سب کو دیا مجھے نہیں دیا ۔۔میں کوئی نہیں بولتی ۔۔
ایسی دی تیسی !!!
سب کو دیا مجھے نہیں دیا ۔۔میں کوئی نہیں بولتی ۔۔
مجھ سے نہیں پوچھا ناں ؟
باقر اور ناعمہ پیا سے ۔۔اور اب تو چھوٹی بھی پڑھتی ہے اس کوہم کسی خاطر میں نہیں لاتے تھے ۔
جی میں بھی منتظر ہوں ۔
تم سے کیوں پوچھنا تھا، یہ تمہارے تعارف کا دھاگہ تھوڑا ہی ہے۔
یہ تم دونوں سلوک اتفاق سے نہیں رہ سکتیں کیا، لڑتی ہی رہتی ہو۔
میں نے کب لڑائی کی ؟

کیوں بھئی بٹیا ناعمہ عزیز ہم سے خفگی ہے ؟؟؟ توبہ توبہ۔۔۔

بڑا رعب ڈالتی ہے لالہ نا پوچھیں

تم سے کیا ڈرنا بھلا ؟؟؟ تم کوئی جن بابا ہو ؟؟؟؟

