ہاہاہاہا فہیم لالہ نے میرا تھوڑا کہا
ہاں ایم اے انگلش کے بعد دیکھوں گی اگر ایم اے اردو کیا تو ضرور لکھوں گی آپ بھی کای یاد کریں گے لالہ
ویسے میرا ایم اے انگلش کے بعد سی ایس ایس کے پیپرز دینے کا پروگرام ہے۔
ہاہاہاہا فہیم لالہ نے میرا تھوڑا کہا
یعنی کے اس سے کیا مراد ہے آپ کی لالہ ؟؟؟
ابن صفی کا مجھے یاد نہیں پڑتا کہ انہوں نے حقیر و فقیر استعمال کیا ہو۔ تاہم مظہر کلیم نے تو حقیر فقیر، پرتقصیر، ہیچمدان وغیرہ وغیرہ جیسے بے شمار عجیب سے الفاظ استعمال کیے ہیں۔ عین ممکن ہے کہ مجھے درست یاد نہ آ رہا ہو
بہت خوب، بہت اچھا ہے۔
ہی ہی ہی مجھے کیا پتا ہو بھلا

پیچھا نہیں چھوڑنے والی میں لالہ ۔۔ ہاں جی
بس آپ تیار رہیں لالہ

کس سے ہوتی تھی لڑائی عائشہ.
اب اتنی بھی دیر سے محفل میں شمولیت اختیار نہیں کی تھی کہ ڈھائی سال گزر گئے؟
ذرا لائبریری کا کام شروع ہو جائے تو پھر اس پر توجہ دیتے ہیں