بیٹا صالحہ مظہر کلیم میں تھی۔۔۔ابنِ صفی میں نہیں۔۔۔۔اور ہم یہاں اصیل کی بات کرتے ہیں
محمد امین — جنوری 2، 2012 5:55 شام
چلو ایک کام کرتے ہیں۔۔۔۔ علی عمران اور ایکسٹو محفل میں سے کسی کو نہیں بناتے۔۔۔ کیوں کہ ابنِ صفی پسند نہیں کرتے تھے کہ اصل دنیا کا کوئی شخص انکا کردار ادا کرے ۔۔۔ تو فہیم ۔۔۔ تم بلیک زیرو بن جاؤ
چلو ایک کام کرتے ہیں۔۔۔ ۔ علی عمران اور ایکسٹو محفل میں سے کسی کو نہیں بناتے۔۔۔ کیوں کہ ابنِ صفی پسند نہیں کرتے تھے کہ اصل دنیا کا کوئی شخص انکا کردار ادا کرے ۔۔۔ تو فہیم ۔۔۔ تم بلیک زیرو بن جاؤ
لیکن یہاں تو پہلے ہی قیصرانی بھائی کرنل فریدی
اور ہم علی عمران کے کرداروں پر قبضہ جمائے بیٹھے ہیں۔
اور ہم فکر نہیں کرو ہم یہ کردار کسی کو ادا نہیں کرنے دے رہے تم اور کالا صفر تم بنو
لیکن یہاں تو پہلے ہی قیصرانی بھائی کرنل فریدی
اور ہم علی عمران کے کرداروں پر قبضہ جمائے بیٹھے ہیں۔
اور ہم فکر نہیں کرو ہم یہ کردار کسی کو ادا نہیں کرنے دے رہے تم اور کالا صفر تم بنو
ہم کسی کو بننے بھی نہیں دیں گے۔ ویسے ایک بار اس محفل میں ایک علی عمران صاحب آئے تھے۔
اور انہوں نے ہمارے آئیڈیل کردار کی وہ مٹی پلید کرنی شروع کی تھی۔
کہ ہمارے تلووں میں لگی تھی اور سر میں جاکر بجھی تھی۔ ہونہہ۔ عمران بننے چلے تھے جناب
محمد امین — جنوری 2، 2012 6:07 شام
ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔اور جب تم بنو گے تو سوچو کسی اور کے تلووں میں لگ کر سر پر جا بجھے گی پھر کیا ہوگا ؟؟؟