مقدس — مارچ 26، 2012 8:42 صبح
جی میرا سوال ہے
کہ
ناعمہ تمہیں یہ بیماری کب سے ہے
آئی مین یہ لڑکا بننے والی

شمشاد — مارچ 26، 2012 8:50 صبح
مقدس اس کو یہاں ماہی مُنڈا بھی کہتے ہیں۔
ناعمہ عزیز — مارچ 26، 2012 3:20 شام
تو بن جاؤ تم جولیانا فٹز واٹر
میں ناعمہ ہی اچھا لگتا ہوں ، دیکھیں نا لالہ میرا نام کتنا پیارا ہے

مجھے بہت اچھا لگتا ہے اپنا نام ، شچییییی میں

ناعمہ عزیز — مارچ 26، 2012 3:21 شام
جی میرا سوال ہے
کہ
ناعمہ تمہیں یہ بیماری کب سے ہے
آئی مین یہ لڑکا بننے والی
جب سے میں نے وہ مصیبت ماری جارج ایلیٹ پڑھی ہے ۔ بس نا پوچھ

ناعمہ عزیز — مارچ 26، 2012 3:22 شام
مقدس اس کو یہاں ماہی مُنڈا بھی کہتے ہیں۔
آپ کو مرضی کہہ لیں لالہ ، میں نہیں سدھرنے والا

شمشاد — مارچ 26، 2012 3:23 شام
تو کس نے کہا تھا پڑھنے کو؟ اب ایسا کرو کہ اس کو اُلٹی طرف سے پڑھنا شروع کر دو۔
ناعمہ عزیز — مارچ 26، 2012 3:23 شام
اس میں ڈھونڈنے کی کیا ضرورت تھی، یہ تو سامنے ہی تھا۔
اچھا چلو
مقدس کو بھی ادھر بلا لیتا ہوں۔ وہ بھی تم سے کچھ سوال پوچھے۔
آجاؤ آجاؤ جس جس نے سوال پوچھنے ہیں ، پھر نا کہنا کہ ناعمہ نے ہمیں کچھ بتایا نہیں تھا

ناعمہ عزیز — مارچ 26، 2012 3:24 شام
تو کس نے کہا تھا پڑھنے کو؟ اب ایسا کرو کہ اس کو اُلٹی طرف سے پڑھنا شروع کر دو۔
بس وہ خالہ ہمارے کورس میں شامل تھی نا ، مجبورا پڑھ گئی لالہ

شمشاد — مارچ 26، 2012 3:27 شام
آپ کو مرضی کہہ لیں لالہ ، میں نہیں سدھرنے والا
میں نے تو ایک بات بتائی ہے۔
ایم اے انگلش مکمل ہونے میں ابھی کتنا وقت باقی ہے؟
ناعمہ عزیز — مارچ 26، 2012 3:41 شام
میں نے تو ایک بات بتائی ہے۔
ایم اے انگلش مکمل ہونے میں ابھی کتنا وقت باقی ہے؟
کیوں بتاؤں بھلا ؟؟؟؟

شمشاد — مارچ 26، 2012 3:51 شام
نہیں بتاؤ گی تو پھر تمہارے تعارف کا دھاگہ آگے کیسے بڑھے گا؟
شمشاد — مارچ 26، 2012 3:52 شام
میرا پوچھنے کا مطلب تھا کہ ایم اے انگلش کرنے کے بعد کیا ارادہ ہے؟ لیکچرر شپ کرنی ہے یا مزید پڑھنے کا ارادہ ہے؟
ناعمہ عزیز — مارچ 26، 2012 4:09 شام
میرا پوچھنے کا مطلب تھا کہ ایم اے انگلش کرنے کے بعد کیا ارادہ ہے؟ لیکچرر شپ کرنی ہے یا مزید پڑھنے کا ارادہ ہے؟
ایم اے اگلے سال کمپلیٹ ہو گا لالہ ، اس کے بعد انشااللہ ایم فل اور پی ایچ ڈی کرونگا اور ساتھ ساتھ لیکچر شپ بھی رہے گی

شمشاد — مارچ 26، 2012 4:11 شام
واؤ
ایم فل اور پی ایچ ڈی کرنے کی تمہارے شہر میں سہولت ہے یا کہیں اور جانا پڑے گا؟
ناعمہ عزیز — مارچ 26، 2012 4:14 شام
واؤ
ایم فل اور پی ایچ ڈی کرنے کی تمہارے شہر میں سہولت ہے یا کہیں اور جانا پڑے گا؟
لالہ ہے نا سہولت فیصل آباد سے ہی کر لوں گا

شمشاد — مارچ 26، 2012 4:38 شام
جب تم ایم اے انگلش کر رہی ہو تو ظاہر ہے کہ ایم فل اور پی ایچ ڈی بھی انگریزی کے مضمون میں ہی ہو گی۔
تو کیا ایم فل اور پی ایچ ڈی بھی پرائیویٹ ہو جاتے ہیں۔
اور یہ ایم فل اور پی ایچ ڈی کرنے میں کتنے سال لگ جائیں گے؟
محمد امین — مارچ 26، 2012 8:37 شام
کم از کم 5 سال تو لگیں گے ہی۔۔۔
شمشاد — مارچ 26، 2012 9:28 شام
کم از کم 5 سال تو لگیں گے ہی۔۔۔
بہت شکریہ بتانے کا، ویسے آپ کیا اس کو ٹیوشن پڑھاتے ہیں؟
ناعمہ عزیز — مارچ 27، 2012 3:55 صبح
جب تم ایم اے انگلش کر رہی ہو تو ظاہر ہے کہ ایم فل اور پی ایچ ڈی بھی انگریزی کے مضمون میں ہی ہو گی۔
تو کیا ایم فل اور پی ایچ ڈی بھی پرائیویٹ ہو جاتے ہیں۔
اور یہ ایم فل اور پی ایچ ڈی کرنے میں کتنے سال لگ جائیں گے؟
جی لالہ انگریزی ادب میں کروں گی ، ساتھ ساتھ میری کوشش رہے گی ایم اے اردو بھی کر لیا جائے

اور پرائیویٹ تھوڑا کر رہی ہوں ریگولر کر رہی ہوں نا لالہ ، ایم فل میں یونی میں ایڈمیشن لے لوں گی

ہمممم اگلے 5 سال اسی کام کے ہیں ہی ہی ہی
زلفی شاہ — مارچ 27، 2012 4:49 صبح
فیصل آباد کے کس محلے سے تعلق ہے؟