہیں بنا ؟؟؟؟؟ :D
شمشاد — مئی 10، 2012 12:52 صبح
ب فارم بن چکا ہے لیکن شناختی کارڈ بننے میں ابھی دیر ہے۔
عثمان — مئی 10، 2012 1:10 صبح
لو جی ، چوہدری صاحب کا تو تعارف ہی مکمل نہیں ہوا اور وہ میرے انٹرویو کے چکر میں پڑ گئے۔ :shock:
یہ کیا چکر ہے جی ؟ :thinking:
شمشاد — مئی 10، 2012 1:12 صبح
مجھے تو آپ دونوں ہی ایک دوسرے کے چکر میں نظر آتے ہیں۔
عثمان — مئی 10، 2012 1:15 صبح
نہ جی۔ مجھے تو کوئی چکر وکر نہیں آتے۔ میں تو بس اس چکر میں ہوں کہ چوہدری صاحب میرے چکر میں کیوں ہے۔
شمشاد — مئی 10، 2012 1:17 صبح
یہ تو اب وہی بتا سکتے ہیں کہ یہ کیا چکر ہے؟
عثمان — مئی 10، 2012 1:18 صبح
وہ تو خود چکر میں چکرا چکے ہیں۔ وہ کیا بتائیں گے۔
شمشاد — مئی 10، 2012 1:19 صبح
چوہدری ہیں، وہ چکرانے والے نہیں، ہاں چکر دے سکتے ہیں۔
گمنام زندگی — مئی 10، 2012 6:54 صبح
اھم اھم :battingeyelashes:
سید تراب کاظمی — مئی 10، 2012 7:10 صبح
خوش آمدید پرویز صاحب:flower: :bighug:
شمشاد — مئی 10، 2012 9:02 صبح
چوہدری صاحب نہیں تم انہیں چاچو کہو۔ یہ تم سے بہت بڑے ہیں۔
گمنام زندگی — مئی 10، 2012 10:34 صبح
خوش آمدید پرویز صاحب:flower: :bighug:
آپ کا اور تمام استقبا ل کنندگان کا تہہ دل سے شکریہ :cowboy1:
شمشاد — مئی 10، 2012 10:37 صبح
چوہدری صاحب عملی زندگی میں قدم رنجہ فرمائے کتنا عرصہ ہو گیا؟
گمنام زندگی — مئی 10، 2012 11:19 صبح
چوہدری صاحب عملی زندگی میں قدم رنجہ فرمائے کتنا عرصہ ہو گیا؟
کم و بیش 15 سال :angel:
شمشاد — مئی 10، 2012 11:30 صبح
کبھی "آ بیل مجھے مار" پر عمل کیا؟ کیا نتیجہ نکلا؟
گمنام زندگی — مئی 10، 2012 11:33 صبح
کبھی "آ بیل مجھے مار" پر عمل کیا؟ کیا نتیجہ نکلا؟
:cdrying:
شمشاد — مئی 10، 2012 11:46 صبح
سمجھ گیا۔
اچھا یہ بتائیں شادی سے پہلے کیا کبھی کسی لڑکی کو چھیڑا تھا؟
دوست — مئی 10، 2012 11:47 صبح
جی آیاں نوں۔ ست بسم اللہ۔
گمنام زندگی — مئی 10، 2012 11:48 صبح
سمجھ گیا۔
اچھا یہ بتائیں شادی سے پہلے کیا کبھی کسی لڑکی کو چھیڑا تھا؟
نہ بابا ، اتنی ہمت تو کبھی نہ تھی اور نہ ہے :blacksheep:
شمشاد — مئی 10، 2012 12:14 شام
اردو کی آخری کتاب کون سی پڑھی تھی؟
خوشبو کون سی پسند ہے؟

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DB%81%D9%88%DA%BA-%DA%86%D9%88%DB%81%D8%AF%D8%B1%DB%8C-%D9%BE%D8%B1%D9%88%DB%8C%D8%B2.50925/page-3