ناعمہ عزیز کا تعارف

قیصرانی — جنوری 2، 2012 6:16 شام
فی الحال تو یہ دھاگہ بے چارہ شدہ شدہ ہو چکا ہے :)
محمد امین — جنوری 2، 2012 6:19 شام
لیکن کیپٹن حمید کی تو شادی ہی نہیں ہوسکی کبھی :)

ہمیں بھی کونسی اپنی ہوتی ہوئی لگ رہی ہے :party:
فہیم — جنوری 2، 2012 6:23 شام
فی الحال تو یہ دھاگہ بے چارہ شدہ شدہ ہو چکا ہے :)

ان جہاں کیپٹن حمید اور عمران مل جائیں۔
تو وہاں کیا سے کیا نہ ہوجائے:)
ویسے حمید کی درگت ہی بنی ہے ایسے موقع پر:grin:
محمد امین — جنوری 2، 2012 6:24 شام
ان جہاں کیپٹن حمید اور عمران مل جائیں۔
تو وہاں کیا سے کیا نہ ہوجائے:)
ویسے حمید کی درگت ہی بنی ہے ایسے موقع پر:grin:

اور حمید میاں کو اس بات پر ہمیشہ گھمنڈ رہا ہے کہ وہ فادر ہارڈ اسٹون کا شاگرد ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فہیم — جنوری 2، 2012 6:27 شام
اور حمید میاں کو اس بات پر ہمیشہ گھمنڈ رہا ہے کہ وہ فادر ہارڈ اسٹون کا شاگرد ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔

ہاہاہاہاہاہا،
اماں جاؤ۔
تمہارے لیے تو وہ کھالا جاد قاسم ہی کافی ہے۔
ویسے قیصرانی بھائی آپ کیا کہتے ہیں۔
امین بھائی پر اگر عزیز امین کو چھوڑ دیا جائے تو:)
محمد امین — جنوری 2، 2012 6:29 شام
کیوں عزیز امین کیا ہیں؟
شہزاد وحید — جنوری 2، 2012 6:30 شام
مظہر صاحب نے تو اچھا لکھتے تھے لیکن اب کوئی بھی اچھا نہیں لکھ رہا ۔۔بھائی آپ اب کی پڑھتے ہیں عمران سیریز؟۔۔ میرا تو ظہیر صاحب کو بھی پڑھنے کو دل نہیں کرتا اب ۔۔

یہ دونوں یعنی مظہر کلیم یا جو کوئی بھی اس کا نام استعمال کر کے لکھ رہا ہے اور ظہیر احمد ہر مہینے اپنا اپنا ایک ناول چھپوا کر مارکیٹ میں لاتے ہیں۔ تو ایک سال میں ان دونوں کے کل چوبیس ناول ہوئے۔ تو میں ان چوبیس میں سے تین یا چار پڑھ لیتا ہوں صرف یہ دیکھنے کے لیئے کہ اب یہ کیا کر رہے ہیں۔
قیصرانی — جنوری 2، 2012 6:30 شام
امین بھائی پر اگر عزیز امین کو چھوڑ دیا جائے تو:)
بے چارے امین بھائی
قیصرانی — جنوری 2، 2012 6:30 شام
کیوں عزیز امین کیا ہیں؟
اللہ کرے ان کا آپ سے تفصیلی تعارف ہو جائے ایک بار
فہیم — جنوری 2، 2012 6:31 شام
کیوں عزیز امین کیا ہیں؟

قیصرانی بھائی روشنی ڈالیں گے اس پر :)
ان کے پکے والے دوست ہیں:)
فہیم — جنوری 2، 2012 6:32 شام
اللہ کرے ان کا آپ سے تفصیلی تعارف ہو جائے ایک بار

:rollingonthefloor::laugh:
شہزاد وحید — جنوری 2، 2012 6:37 شام
ویسے کچھ دنوں سے میرے ذہن میں خیال آرہا تھا کہ میں ابن صفی کی عمران سیریز پہلے سے آخری ناول تک باقاعدہ پڑھنی شروع کروں کیوں کہ اس سے پہلے میں بے ترتیبی سے کچھ ناول پڑھ چکا ہوں۔ اب یہاں عمران سیریز عمران سیریز کر کے یہ خیال پختہ ہو گیا ہے۔ :)
محمد امین — جنوری 2، 2012 6:39 شام
اللہ کرے ان کا آپ سے تفصیلی تعارف ہو جائے ایک بار

ہوجائے تعارف :)
فہیم — جنوری 2، 2012 6:44 شام

مذاق نہیں کررہا۔
یہ جو مسکراہٹ ہے نہ چہرے پر۔
اس کی جگہ دانت پیستے ہوئے ملوں گے پھر
یا پھر کچھ یوں
:atwitsend::notlistening:
شمشاد — جنوری 2، 2012 6:46 شام
امین بھائی اپنی یاہو کی آئی ڈی عزیز امین کو دے دیں۔ آپ کی خواہش پوری ہو جائے گی۔
محمد امین — جنوری 2، 2012 6:49 شام
امین بھائی اپنی یاہو کی آئی ڈی عزیز امین کو دے دیں۔ آپ کی خواہش پوری ہو جائے گی۔

اللہ۔ ۔۔۔ اس اجمال کی تفصیل بتائیں نااااا
فہیم — جنوری 2، 2012 6:52 شام
امین بھائی اپنی یاہو کی آئی ڈی عزیز امین کو دے دیں۔ آپ کی خواہش پوری ہو جائے گی۔

ایک بار، سارہ، حجاب، عمار اور میں نے مل کر عزیز امین کی یاہو پر وہ درگت بنائی تھی کہ بس:biggrin:
اب بھی یاد کرکے ہنسی آتی ہے:laugh:
فہیم — جنوری 2، 2012 6:54 شام
بھئی امین بھائی تفصیل بتانے کی تاب مجھ غریب میں تو نہیں۔
محمد امین — جنوری 2، 2012 6:56 شام
چلو ایس ایم ایس پر بتاؤ :callme:
فہیم — جنوری 2، 2012 7:03 شام
چلو ایس ایم ایس پر بتاؤ :callme:

ابھی میں ڈھونڈ کر تم کو دیتا ہوں۔
عزیز امین کی یاہو آئی ڈی۔
بس تم نے اس کو ایڈ کرنا ہے اور اگر وہ آن لائن مل جائے تو
بس اتنا کہہ دینا کہ
تم کو پرندے بہت پسند ہیں:)
لیکن میری نقل مت کرنا
کہ بعد میں کہو بھنے ہوئے پرندے:grin:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%D8%A7%D8%B9%D9%85%DB%81-%D8%B9%D8%B2%DB%8C%D8%B2-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.22092/page-8