جی کوئی خاص وجہ نہیں بس منفرد انداز استعمال کرنا چاہتے ہیں
جی کوئی خاص وجہ نہیں بس منفرد انداز استعمال کرنا چاہتے ہیں
چلیں اسی بہانے سب کو احمد بھائی کے گھر کا پتہ پتا چل جائے گا!!!
جی گھر کے باہر گھر کے اندر یا پھر گھر کی چھت پر برائے مہربانی مشکل دور فرمایئے
پڑوسی کی کھڑکی سے لپٹ کر رہ رہے ہیں آج کل!!!
برقی دیا برائے مہجوریِ شب!!!
اور پڑوسی کہا رہ رہے ہیں
یہ کیا چیز ہے؟
شکریہ
یہ سنورے نواب ہیں!!!
سلسلہ نسبت رسولی کا مرکز ہے
اس سے اگلے پڑوس میں!!!
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%BE%DB%81%D9%84%DB%8C-%D9%85%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%A7%D8%AA.102831/page-3