نو وارد

سرور احمد — فروری 29، 2016 4:29 شام
اردو محفل میں خوش آمدید :)
شکریہ ولا ریبَ فیہ
یوسف سلطان — فروری 29، 2016 4:30 شام
خوش آمدید​
عبدالقیوم چوہدری — فروری 29، 2016 6:11 شام
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
ٹاٹا کی ہے یا کوئی جاپانی کورین برانڈ ؟:p
کامران عاشر — فروری 29، 2016 6:28 شام
سرور احمد صاحب خوش آمدید
گلزار خان — فروری 29، 2016 6:39 شام
السلام علیکم خوش آ مدید
یاز — فروری 29، 2016 6:49 شام
محترم جناب سرور احمد صاحب
السلام علیکم اور محفل پہ خوش آمدید
آپ کے آنے پہ بجا طور پہ دعویٰ کیا جا سکتا ہے کہ ۔۔ واہ! سرور آ گیا ہے۔
:)
محمدظہیر — فروری 29، 2016 7:05 شام
محفل میں خوش آمدید
آپ کے علاوہ ممبئی سے شاید اور بھی کچھ محفلین ہوں گے
کاشف اختر — فروری 29، 2016 7:20 شام
محفل میں خوش آمدید
آپ کے علاوہ ممبئی سے شاید اور بھی کچھ محفلین ہوں گے

مثلاﹰ؟ ایک آدھ کے نام بتائیں؟ چلیں کسی ایک کا بتائیں؟ آدھا چھوڑیں؟
عبدالقیوم چوہدری — فروری 29، 2016 7:31 شام
مثلاﹰ؟ ایک آدھ کے نام بتائیں؟ چلیں کسی ایک کا بتائیں؟ آدھا چھوڑیں؟
بڑے دیالو ہیں بهئی آپ۔ اتنا ڈسکاؤنٹ :cool2:
محمدظہیر — مارچ 1، 2016 2:38 شام
مثلاﹰ؟ ایک آدھ کے نام بتائیں؟ چلیں کسی ایک کا بتائیں؟ آدھا چھوڑیں؟
سید منظر
ابو یاسر
ابن رضا — مارچ 1، 2016 3:16 شام
خوش آمدید جناب
عبداللہ امانت محمدی — مارچ 1، 2016 4:20 شام
السلام علیکم خوش آمدید
رحمن ملک — مارچ 2، 2016 5:11 صبح
نہیں...... تمہیدِ تعارف ہے.
سائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اے دسو کہ تسیں چاہندے کیہ او۔َ؟
رحمن ملک — مارچ 2، 2016 5:12 صبح
ویسے ہماری اس محفل رنگا رنگ میں آپ کو دل کی گہرایوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ۔
سید عاطف علی — مارچ 2، 2016 5:30 صبح
خوش آمدید۔نووارد صاحب ۔
آپ کی شناخت کی مناسبت سے ۔
کوئی محفل میں جب بھی نو گرفتارقلم آئے
مجھے ایسا لگے جیسے ، یہ میری ہی کہانی ہے
سرور احمد — مارچ 2، 2016 5:39 صبح
میں آپ سبھی کا....... وہ کیا کہتے ہیں..... کرتا ہوں.... ہاں.یاد آیا شکریہ ادا کرتا ہوں واقعی یہاں زندہ دل لوگ پائے جاتے ہیں..ویسے رحمن ملک صاحب کیا آپ یہ بتانے کی زحمت گوارا کریں گے کہ آپ کے اس جملہ کا کیا معنی ہے"سائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اے دسو کہ تسیں چاہندے کیہ او؟"
اور جناب یاز صاحب!"واہ سُرُور آگیا"یا "واہ سَرْور آگیا"؟سَرور(بادشاہ)
محمد تابش صدیقی — مارچ 2، 2016 5:42 صبح
اور جناب یاز صاحب!"واہ سُرُور آگیا"یا "واہ سَرْور آگیا"؟سَرور(بادشاہ)
ہمارے ہاں دو طرح کے سرور ہوتے ہیں۔
ایک ویب سرور
اور ایک ایپلیکیشن سرور
زیک — مارچ 2، 2016 5:42 صبح
سائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اے دسو کہ تسیں چاہندے کیہ او۔َ؟
محفل میں کافی لوگ ہیں جو پنجابی سے نابلد ہیں۔
اکمل زیدی — مارچ 2، 2016 6:02 صبح
اے دسو کہ تسیں چاہندے کیہ او؟"
میری ناقص پنجابی کے حساب سے ...اودا مطلب اے ...سوری ان کا مطلب ہے کے" اب بتائیں آپ چاہتے کیا ہیں " ایک ازراہ تفنن جملہ تھا جو آپ نے ضایع کر دیا تھوڑا مسکرا دیں تاکے کچھ افاقہ ہو ...:sneaky:
اور جناب یاز صاحب!"واہ سُرُور آگیا"یا "واہ سَرْور آگیا"؟سَرور(بادشاہ)
کچھ جملوں کو یہاں کہنے والے کی مناسبت سے سمجھنا چاہئے زیر زبر سے نہیں کیوں کے یہاں زیر کو زبر اور زبر کو پیش ہوتے دیر نہیں لگتی :) اب بادشاہت کا زمانہ تو ۔ ہے نہیں لہذا سَرور ہٹا دیں انھے تو کسی کے کومنٹ سے بھی سُرُور آسکتا ہے باقی ان کے شوق کا کچھ ایسا خاص نہیں پتا اور کس چیز سے سُرُور آتا ہے :LOL:
عباس اعوان — مارچ 2، 2016 6:14 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید برادر
:)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%D9%88-%D9%88%D8%A7%D8%B1%D8%AF.88356/page-2