محمداحمد — اگست 16، 2018 11:37 صبح
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اردو محفل پر خوش آمدید
اسلام آباد سے ہوں۔
باقی محفل پر حصہ لیتے رہیں۔ تعارف بھی ہوتا جائے گا۔
یعنی، اور کُھل جائیں گے دو چار ملاقاتوں میں

محمد حسن شہزادہ — اگست 16، 2018 11:37 صبح
اچھی جگہ آنے کا اچھا مقصد ہے۔۔۔
ویسے اچھی چیز سے محبت لڑائی!!!
جی شکریہ
سید عمران — اگست 16، 2018 11:38 صبح
میں مری کی تحصیل کوہ مری میں واقعہ دربار عالیہ موہڑہ شریف میں موجود ہو یہاں پر ہر خاص و عام کو آنے کی اجازت ہے بس دل میں اللہ اور اس کے رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت ہی واحد شرط ہے
آنے جانے کی نہیں رہنے سہنے کی باتیں بتائیں!!!
محمداحمد — اگست 16، 2018 11:38 صبح
محمد حسن بھائی ، آپ کی تصویر اتنی سُرخ کیوں ہو رہی ہے؟
عرفان سعید — اگست 16، 2018 11:38 صبح
دوستوں سے درخواست ہے کہ مجھ سے اپنا تعارف کرائیں اور رہنمائی کریں۔
شہزادے کے شایان شان تعارف تو صرف مابدولت ہی کروا سکتے ہیں۔
محمد امین صدیق
ان کی آمد تک آپ کو انتظار کی زحمت اٹھانا ہو گی۔
سید عمران — اگست 16، 2018 11:41 صبح
شہزادے کے شایان شان تعارف تو صرف مابدولت ہی کروا سکتے ہیں۔
محمد امین صدیق
ان کی آمد تک آپ کو انتظار کی زحمت اٹھانا ہو گی۔
لیکن یہاں تو اپنا اپنا تعارف خود کرانا پڑتا ہے!!!

محمد حسن شہزادہ — اگست 16، 2018 11:41 صبح
آنے جانے کی نہیں رہنے سہنے کی باتیں بتائیں!!!
جی یہاں پر ہر چیز موجود ہے رہنا سہنا کھانا پینا سب بذمہ انتظامیہ ہے چاہے موسم سرما ہو یا موسم گرما
محمداحمد — اگست 16، 2018 11:42 صبح
شہزادے کے شایان شان تعارف تو صرف مابدولت ہی کروا سکتے ہیں۔
محمد امین صدیق
ان کی آمد تک آپ کو انتظار کی زحمت اٹھانا ہو گی۔
سائنسدانوں کو بھی چاہیے کہ کبھی کبھی اردو میں اپنا تعارف کروائیں۔

سید عمران — اگست 16، 2018 11:43 صبح
جی یہاں پر ہر چیز موجود ہے رہنا سہنا کھانا پینا سب بذمہ انتظامیہ ہے چاہے موسم سرما ہو یا موسم گرما
پھر کیا خیال ہے محفلین کا اس بارے میں؟؟؟
محمد حسن شہزادہ — اگست 16، 2018 11:44 صبح
شہزادے کے شایان شان تعارف تو صرف مابدولت ہی کروا سکتے ہیں۔
محمد امین صدیق
ان کی آمد تک آپ کو انتظار کی زحمت اٹھانا ہو گی۔
ہم یہ زحمت سر آنکھوں پر اٹھاتے ہیں
اور کچھ دیر اگر آپ ہماری دل جوئی کر دیں تو کیا ہرج ہے
سید عمران — اگست 16، 2018 11:45 صبح
ہم یہ زحمت سر آنکھوں پر اٹھاتے ہیں
اور کچھ دیر اگر آپ ہماری دل جوئی کر دیں تو کیا ہرج ہے
چلیں ماسٹر جی اب ہنس ہنس کے دکھائیں، سب کا دل بہلائیں!!!
محمد حسن شہزادہ — اگست 16، 2018 11:46 صبح
جی
محمد حسن بھائی ، آپ کی تصویر اتنی سُرخ کیوں ہو رہی ہے؟
ہم نے تصویر سرخ جو لگائ ہے تو سرخ ہی نظر اے گی
عرفان سعید — اگست 16، 2018 11:48 صبح
سید عمران — اگست 16، 2018 11:49 صبح
جی
ہم نے تصویر سرخ جو لگائ ہے تو سرخ ہی نظر اے گی
احمد بھائی سرخ رنگ کی تصویر نظر آنے کی نہیں ، لگانے کی بابت استفسار فرما رہے ہیں!!!
محمداحمد — اگست 16، 2018 11:49 صبح
جی
ہم نے تصویر سرخ جو لگائ ہے تو سرخ ہی نظر اے گی
یہی تو ہم بھی پوچھ رہے ہیں کہ غازہء تصویر کے معاملے میں اس قدر اسراف کی کوئی خاص وجہ؟

سید عمران — اگست 16، 2018 11:49 صبح
محمد حسن شہزادہ — اگست 16، 2018 11:50 صبح
کر
اللہ آئندہ بھی آپ کا حسن ظن قائم رکھے۔
میں کراچی میں رہتا ہوں۔
کراچی تو بہت وسیع ہے کراچی میں کون سی جگہ
محمداحمد — اگست 16، 2018 11:50 صبح
کر
کراچی تو بہت وسیع ہے کراچی میں کون سی جگہ
گھر پر۔

سید عمران — اگست 16، 2018 11:51 صبح
محمداحمد — اگست 16، 2018 11:51 صبح
نیرنگ خیال بھائی! "پہلی ملاقات" سے کچھ یاد آیا ؟