پیارے بڑوں اس کے ساتھ ہی ہماری پھکڑبازیاں اپنے اختتام کو پہنچیں۔۔۔
ملتے ہیں کسی نئے نقطے کے نکتۂ آغاز کے ساتھ!!!
ملتے ہیں کسی نئے نقطے کے نکتۂ آغاز کے ساتھ!!!
صحیح اندازہ لگانے پر کیو موبائل کی بائیک آپ کی ہوئی۔ مجھے امید نہیں تھی کہ نقطہ سنتے ہی سب کے ذہن میں ڈاٹ سے پہلے کوئی اور لفظ بھی آئے گا
ہم بھی سوچیں کہ کنستر گیا کہاں
آیانا۔نقطہ سے پہلے نیلا آیا ذہن میں نیلے بھائی۔
الگ الگ کیوں کر دیا آپا نیلے اور نقطے کو۔۔
ناک بدلوا لیجیے۔ کافی قدیم ہو چکی ہے بے چاری۔۔

اس ان دیکھی بائیک کے لیے زبردستی کا شکریہ ۔ ۔!!
کون کون سے اینمے دیکھ رکھے ہیں؟ ویڈیو گیمز کون سی کھیلتے ہیں؟
بدلوادیں۔۔۔
فی الحال تو کوئی آنیمے نہیں دیکھ رہا۔ آخری آنیمے سپائے فیملی دیکھا تھا۔ اب موب سائکو کے آخری سیزن کا انتظار ہے۔
سب کچھ بدل چکا ہے تو اب نام بھی بدلوا لیں 😊
سپائے فیملی شروع کرنا ہے۔۔۔ لیکن بس مصروفیات سے وقت نکالنا مشکل ہورہا ہے۔۔۔۔
کوروکو کی تصویر تھی میرے پروفائل پر اس سے قبل۔۔۔ موجودہ تصویر مجھے سالگرہ والے دھاگے سے تحفہ ملی ہے۔۔۔ اس لیے لگائی ہوئی ہے۔
میں کافی سارے انیمے سیزن دیکھ رہا تھا/ہوں/رہوں گا۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔۔ یعنی انتظار بھی جاری ہے۔۔۔ گیمز کوئی نہیں کھیل رہا آجکل۔۔۔ سیزن کا وقت نکالنا بہت مشکل ہوچکا ہے۔۔۔ کتنی ہی کتابیں اور سیزن رکھے ہیں کہ کل پڑھیں گے کل دیکھیں گے۔۔۔
سب کہاں !! زبان تو دن بدن جوان تر ہوتی جا رہی ہے ۔ ۔ شائد اس کا سبب مسلسل مشق ستم ہے ۔


