ادب دوست — مارچ 24، 2015 9:43 صبح
ویسے یہ عمر گل بھائی کے تعارف کا دھاگہ ہے۔
بہت دیر کی مہرباں۔۔۔۔۔
محمداحمد — مارچ 24، 2015 9:51 صبح
ہر گاہ مطلع کیا جاتا ہے کہ فدوی نوازشِ بسیار کے بوجھ تلے دبا جا رہا ہے خاکسار کسی طور اس التفاتِ بے بہا کا متحمل نہیں ہو سکتا یہ تو آپ جناب کی بارگاہِ صدکرامات کے فیوض و برکات کا اثر ہے کہ خود ہی زرے کو آفتاب کیا اور پھر خود ہی مشت پُر ذراِ بے مقدار سے کی-
حضور کیسی سنچری کیسی ڈبل سنچری ننگِ اسلاف نے تو ابھی فقط پابوسی کی اجازت کا طلبگار ہے -
ڈبل سنچری پر جناب کا 'بھاشن' بقول
ٍفاروق احمد بھائی ہمارے اتوں لنگ گیا۔

عباس اعوان — مارچ 24، 2015 10:35 صبح
وعلیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید

نعمان خالد — مارچ 24، 2015 4:26 شام
ویسے یہ عمر گل بھائی کے تعارف کا دھاگہ ہے۔
تو کیا اردو محفل میں عمر گل صاحب کو خوش آمدید کہنے سے کوئی غلطی سر زد ہو گئی؟

ادب دوست — مارچ 24، 2015 4:32 شام
تو کیا اردو محفل میں عمر گل صاحب کو خوش آمدید کہنے سے کوئی غلطی سر زد ہو گئی
غلطی تو نعمان بھائی یہ یاد آنے میں ہو گئی کہ تعارف کے دھاگہ ہے بحثِ سے بچا جائے -
ادب دوست — مارچ 24، 2015 4:33 شام
ڈبل سنچری پر جناب کا 'بھاشن' بقول
ٍفاروق احمد بھائی ہمارے اتوں لنگ گیا۔
کوئی گل نئی ! ہن فیر سیکڑا ہون لگا جے
نعمان خالد — مارچ 24، 2015 4:38 شام
غلطی تو نعمان بھائی یہ یاد آنے میں ہو گئی کہ تعارف کے دھاگہ ہے بحثِ سے بچا جائے -
ویسے پہلے صرف "بال کی کھال اتارنا" صرف سنا ہی تھا۔۔۔ یہاں آ کر اس دیکھ بھی لیا۔۔۔
ادب دوست — مارچ 24، 2015 4:41 شام
ویسے پہلے صرف "بال کی کھال اتارنا" صرف سنا ہی تھا۔۔۔ یہاں آ کر اس دیکھ بھی لیا۔۔۔
میں مکمل اتفاق کرتا ہوں آپ سے
محمداحمد — مارچ 25، 2015 6:10 صبح
تو کیا اردو محفل میں عمر گل صاحب کو خوش آمدید کہنے سے کوئی غلطی سر زد ہو گئی؟
بہت معذرت!
جب آپ نے لکھا 'خوش آمدید دوست' تو ہم نے اُسے 'خوش آمدید ادب دوست' پڑھا۔ سو ہمیں گمان ہوا کہ شاید آپ اس دھاگے کو
ادب دوست کے تعارف کا دھاگہ سمجھے ہیں۔
بہرکیف یہ سراسر ہماری غلطی ہے اور ہم اس کے لئے معذرت خواہ ہیں۔
محمداحمد — مارچ 25، 2015 6:11 صبح
میں مکمل اتفاق کرتا ہوں آپ سے
آپ نے بھی اتفاق کرنے میں دیر نہیں لگائی۔

پہلی غلطی تو معاف ہوتی ہے۔

عباد اللہ — مئی 25، 2016 11:44 صبح
خوش آمدید صاحب
عدنان عمر — مئی 25، 2016 6:49 شام
خوش آمدید عمر گل صاحب
گلزار خان — مئی 25، 2016 8:27 شام
خوش آمدید
حمیرا عدنان — مئی 25، 2016 8:35 شام
یہ تو میرے سے بھی پرانے ہیں محفل میں مجھے خوش آمدید نہیں کہا تو میں کیوں کہوں


گلزار خان — مئی 25، 2016 8:52 شام
محمد فہد — مئی 27، 2016 7:38 شام
وعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید