نیلے نقطے کا تعارف

زیک — اگست 16، 2022 5:10 صبح
خوش آمدید!
میں بی۔ایس کا طالب علم ہوں
کیا مضامین ہیں؟
میری رائے ہے کہ غیر تصدیق شدہ اکاؤنٹوں کو منتظمین سے رابطہ کرنے کی اجازت ہونی چاہیے تاکہ ایسی کسی خرابی کی فوراً اطلاع دی جا سکے۔
سپیمرز ایسی صورت میں کافی تنگ کرتے ہیں۔
صابرہ امین — اگست 16، 2022 5:33 صبح
سب کچھ بدل چکا ہے تو اب نام بھی بدلوا لیں 😊
آپ کو لگتا ہے کہ انہوں نے ایسا کبھی نہیں کیا ہو گا!! :unsure::unsure::unsure:
نیلا نقطہ — اگست 16، 2022 10:42 صبح
سیزن کا وقت نکالنا بہت مشکل ہوچکا ہے۔۔۔ کتنی ہی کتابیں اور سیزن رکھے ہیں کہ کل پڑھیں گے کل دیکھیں گے۔۔۔
بس اسی طرح ہے۔
اپنی پہچان نیلا نقطہ رکھنےکی کوئی خاص وجہ؟
میں نیل کرائیاں نیلکاں
میرا تن من نیل و نیل
میں نے اوپر بتایا ہوا ہے۔ ماشاءاللہ یہ شعر میرے لیے ہی کہا گیا تھا۔
نیلا نقطہ — اگست 16، 2022 10:45 صبح
الیکٹریکل انجینئرنگ
سپیمرز ایسی صورت میں کافی تنگ کرتے ہیں۔
اس صورت میں کوئی خود کار فلٹر وغیرہ نہیں لگایا جا سکتا؟
سید عمران — دسمبر 29، 2022 6:13 صبح
نیلے نقطے بھائی جانے کہاں رہ گئے!!!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%DB%8C%D9%84%DB%92-%D9%86%D9%82%D8%B7%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.118765/page-4