بالکل آپی سچی میں
تو جب بھی فراغت سے ہوں شروع کر دیں دھاگہ. ناعمہ میں اشفاق احمد سے ملی تھی ایک بک شاپ پر. اتنا اچھا لگا تھا. ہم نے وہیں سے فٹافٹ ڈائریاں خیدیںر آٹو گراف لئے. پھر کچھ دیر ان کی باتیں بھی سنیں. بابے مطلب وہ بابے جن کی باتیں اشفاق احمد کرتے ہیں.
ناعمہ کو تھوڑی بریک دی تھی ناں شمشاد بھائ. اب پھر پکڑتی ہوں. ناعمہ آ جائیں جلدی سے.
چلو آپ بانو آپا سے مل لینا. ویسے ان کی باتیں انتہائ دلچسپ ہوتی ہیں.
میں ٹھہرا ہوں چاچو آپ سوچ لیں ۔