نمرہ عارف کا تعارف

محمد وارث — دسمبر 24، 2012 5:14 صبح
خوش آمدید نمرہ عارف صاحبہ
الف عین — دسمبر 24، 2012 6:07 صبح
خوش آمدید نمرہ۔ امید ہے محفل پسند آئی ہو گی
شمشاد — دسمبر 24، 2012 7:16 صبح
ہیں جی :eek: تو آپ بھی اسی پارٹی میں شامل ہیں۔
محمدعمرفاروق — دسمبر 24، 2012 7:21 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
ناعمہ عزیز — دسمبر 24، 2012 1:07 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
نانی اماں کو تو بہت خوشی ہو گی کہ آج کل اردو محفل میں خواتین کی تعداد دھڑا دھڑ بڑھ رہی ہے۔
ظاہر ہے چاچو مجھ سے زیادہ خوشی کس کو ہو سکتی ہے ؟؟؟
نمرہ آپ کو اردو محفل میں دلی خوش آمدید ٌ ٌ :) اپنے بارے میں کچھ اور بھی بتائیں ؟؟؟ کیا کرتی ہے آپ ؟؟؟
شاہد شاہنواز — دسمبر 24، 2012 1:21 شام
اردو محفل میں خوش آمدید ۔۔۔ تعارف تو بے انتہا ادھورا ہے۔۔۔ اردو محفل میں شمولیت کی خاص وجہ اور مشاغل کا علم ہو تو بہتر ہے۔۔
محسن وقار علی — دسمبر 25، 2012 6:20 شام
:AOA::welcome:
محب علوی — دسمبر 25، 2012 6:33 شام
خوش آمدید نمرہ عارف، آپ کی ایک ہم نام بھی موجود ہیں محفل پر @نمرہ۔
بی اے میں کیا مضامین تھے آپ کے اور کن مضامین میں دلچسپی ہے۔
شیزان — دسمبر 25، 2012 6:33 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
شاہد شاہنواز — دسمبر 25، 2012 7:30 شام
وعلیکم السلام تو ہم بھی کہے دیتے ہیں، حالانکہ سلام ہمیں نہیں کیا گیا، لیکن خدا کے لیے اتنے خطرناک دانت تو مت نکالیے۔۔۔ خوش آمدید کہنے کا نہیں، یہ ڈرانے کا طریقہ ہے۔۔۔
محسن وقار علی — دسمبر 26، 2012 3:52 شام
وعلیکم السلام تو ہم بھی کہے دیتے ہیں، حالانکہ سلام ہمیں نہیں کیا گیا، لیکن خدا کے لیے اتنے خطرناک دانت تو مت نکالیے۔۔۔ خوش آمدید کہنے کا نہیں، یہ ڈرانے کا طریقہ ہے۔۔۔
اب کیا کیا جائے بھائی:ROFLMAO: شیر کے دانت تو ایسے ہی ہوتے ہیں:rolleyes:
فلک شیر — دسمبر 26، 2012 4:12 شام
صرف دو لفظ وہ بھی الٹے۔۔۔ :D
بہرحال جی۔۔۔
KwULv.png
آ گیا فروٹ چاٹ.........میں دیکھ رہا تھا....ابھی پہنچا نہیں:)
فلک شیر — دسمبر 26، 2012 4:14 شام
نمرہ عارف بہن......محفل کو جاننے کی مبارک وصول کیجیے......اور شمولیت پہ نیک تمنّائیں.....خوش آمدید بھی۔
باباجی — دسمبر 26، 2012 4:15 شام
خوش آمدید
ملائکہ — دسمبر 26، 2012 4:34 شام
خوش آمدید نمرہ۔۔۔۔۔:)
نمرہ عارف — اکتوبر 2، 2015 1:38 صبح
تین سال غائب رہنے کے بعد محفل کی یاد مجھے پھر سے یہاں کھینچ لائی، پاسورڈ بھی مشکل سے یاد کیا۔
نمرہ عارف — اکتوبر 2، 2015 1:39 صبح
کیسے ہیں آپ سب لوگ؟
عبدالقیوم چوہدری — اکتوبر 2، 2015 2:14 صبح
جی آیاں نوں
arifkarim — اکتوبر 2، 2015 3:20 صبح
کیسے ہیں آپ سب لوگ؟
الحمدللہ۔
عباس اعوان — اکتوبر 2، 2015 4:24 صبح
تین سال غائب رہنے کے بعد محفل کی یاد مجھے پھر سے یہاں کھینچ لائی، پاسورڈ بھی مشکل سے یاد کیا۔
بڑی اچھی یادداشت ہے ماشا ءاللہ تعالیٰ
محفل میں پھر سے خوش آمدید
:)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%D9%85%D8%B1%DB%81-%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.57731/page-2