نام عمر گل ہے

ummargul — مارچ 20، 2015 11:25 صبح
السلام علیکم
سب دوستو کو سلام تعلق کے پی کے سے ہے اگر اردو لکھنے میں کوئی غلطی ہو جائے تو معذرت خواہ
عمر گل نام ہے کے پی کے پشاور سے تعلق ہے بس وقت گذارنے کے لیے ہلک پلکا گڈز مارکیٹنگ سے تعلق ہے
محمداحمد — مارچ 20، 2015 11:30 صبح
خوش آمدید عمر گل صاحب
اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
تجمل حسین — مارچ 20، 2015 11:41 صبح
خوش آمدید عمر گل صاحب !
welcome+with+animated+white+dov.gif
بجلی جانے کی وجہ سے محمد احمد صاحب بازی لے گئے ورنہ سب سے پہلے میں نے آپ کو خوش آمدید کہنا تھا۔:)
ادھر میں نے خوش آمدید لکھا ادھر بجلی چلی گئی۔ :worship:
محمداحمد — مارچ 20، 2015 12:07 شام
خوش آمدید عمر گل صاحب !
welcome+with+animated+white+dov.gif
بجلی جانے کی وجہ سے محمد احمد صاحب بازی لے گئے ورنہ سب سے پہلے میں نے آپ کو خوش آمدید کہنا تھا۔:)
ادھر میں نے خوش آمدید لکھا ادھر بجلی چلی گئی۔ :worship:

جتنی خوبصورت پوسٹ آپ نے کی ہے۔ بازی آپ کی ہی ہوئی۔ :) کچھ معاملات میں تقدیم و تاخیر اتنے اہم نہیں ہوتے۔
مہدی نقوی حجاز — مارچ 20، 2015 1:16 شام
جتنی خوبصورت پوسٹ آپ نے کی ہے۔ بازی آپ کی ہی ہوئی۔ :) کچھ معاملات میں تقدیم و تاخیر اتنے اہم نہیں ہوتے۔
مشاعرے ان کچھ معاملات میں سے نہ ہونے والوں میں سرفہرست ہیں:D
خوش آمدید عمر گل صاحب :)
اوشو — مارچ 20، 2015 1:29 شام
خوش آمدید عمرگل جی :)
خالد محمود چوہدری — مارچ 20، 2015 2:03 شام
خوش آمدید عمر گل صاحب
تجمل حسین — مارچ 20، 2015 2:09 شام
جتنی خوبصورت پوسٹ آپ نے کی ہے۔ بازی آپ کی ہی ہوئی۔

شکریہ جناب۔!!!
آتے جاتے رہیے گا۔ کچھ تو آتے ہیں اور پھر کچھ دن بعد اڑن چھو ہوجاتے ہیں۔ :)
تلمیذ — مارچ 20، 2015 2:14 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، عمر گل صاحب۔
حاتم راجپوت — مارچ 20، 2015 2:31 شام
السلام علیکم
سب دوستو کو سلام تعلق کے پی کے سے ہے اگر اردو لکھنے میں کوئی غلطی ہو جائے تو معذرت خواہ
عمر گل نام ہے کے پی کے پشاور سے تعلق ہے بس وقت گذارنے کے لیے ہلک پلکا گڈز مارکیٹنگ سے تعلق ہے
یار آپ کو ٹیم سے نکالا تو آپ یہاں آ گئے۔ :mad:
محفلینز خوش ہو جائیں،اس کا مطلب ہے کہ آفریدی بھی اردو محفل جوائن کرنے والا ہے۔ جی بھر کے کوسنے دیجئے گا۔:D
ummargul بھائی دل پر مت لیجئے یہ ہنسی مذاق یہاں چلتا رہتا ہے۔ اردو محفل میں آپ کا بہت بہت خیر مقدم و خوش آمدید۔ :)
ویسے اللہ کا واسطہ ہے باؤلنگ سیکھ لیجئے۔ :D
عبدالقیوم چوہدری — مارچ 20، 2015 4:02 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں، پخیر راغلے
محمد وارث — مارچ 21، 2015 8:21 صبح
خوش آمدید عمر گل صاحب
محمداحمد — مارچ 21، 2015 8:22 صبح
شکریہ جناب۔!!!
آتے جاتے رہیے گا۔ کچھ تو آتے ہیں اور پھر کچھ دن بعد اڑن چھو ہوجاتے ہیں۔ :)

ہمیں آتے جاتے ہوئے تو آٹھ سال ہو گئے۔ :)
پرندوں کی طرح اُڑ کر کہیں چلے بھی جائیں تو شام ڈھلے بسیرا یاد آ ہی جاتا ہے۔ :)
تجمل حسین — مارچ 21، 2015 8:38 صبح
ہمیں آتے جاتے ہوئے تو آٹھ سال ہو گئے۔
اچھی بات ہے مگر یہ فقرہ عمر گل صاحب کے لیے تھا غلطی سے آپ کو لکھا گیا۔:)
arifkarim — مارچ 21، 2015 9:55 صبح
کہیں آپ سابقہ کرکٹر عمر گل تو نہیں؟
ادب دوست — مارچ 21، 2015 10:01 صبح
خوش آمدید خوش آمدید
عبدالقیوم چوہدری — مارچ 21، 2015 11:22 صبح
کہیں آپ سابقہ کرکٹر عمر گل تو نہیں؟
x boy — مارچ 21، 2015 11:26 صبح
images
ummargul — مارچ 21، 2015 3:35 شام
دوستوں کا بہت شکریہ گرم جوش استقبال کرنے کا
کرکٹ سے تو بالکل تعلق نہیں البتہ کبھی کبھار دیکھ لیتا ہوں
باقی انشاء اللہ چکر لگتا رہے گا دوستوں سے بھی جان پہچان ہو جائیگی
عبدالقیوم چوہدری — مارچ 21، 2015 3:38 شام
دوستوں کا بہت شکریہ گرم جوش استقبال کرنے کا
کرکٹ سے تو بالکل تعلق نہیں البتہ کبھی کبھار دیکھ لیتا ہوں
باقی انشاء اللہ چکر لگتا رہے گا دوستوں سے بھی جان پہچان ہو جائیگی
بھائی ابھی تو ہم نے گرم جوشی دکھائی ہی نہیں۔ ذرا زیادہ وقت دینا شروع کریں نا محفل کو۔۔ پھر آپ کا استقبال صحیح سے کیا جائے گا۔ یہ تو بس روایتی سا ہی ہیلو ہائے ہے
clear.png
صفحات: 1 2 3

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%85%D8%B1-%DA%AF%D9%84-%DB%81%DB%92.80843/