ناعمہ عزیز کا تعارف

زینب — مئی 23، 2009 2:13 شام
خوش آمدید ناعمہ سس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے آپ کے آنے سے خاص خوشی ہوئی کہ لڑکیوں‌کی یہاں آجارہ داری میں اضافہ ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دوسری خاص خوشی کہ آپ فیصل آباد سے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ دوسری خوشی ایں ویئں ای ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد — مئی 23، 2009 2:21 شام
لیکن اس کے بھائی تو پہلے ہی ہماری طرف ہیں۔
ناعمہ عزیز — مئی 23، 2009 2:31 شام
شاکر میرے بڑے بھیا ہیں۔۔، خیر انکی کچھ اپنی مصروفیات ہیں اسوجہ سے وہ میری زیادہ مدد نہیں کر پاے۔۔۔
شمشاد — مئی 23، 2009 2:33 شام
کوئی بات نہیں میں بھی تمہارا بڑا بھیا ہوں، جو مدد وہ مصروفیات کی وجہ سے نہیں کر پائے، مجھے بتاؤ میں کر دوں گا۔
ناعمہ عزیز — مئی 23، 2009 2:37 شام
شمشاد بھیا میں نے آپکو شکریہ بولنا تھا۔۔۔:happy:
ناعمہ عزیز — مئی 23، 2009 2:45 شام
آپ نے میری مدد کی اس لیے۔
باقی انشااللہ آپ ہی سے مدد لونگی۔۔ شاکر بھیا تو سارا دن یونیورسٹی میں ہوتے ہیں۔۔
آپ تو ہے نا؟؟؟؟
ناعمہ عزیز — مئی 23، 2009 2:51 شام
مجھے خوش آمدید کھنے کے لیے آپ سب کا بہت شکریہ ،،
مجہے بہت خوشی ہوئ،
امید ہے یہاں رہ کر میں آپ سب سے بہت کچھ سیکھوں نگی۔۔انشااللہ۔۔۔۔
راجہ صاحب — مئی 23، 2009 3:00 شام
میری طرف سے بھی خوش آمدید
شمشاد — مئی 23، 2009 3:08 شام
شمشاد بھیا میں نے آپکو شکریہ بولنا تھا۔۔۔:happy:

تو بولو جلدی کرو، پھر مجھے اور بھی بہت سارے کام کرنے ہیں۔
سیدہ شگفتہ — مئی 24، 2009 4:13 صبح

السلام علیکم ناعمہ ، اردو محفل میں خوش آمدید !
آپ کا تعارف دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ، امید ہے یہاں فورم پر آپ کو اجنیبت محسوس نہیں ہوگی اور زینب نے جو لکھا ہے وہی میری جانب سے بھی :happy:
سیدہ شگفتہ — مئی 24، 2009 4:16 صبح
خوش آمدید ناعمہ سس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے آپ کے آنے سے خاص خوشی ہوئی کہ لڑکیوں‌کی یہاں آجارہ داری میں اضافہ ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دوسری خاص خوشی کہ آپ فیصل آباد سے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ دوسری خوشی ایں ویئں ای ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔


السلام علیکم زینب ، آپ کا یہ جملہ پڑھ کر مجھے اتنی ہنسی آ گئی ، بہت دلچسپ لکھا ، میرا خیال ہے کہ اب ہم لوگوں کو اپنی تنظیم بنا لینی چاہیے :happy::happy:
سیدہ شگفتہ — مئی 24، 2009 4:23 صبح
ناعمہ عزیز ہمشیرہ شاکر عزیز :)
فی الحال اتنا ہی کافی ہے باقی یہ خود بتائیں گی۔

السلام علیکم
شاکر ، ناعمہ کو آپ نے اردو محفل کے بارے میں بتایا ہو گا ناں یا ناعمہ نے خود ڈھونڈا :happy: ناعمہ آپ کا بلاگ بھی ہے کیا اگر نہیں تو آپ بلاگ بھی بنائیں جب فرصت ہو آپ کے پاس ۔
تیشہ — مئی 24، 2009 9:15 شام
:party: دوست بھیا کی بہن کو میری طرف سے بھی ویلکم :party:
:battingeyelashes:
مغزل — مئی 25، 2009 11:31 صبح
ناعمہ بہن کو میری جانب سے بھی خوش آمدید ، سدا خوش رہیں جناب
شمشاد — مئی 30، 2009 8:31 شام
یہ لڑکی کہاں گُم ہو گئی؟ پلٹ کر ادھر آئی ہی نہیں۔
راجہ صاحب — مئی 30، 2009 8:41 شام
لیں‌جی میں تو خوش آمدید کہنے آیا تھا لیکن وہ تو ہیں ہی نہیں‌ :confused:
دوست — مئی 31، 2009 10:04 صبح
خوش آمدید ناعمہ، اور شاکر یہ تم نے کیوں چھپا کے رکھا تھا، اب تک محفل سے تعارف نہیں کرایا تھا ان کا؟
غالبآ بڑی بہن ہوں گی۔ ویسے چھوٹی بھی ہوں تو کیا فرق پڑتا ہے، رہو گے تو تم دونوں عزیزانِ من ہی، عارف عزیز صاحب نے جیسا کہا ہے۔
ناعمہ میری چھوٹی بہن ہے۔ مجھ سے چھوٹا بھائی ہے پھر یہ۔ اس کے پاس کچھ کرنے کو نہیں میں نے سوچا کوئی صحت مند سرگرمی ہونی چاہیے۔ سمندر میں لاکر چھوڑ دیا۔ اب خود ہی تیرنا سیکھ لے گی۔
اب حاضر رہا کرے گی اصل میں ہفتہ اتوار کو ہماری اجارہ داری ہوتی ہے پی سی پر اس لیے اسے موقع نہیں ملتا۔
زینب — مئی 31، 2009 11:20 صبح
آتے ہی بےچاری کو درا دیا تو چلی گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب میں آگئی ہوں ناعمہ آپ واپس آسکتی ہیں کسی نے تنگ کیا تو میں ہوں نا
زینب — مئی 31، 2009 11:22 صبح

السلام علیکم زینب ، آپ کا یہ جملہ پڑھ کر مجھے اتنی ہنسی آ گئی ، بہت دلچسپ لکھا ، میرا خیال ہے کہ اب ہم لوگوں کو اپنی تنظیم بنا لینی چاہیے :happy::happy:

وعلیکم السلام شگفتہ سس۔۔۔۔۔۔۔میں نے تو کب کی اپنی ڈھائی اینٹ کی مسجد الگ بنائی ہوئی ہے ۔۔۔۔آپ بھی آجایئں مل ملا کر بھایئوں ان ناک میں دم کریں گے ۔۔۔۔۔۔۔:rollingonthefloor:
تعبیر — جون 4، 2009 8:18 شام
میری طرف سے بھی خوش آمدید ناعمہ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%D8%A7%D8%B9%D9%85%DB%81-%D8%B9%D8%B2%DB%8C%D8%B2-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.22092/page-2