شمشاد — جنوری 2، 2012 7:08 شام
پرندوں پر پسندیدگی کے متعلق بتانے سے پہلے پرندوں پر پی ایچ ڈی ضرور کر لیں۔
شمشاد — جنوری 2، 2012 7:08 شام
ویسے یاہو کی بجائے فیس بُک پر بھی مل جائیں گے۔
قیصرانی — جنوری 2، 2012 7:09 شام
عزیز امین بہت پیارے اور بھولے بھالے سے رکن ہیں۔ البتہ اگر آپ کو حیوانات و "پرندات" سے دلچسپی ہو تو آپ کی ان سے بہت بنے گی
محمد امین — جنوری 2، 2012 7:11 شام
ہم رسک لینے کے عادی نہیں ہیں

۔۔۔۔۔۔۔۔ یاد ہے نا شمشاد بھائی

شمشاد — جنوری 2، 2012 7:13 شام
بالکل یاد ہے۔
ویسے قیصرانی بھائی نے بھی بہت صحیح بات کہی ہے۔
محمد امین — جنوری 2، 2012 7:21 شام
قیصرانی بھائی، پرندات کو واوین میں لکھنے کی کوئی خاص وجہ؟؟

قیصرانی — جنوری 2، 2012 7:25 شام
قیصرانی بھائی، پرندات کو واوین میں لکھنے کی کوئی خاص وجہ؟؟
قافیہ ملا رہا تھا اور کوئی خاص وجہ نہیں۔ البتہ اگر آپ فہیم بھائی والی غلطی کریں کہ آپ کو پرندے بھنے ہوئے پسند ہیں تو براہ کرم تمام تر حوالہ جات ساتھ رکھیئے گاکہ اگر تیتر کبوتر سے زیادہ لذیذ ہے تو کیوں۔ ثابت کریں

شمشاد — جنوری 2، 2012 7:30 شام
ثبوتوں پر خاصا زور ہوتا ہے۔
محمد امین — جنوری 2، 2012 7:38 شام
ہاہاہا
شمشاد — جنوری 2، 2012 7:50 شام
عزیز امین بھائی ہماری اردو محفل کے خاصے پرانے رکن ہیں۔ ان کی دلچسپی پرندوں اور ماحولیات سے زیادہ ہے۔ اس کے علاوہ وہ کسی اور موضوع پر کم ہی بات کرتےہیں۔
محمد امین — جنوری 2، 2012 8:38 شام
"فطرت" سے بہت پیار کرتے ہونگے نا۔۔
شمشاد — جنوری 2، 2012 9:01 شام
وہ خود بھی فطرت کے بہت اچھے ہیں۔
فہیم — جنوری 2، 2012 9:04 شام
قافیہ ملا رہا تھا اور کوئی خاص وجہ نہیں۔ البتہ اگر آپ فہیم بھائی والی غلطی کریں کہ آپ کو پرندے بھنے ہوئے پسند ہیں تو براہ کرم تمام تر حوالہ جات ساتھ رکھیئے گاکہ اگر تیتر کبوتر سے زیادہ لذیذ ہے تو کیوں۔ ثابت کریں
ثبوتوں پر خاصا زور ہوتا ہے۔
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

فہیم — جنوری 2، 2012 9:07 شام
ہم رسک لینے کے عادی نہیں ہیں

۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ یاد ہے نا شمشاد بھائی
سیدھا کہو کہ ڈر گئے

محمد امین — جنوری 2، 2012 9:07 شام
بتایا نا۔۔۔۔ no risk, no fun.....catch me if u can.... ایسا گاڑیوں کے پیچھے لکھا ہوتا ہے

ناعمہ عزیز — جنوری 3، 2012 2:58 صبح
بالکل بھیا کچھ کچھ نہیں بہت کچھ یاد آرہا ہے ۔ابھی دل کررہا ہے کہ اس کے لیے ایک اور دھاگہ ہو تو ہم بات کریں ورنہ چاچو بولیں گے کہ یہ تم لوگوں نے ناعمہ کے تعارف والے دھاگے میں کیا باتیں شروع کردیں ہیں ۔
چاچو تو بعد میں کہیں گے بیٹا جی پہلے میں نا تمھاری ایسی تیسی شروع کر لوں ؟؟
یعنی رعب بھی ڈالتی ہوں اور ڈرتی بھی نہیں ۔۔۔ پھر کیا فائدہ ؟
ویسے پتا ہے ناں میں جن بابا بھی بن سکتی ہوں ۔۔ہو ہو ہو ہاہاہا
میں تمھاری بڑی بہن ہو بچے ، اور آگے تو تم سمجھ ہی گئی ہو گی
ایسا کریں کہ ناعمہ کو جولیا میرا مطلب ہے جولیانا فٹر واٹر کا رول دے دیں اس کے دھاگےمیں۔
کوئی نہیں کوئی نہیں

میں ناعمہ ہی اچھی ہوں ہاں جی

شمشاد — جنوری 3، 2012 6:07 صبح
یہ جو یہاں عمران سیریز شروع کرنے کا ارادہ رکھتے تھے تو میں نے اس کو جولیانا بنا کر ٹیم مکمل کر لیں۔ ویسے تو تم ناعمہ ہی ٹھیک ہو۔
ناعمہ عزیز — مارچ 26، 2012 7:46 صبح
آج میں نے یہ ڈھونڈ نکالا ہے ، سوچا یہاں تھوڑی بونگیاں مارتا ہوں

محمد امین — مارچ 26، 2012 8:23 صبح
تو بن جاؤ تم جولیانا فٹز واٹر

شمشاد — مارچ 26، 2012 8:35 صبح
اس میں ڈھونڈنے کی کیا ضرورت تھی، یہ تو سامنے ہی تھا۔
اچھا چلو
مقدس کو بھی ادھر بلا لیتا ہوں۔ وہ بھی تم سے کچھ سوال پوچھے۔