پہلی ملاقات

محمد حسن شہزادہ — اگست 16، 2018 12:35 شام
شک
آپ لوگوں کی باتوں میں لگ کر انھوں نے میری خوش آمدید کا شکریہ بھی ادا نہیں کیا۔[/QUOQUOTE
شکریہ جناب
زیک — اگست 16، 2018 12:36 شام
تابش بھائی کا دل رکھنے کیلئے کہا تھا ۔ آپ کہیں تو اپنے شکریہ کے الفاظ واپس لوں؟
ویسے آج کل نوکری ملتی بھی مشکل سے ہے۔ اس لئے غنیمت۔
نہیں نہیں آپ بالکل شہزادوں کی نوکری کی کوشش جاری رکھیں
سید عمران — اگست 16، 2018 12:46 شام
آپ لوگوں کی باتوں میں لگ کر انھوں نے میری خوش آمدید کا شکریہ بھی ادا نہیں کیا۔
کتنا شوق ہے آپ کو اپنی خوش آمدید کا شکریہ کہلوانے کا!!!
م حمزہ — اگست 16، 2018 12:48 شام
کوئی زبر زیر پیش لگائیں تاکہ فیصلہ ہو آپ کو پرمزاح ریٹنگ دینی ہے یا ناپسندیدہ
زیر تو ہرگز نہ ہوگی۔
سردار محمد نعیم — اگست 16، 2018 12:54 شام
اردو محفل میں خوش آمدید ۔
محمد حسن شہزادہ — اگست 16، 2018 12:56 شام
اردو محفل میں خوش آمدید ۔
شکریہ
عبدالقیوم چوہدری — اگست 16، 2018 1:11 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔:)
محمد حسن شہزادہ — اگست 16، 2018 1:15 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔:)
شکریہ
بھائی آپ لوگ مراسلے کو پسند کس طرح کرتے ہو پر مزاح کس طرح کرتے ہو
رہنمائی کریں
محمداحمد — اگست 16، 2018 1:27 شام
شکریہ
بھائی آپ لوگ مراسلے کو پسند کس طرح کرتے ہو پر مزاح کس طرح کرتے ہو
رہنمائی کریں

ہر پوسٹ کے نیچے ریٹنگز کے آئیکنز ہوتے ہیں، ان پر کلک کرکے ریٹنگ پاس کی جا سکتی ہے۔
محمد خرم یاسین — اگست 16، 2018 1:31 شام
محفل میں خوش آمدید۔ یہاں بہت سے محفلین کے انٹرویوز ہوچکے ہیں۔ آپ انھیں پڑھ لیجیے، افکار سے اعمال تک کا تعارف ہوجائے گا :)
عبدالقیوم چوہدری — اگست 16، 2018 1:33 شام
شکریہ
بھائی آپ لوگ مراسلے کو پسند کس طرح کرتے ہو پر مزاح کس طرح کرتے ہو
رہنمائی کریں
یہ ریٹنگز ہوتی ہیں جو ’شاید‘ ابھی آپ کی دسترس میں نا ہوں۔
ewtw.jpg
زیک — اگست 16، 2018 1:35 شام
ہر پوسٹ کے نیچے ریٹنگز کے آئیکنز ہوتے ہیں، ان پر کلک کرکے ریٹنگ پاس کی جا سکتی ہے۔

یہ ریٹنگز ہوتی ہیں جو ’شاید‘ ابھی آپ کی دسترس میں نا ہوں۔
ریٹنگ دینے کے لئے مراسلوں کی ایک کم از کم حد مقرر ہے۔
محمد حسن شہزادہ — اگست 16، 2018 1:36 شام
یہ ریٹنگز ہوتی ہیں جو ’شاید‘ ابھی آپ کی دسترس میں نا ہوں۔
ewtw.jpg
اور میری دسترس میں کب آئیں گی
محمد تابش صدیقی — اگست 16، 2018 1:37 شام
اور میری دسترس میں کب آئیں گی
مزید 24 مراسلے کرنے کے بعد۔ :)
محمد حسن شہزادہ — اگست 16، 2018 1:44 شام

مزید 24 مراسلے کرنے کے بعد۔ :)
بھائی یہاں پر دوستوں نے ایک الگ طریقہ کار سے لنک دیے ہوئے ہیں وہ کس طرح دیتے ہیں اور تصاویر، وڈیو، آڈیو جیسی چیزوں کو کس طرح فورم میں شامل کیا جا سکتا ہے
برائے مہربانی مدد کر دیں
محمد تابش صدیقی — اگست 16، 2018 1:47 شام

بھائی یہاں پر دوستوں نے ایک الگ طریقہ کار سے لنک دیے ہوئے ہیں وہ کس طرح دیتے ہیں اور تصاویر، وڈیو، آڈیو جیسی چیزوں کو کس طرح فورم میں شامل کیا جا سکتا ہے
برائے مہربانی مدد کر دیں
ایک ہی دن میں سارا نہیں سمجھ آئے گا۔ کچھ آج سیکھیں، کچھ کل سیکھیں۔
محفل فورم ٹٹوریل والے زمرہ میں جائیں، وہاں کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ :)
محمد عدنان اکبری نقیبی — اگست 16، 2018 4:53 شام
وعلیکم السلام,
خوش آمدید ۔
انیس الرحمن — اگست 17، 2018 5:22 صبح
آپ دوبارہ سے خوش آمدید کہہ لیجے۔
اگر انیس الرحمن بھائی کے انداز میں خوش آمدید کہا ہوتا تو کبھی نظر انداز نہیں ہوتا۔ :)
KwULv.png
نیرنگ خیال — اگست 17، 2018 5:42 صبح
نیرنگ خیال بھائی! "پہلی ملاقات" سے کچھ یاد آیا ؟
آپ کا تبصرہ۔۔۔ "آپ کا یوزرنیم بہت اچھا ہے"۔ اور اس کے بعد قریب سینکڑہ صفحے۔۔۔۔ ;):p
نیرنگ خیال — اگست 17، 2018 5:44 صبح
خوش عام دید جناااب۔
میرا نام، تصویر اور ذہنی کیفیت دائیں ہاتھ لگی ہوئی ہے۔ میرے تمام کرتوت اسی تصویر کے بائیں ہاتھ موجود ہیں۔ اور میں ہر اس جگہ پایا جاتا ہوں جہاں مجھے ہونا چاہیے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%BE%DB%81%D9%84%DB%8C-%D9%85%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%A7%D8%AA.102831/page-5