ہی ہی ہی پر مجھ سے رویا نہیں جاتا نا ، کبھی کبھی برداشت نا ہو رہا ہو تو رو بھی لیتی ہوں اپیا

ضرور اپیا میری دُعائیں آپ کے ساتھ ہیں ۔

یہ وہی والی میم ہیں ناں جن کی شادی سے آپ ملول تھیں؟

چھوٹے اور بوڑھے؟ یہ تو وہی صفت تضاد والی بات ہوئی۔ منصف عادل والی بات یاد ہے ناں۔

واؤ اتنی اچھی ٹیچر
ہائیں سچی سعود بھیا ؟ بہت مزے کی بات بتائی آپ نے ۔۔اس اسے مجھے یاد آگیا کہ جب ایک دفعہ عید پر ناعمہ میرے سے روٹھ گئی تھی میری ساری دوستوں کے مہندی لگا رہی تھی اور میرے نہیں لگا رہی تھی تو میں بڑی اداس ہوئی ۔۔ ایسے میں میرے پیارے بلال بھیا ہیں ناں انہوں نے کون لے کر کاپی سے ڈیزائن دیکھا اور میرے لگانا شروع کیا ۔ مجھے یاد ہے وہ تھا تو بڑا سا پھول پر بھیا نے پتا نہیں اس کا کیا بنا دیا تھا۔ لگانے کے بعد بولے تم نے مجھے پہلے کیوں نہیں بتایا میں تمہیں اپنے فرینڈ کی بہن کے پاس لے جاتا مہندی لگوانے
زبردست۔


