نو وارد

سرور احمد — مارچ 2، 2016 6:23 صبح
:pissed-off::moneymouth::terror::curse:
نایاب — مارچ 2، 2016 6:25 صبح
محترم سرور احمد بھائی اردو محفل میں دلی خوش آمدید
بہت دعائیں
محمد تابش صدیقی — مارچ 2، 2016 6:27 صبح
اتنا غصہ کس پر بھائی؟
سرور احمد — مارچ 2، 2016 8:05 صبح
خود پر!!!!
نیرنگ خیال — مارچ 5، 2016 3:18 شام
نئ نویلی دلہن کی شرماہٹ ضرب المثل ہے..لیکن ان دیکھے دوستوں کی محفل میں نو وارد رکن کی جھجھک کا احساس خود نو وارد کے علاوہ کسی کو نہیں ہوتا...... کیونکہ دوست اس کی خامیوں پر پردہ عفو ڈال دیا کرتے ہیں.
ممتاز مفتی کے الفاظ میں آپ کی اس بات پر خوش عام دید کہوں تو۔۔۔۔
"نئی نویلی دلہن بھی اگلے دن سر اٹھا کر دنیا کو یوں دیکھ رہی ہوتی ہے جیسے کہہ رہی ہو ہم سب جانتے ہیں۔"
مجلس میں خوش آمدید۔۔۔ امید ہے آپ کی معرفت علم میں اضافے کا سبب ہوگی۔ :)
محمد علم اللہ — مارچ 5، 2016 6:02 شام
خوش آمدید
سرور احمد — مارچ 5، 2016 6:09 شام
شکریہ شکریہ
ایم اے راجا — مارچ 6، 2016 8:05 صبح
خوش آمدید
سرور احمد — مارچ 6، 2016 8:27 صبح
تم اتنا چھوووٹا سا لکھتاہے"کُھس آمدید"اور ہم کو وہاں اتناااااا بڑا:mail:ای میل پہونچتا ہے...!!لیکن جب ہم اس کا گہرائی میں جاتا تو خلوص ومحبت کا موتی الفاظ کا سیپی میں چمکتا نظر آتا ہے.
آپ تمام لوگوں کی محبت کا شکریہ!!!
ادب دوست — مارچ 7، 2016 6:48 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%D9%88-%D9%88%D8%A7%D8%B1%D8%AF.88356/page-3