نیلے نقطے کا تعارف

سید عمران — اگست 13، 2022 3:05 شام
یہی تو مقتضائے محبت ہے۔
اتنے مشکل مشکل لفظ بولیں گے تو ہمارا جانا تو بنتا ہے!!!
محمد عبدالرؤوف — اگست 13، 2022 3:06 شام
اتنے مشکل مشکل لفظ بولیں گے تو ہمارا جانا تو بنتا ہے!!!
کہاں،بھیا کے پاس؟؟؟
صابرہ امین — اگست 13، 2022 3:09 شام
آپ اپنے بھیا کی شہرت سے جیلس تو نہیں ہورہی ہیں ناں؟؟؟
آپس کی بات ہے۔۔۔
آپ کی اجازت ہو تو بھیا کے ساتھ ساتھ آپ کو بھی اس شہرت کے بام عروج تک پہنچا سکتے ہیں!!!
:cool::cool::cool:
ہمیں شہرت سے کوئی مطلب نہیں!!
ہمیں تو معاف ہی رکھیں ۔ :ROFLMAO:
صابرہ امین — اگست 13، 2022 3:11 شام
یہی تو مقتضائے محبت ہے۔
ایسی محبت سے اللہ بچائے ۔ ۔ ۔ :noxxx::noxxx::noxxx:
سید عمران — اگست 13، 2022 3:37 شام
کہاں،بھیا کے پاس؟؟؟
شبھ شبھ بولو بھیا!!!
سید عمران — اگست 13، 2022 3:37 شام
ہمیں شہرت سے کوئی مطلب نہیں!!
ہمیں تو معاف ہی رکھیں ۔ :ROFLMAO:
جائیں معاف کیا۔۔۔
کس کی سخاوت کو للکارا!!!
سید عمران — اگست 13، 2022 3:38 شام
ایسی محبت سے اللہ بچائے ۔ ۔ ۔ :noxxx::noxxx::noxxx:
جانے ان جادو اثر الفاظ سے ہمیں لگائی بجھائی کی بو کیوں آرہی ہے روفی بھیا؟؟؟
:nailbiting::nailbiting::nailbiting:
علی وقار — اگست 13، 2022 3:39 شام

نیلے نقطے بھیا! تشریف لائیے اور قصہ نپٹائیے۔
سید عمران — اگست 13، 2022 3:41 شام
نیلے نقطے بھیا! تشریف لائیے اور قصہ نپٹائیے۔
وہ تو شاید گومگو کے عالم میں ہیں۔۔۔
کہ کس قوم کو للکارا!!!
محمد عبدالرؤوف — اگست 13، 2022 3:43 شام
جانے ان جادو اثر الفاظ سے ہمیں لگائی بجھائی کی بو کیوں آرہی ہے روفی بھیا؟؟؟
:nailbiting::nailbiting::nailbiting:
شاید ابھی صرف ان الفاظ پر پیٹرول چھڑکا گیا ہے۔ بوقتِ ضرورت ایک عدد ماچس کی تیلی دکھا دی جائے گی۔
سید عمران — اگست 13، 2022 3:45 شام
شاید ابھی صرف ان الفاظ پر پیٹرول چھڑکا گیا ہے۔ بوقتِ ضرورت ایک عدد ماچس کی تیلی دکھا دی جائے گی۔
یعنی ہمیں فائر بریگیڈ بالکل تیار رکھنا چاہیئے!!!
محمد عبدالرؤوف — اگست 13، 2022 3:47 شام
یعنی ہمیں فائر بریگیڈ بالکل تیار رکھنا چاہیئے!!!
الرٹ۔۔۔ 👮🚔👨‍🚒🚒🚨🏥🚑
سید عمران — اگست 13، 2022 3:49 شام
ننھے سے نقطہ کی وسعت تو دیکھیں۔۔۔
پورا اکھاڑا سجا لیا!!!
محمد عبدالرؤوف — اگست 13، 2022 3:52 شام
ننھے سے نقطہ کی وسعت تو دیکھیں۔۔۔
پورا اکھاڑا سجا لیا!!!
نقطہ نہ ہو تو خط نہ ہو گا، حرف نہ ہو گا۔ اور اگر حرف نہ ہو تو۔۔۔۔۔۔
سید عمران — اگست 13، 2022 3:57 شام
نقطہ نہ ہو تو خط نہ ہو گا، حرف نہ ہو گا۔ اور اگر حرف نہ ہو تو۔۔۔۔۔۔
کسی کی عزت پر حرف نہ آسکے!!!
علی وقار — اگست 13، 2022 4:05 شام
ننھے سے نقطہ کی وسعت تو دیکھیں۔۔۔
نقطہ جی تو محض ایک مراسلہ کر کے سمٹ گئے تھے۔ اس کے بعد جو کچھ ہے، محبت کا پھیلاؤ ہے۔
سید عمران — اگست 13، 2022 4:15 شام
نقطہ جی تو محض ایک مراسلہ کر کے سمٹ گئے تھے۔ اس کے بعد جو کچھ ہے، محبت کا پھیلاؤ ہے۔
ہمیں کیوں لگ رہا ہے کہ یہ نقطہ ہی اصل میں بگ بینگ والا نقطہ ہے۔۔۔
پھیلتا چلا جارہا ہے!!!
نیلا نقطہ — اگست 13، 2022 5:11 شام
نیلے نقطے بھیا! تشریف لائیے اور قصہ نپٹائیے۔
جناب یہ عجیب نظام ہے کہ کوئی مدیر پہلے ہر پیغام کو منظور کرے تو دکھاتی دیتا ہے۔ میں تو کب کا قصّہ نپٹا چکا پر اوپر سے اجازت نامہ موصول نہیں ہوا۔
نیلا نقطہ — اگست 13، 2022 5:12 شام
یہ میرے انگریزی صارفی‌نام TheBlueDot کا اردو متبادل ہے۔ اب اس کے پیچھے کی کہانی کوئی اتنی خاص دلچسپ نہیں۔ بس ایک دن بیٹھے بٹھائے نئی فیس بک تصویر بنانے کا خیال آیا اور اس کا نتیجہ ایک سفید پس منظر پر ایک نیلا نقطہ نکلا۔ بس پھر کرتے کرتے اس تصویر کے نتیجے میں Blue Dot/نیلا نقطہ نام پڑ گیا اور میں نے بھی اپنا لیا۔
اوہ آخر گلہ کرتے کرتے ہو ہی گیا
محمد عبدالرؤوف — اگست 13، 2022 5:18 شام
جناب یہ عجیب نظام ہے کہ کوئی مدیر پہلے ہر پیغام کو منظور کرے تو دکھاتی دیتا ہے۔ میں تو کب کا قصّہ نپٹا چکا پر اوپر سے اجازت نامہ موصول نہیں ہوا۔
ایسا ہوتا تو نہیں ہے بھائی!
سید عاطف علی بھائی یہ کیا معاملہ ہے؟

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%DB%8C%D9%84%DB%92-%D9%86%D9%82%D8%B7%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.118765/page-2