نمرہ عارف — دسمبر 23، 2012 8:22 شام

میں نمرہ عارف لاہور سے ہو مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے کہ میں اردو
محفل کا حصہ ہو۔
ابن سعید — دسمبر 23، 2012 8:23 شام
عاطف بٹ — دسمبر 23، 2012 8:24 شام
محفل میں خوش آمدید۔
امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا!
اپنے بارے میں کچھ بتائیے یعنی تعلیم اور مشاغل وغیرہ کے بارے میں۔
شہزاد وحید — دسمبر 23، 2012 8:24 شام
خوش مینگو دید۔
نمرہ عارف — دسمبر 23، 2012 8:29 شام
نمرہ عارف — دسمبر 23، 2012 8:33 شام
شکریہ بہت بہت میری حوصلہ افزائی کہ لیے
نمرہ عارف — دسمبر 23، 2012 8:36 شام
محفل میں خوش آمدید۔
امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا!
اپنے بارے میں کچھ بتائیے یعنی تعلیم اور مشاغل وغیرہ کے بارے میں۔
تعلیم بی اے
قرۃالعین اعوان — دسمبر 23، 2012 8:53 شام
خوش آمدید!
انیس الرحمن — دسمبر 23، 2012 9:20 شام
صرف دو لفظ وہ بھی الٹے۔۔۔

بہرحال جی۔۔۔
قیصرانی — دسمبر 23، 2012 9:51 شام
محفل پر خوش آمدید
نمرہ عارف
شمشاد — دسمبر 23، 2012 10:11 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
نانی اماں کو تو بہت خوشی ہو گی کہ آج کل اردو محفل میں خواتین کی تعداد دھڑا دھڑ بڑھ رہی ہے۔
نیلم — دسمبر 24، 2012 2:01 صبح
خوش آمدید
سیدہ شگفتہ — دسمبر 24، 2012 2:20 صبح

میں نمرہ عارف لاہور سے ہو مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے کہ میں اردو
محفل کا حصہ ہو۔
السلام علیکم نمرہ، اردو محفل میں خوش آمدید!
سیدہ شگفتہ — دسمبر 24، 2012 2:22 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
نانی اماں کو تو بہت خوشی ہو گی کہ آج کل اردو محفل میں خواتین کی تعداد دھڑا دھڑ بڑھ رہی ہے۔
اور مجھے بھی
زبیر مرزا — دسمبر 24، 2012 2:43 صبح
خوش آمدید
محمد بلال اعظم — دسمبر 24، 2012 3:16 صبح
حسینی — دسمبر 24، 2012 3:37 صبح
خوش آمدید بہنا!!!!!!!!!!!!!!
نایاب — دسمبر 24، 2012 3:45 صبح
محترمہ نمرہ عارف بہنا بٹیا آپ کو محفل اردو پر دلی خوش آمدید
عائشہ عزیز — دسمبر 24، 2012 4:01 صبح
خوش آمدید بہنا
عمر سیف — دسمبر 24، 2012 4:39 صبح
خوش آمدید ۔