محمد حسن شہزادہ — اگست 16، 2018 12:00 شام
زیک — اگست 16، 2018 12:00 شام
میں تو پکا پلیب ہوں نواب کیسے بنا دیا
محمد حسن شہزادہ — اگست 16، 2018 12:01 شام
کچھ اس قسم کا۔
ویسے ہم یہ سب باتیں ازراہِ مذاق کر رہے ہیں۔
اُمید ہے آپ کی طبعیت پر گراں نہیں گزری ہوں گی۔
جی بلکل بھی نہیں آپ سے بات کر کے اچھا لگ رہا ہے
سید عمران — اگست 16، 2018 12:01 شام
محمد حسن شہزادہ — اگست 16، 2018 12:02 شام
زیک — اگست 16، 2018 12:02 شام
سلسلہ نسبت رسولی کا مرکز ہے
دربار عالیہ موہڑہ شریف
سلسلہ: ایک بالی وڈ فلم
نسبت: منگنی
رسولی: س پر زبر ہے یا پیش؟
دربار: یہ تو بادشاہوں کے ہوتے ہیں
عالیہ: لڑکیوں کا نام
سید عمران — اگست 16، 2018 12:03 شام
تھر کے گلیشئیر کی اترائیوں میں!!!
عرفان سعید — اگست 16، 2018 12:03 شام
سائنسدانوں کو بھی چاہیے کہ کبھی کبھی اردو میں اپنا تعارف کروائیں۔
حضور کا اشارہ اگر ہماری جانب ہے تو ہم تو کب سے دل کی بھڑاس نکال چکے۔
تعارف - دو دہائی بعد
زیک — اگست 16، 2018 12:03 شام
کوئی زبر زیر پیش لگائیں تاکہ فیصلہ ہو آپ کو پرمزاح ریٹنگ دینی ہے یا ناپسندیدہ
محمد حسن شہزادہ — اگست 16، 2018 12:05 شام
سلسلہ: ایک بالی وڈ فلم
نسبت: منگنی
رسولی: س پر زبر ہے یا پیش؟
دربار: یہ تو بادشاہوں کے ہوتے ہیں
عالیہ: لڑکیوں کا نام
محترم ناقابل برداشت مزاق ہے ہمارے لیے
امید ہے کہ آیندہ ایسا نہیں ہو گا
محمداحمد — اگست 16، 2018 12:06 شام
حضور کا اشارہ اگر ہماری جانب ہے تو ہم تو کب سے دل کی بھڑاس نکال چکے۔
تعارف - دو دہائی بعد
دراصل صاحبِ تعارف نے اسی دھاگے میں اراکین سے تعارف کی فرمائش کی تھی سو ہم نے اس لئے کہا۔ جیسا کہ ہم نے بھی اپنا مختصر تعارف پیش کیا ہے۔
ویسے یہ الگ بات ہے کہ ہمارا مفصل تعارف بھی اس سے زیادہ نہیں ہے۔

عرفان سعید — اگست 16، 2018 12:08 شام
دراصل صاحبِ تعارف نے اسی دھاگے میں اراکین سے تعارف کی فرمائش کی تھی سو ہم نے اس لئے کہا۔ جیسا کہ ہم نے بھی اپنا مختصر تعارف پیش کیا ہے۔
ویسے یہ الگ بات ہے کہ ہمارا مفصل تعارف بھی اس سے زیادہ نہیں ہے۔

اب سمجھا۔
سائنسدان ایسے ہی نہیں بدنام
محمداحمد — اگست 16، 2018 12:13 شام
سلسلہ: ایک بالی وڈ فلم
نسبت: منگنی
رسولی: س پر زبر ہے یا پیش؟
دربار: یہ تو بادشاہوں کے ہوتے ہیں
عالیہ: لڑکیوں کا نام
زیک بھائی!
لوگوں کے مذہبی معاملات کا ٹھٹہ کرنا مناسب بات نہیں ہے۔
محمد تابش صدیقی — اگست 16، 2018 12:16 شام
آپ لوگوں کی باتوں میں لگ کر انھوں نے میری خوش آمدید کا شکریہ بھی ادا نہیں کیا۔
محمداحمد — اگست 16، 2018 12:18 شام
آپ لوگوں کی باتوں میں لگ کر انھوں نے میری خوش آمدید کا شکریہ بھی ادا نہیں کیا۔
آپ دوبارہ سے خوش آمدید کہہ لیجے۔
اگر
انیس الرحمن بھائی کے انداز میں خوش آمدید کہا ہوتا تو کبھی نظر انداز نہیں ہوتا۔

م حمزہ — اگست 16، 2018 12:21 شام
خوش آمدید جناب محمد حسن شہزادہ صاحب!
م حمزہ — اگست 16، 2018 12:28 شام
آپ لوگوں کی باتوں میں لگ کر انھوں نے میری خوش آمدید کا شکریہ بھی ادا نہیں کیا۔
اُن کے پاس ابھی وقت نہیں ہے۔ آپ مغموم نہ ہوں۔ ہم آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ شکریہ جناب!
زیک — اگست 16، 2018 12:29 شام
اُن کے پاس ابھی وقت نہیں ہے۔ آپ مغموم نہ ہوں۔ ہم آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ شکریہ جناب!
شہزادے نے آتے ہی اسسٹنٹ بھی رکھ لیا؟
م حمزہ — اگست 16، 2018 12:31 شام
پھر کیا خیال ہے محفلین کا اس بارے میں؟؟؟
اگر ویزا بھی مل جائے پھر کیا ہی بات ہے۔
تیار۔
م حمزہ — اگست 16، 2018 12:34 شام
شہزادے نے آتے ہی اسسٹنٹ بھی رکھ لیا؟
تابش بھائی کا دل رکھنے کیلئے کہا تھا ۔ آپ کہیں تو اپنے شکریہ کے الفاظ واپس لوں؟
ویسے آج کل نوکری ملتی بھی مشکل سے ہے۔ اس لئے غنیمت۔