نمرہ عارف کا تعارف

باباجی — اکتوبر 2، 2015 7:25 صبح
تین سال غائب رہنے کے بعد محفل کی یاد مجھے پھر سے یہاں کھینچ لائی، پاسورڈ بھی مشکل سے یاد کیا۔
السلام و علیکم
تین سال بعد ایک بار پھر خوش آمدید
اپنے مراسلے کی تاریخ دیکھنے کے بعد یہی بات میرے ذہن میں آئی کہ تین سال بعد آپ کو کیسے محفل کی یاد آگئی
تجمل حسین — اکتوبر 2، 2015 8:25 صبح
تین سال غائب رہنے کے بعد محفل کی یاد مجھے پھر سے یہاں کھینچ لائی، پاسورڈ بھی مشکل سے یاد کیا۔
دوبارہ آمد پر خوش آمدید۔
صبح کا بھولا شام کو گھر واپس آجائے تو اسے بھولا نہیں کہتے اگرچہ یہ شام تین سال بعد ہی کیوں نہ ہو۔ :)
امید ہے کہ آپ دوبارہ غائب نہیں ہوں گی۔
ادب دوست — اکتوبر 2، 2015 8:26 صبح
تین سال غائب رہنے کے بعد محفل کی یاد مجھے پھر سے یہاں کھینچ لائی، پاسورڈ بھی مشکل سے یاد کیا۔

خوش آمدید
خوش آمدید
فلک شیر — اکتوبر 9، 2015 2:33 شام
خوش آمدید
شاہد شاہنواز — اکتوبر 28، 2015 7:26 صبح
خوش آمدید نمرہ عارف ۔۔۔
x boy — اکتوبر 28، 2015 8:31 صبح
تین سال غائب پھر 2 اکتوبر 2015 سے ابھی تک غائب،،، اللہ خیریت اور امن و امان میں رکھے آمین
گل زیب انجم — اکتوبر 30، 2015 2:33 شام
صرف دو لفظ وہ بھی الٹے۔۔۔:D
بہرحال جی۔۔۔
KwULv.png
مان لیتے ہیں
گل زیب انجم — اکتوبر 30، 2015 2:37 شام
عاطف بٹ بھی خوش ہو گئے ہونگے ہی ہی ہی
اب مشاغل کا جواب دے دیں ۔۔۔۔۔۔۔روٹی
فاتح — نومبر 10، 2015 3:37 شام
نمرہ عارف صاحبہ، تین سال بعد ہی سہی محفل میں خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%D9%85%D8%B1%DB%81-%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.57731/page-3