1- آپ کی ڈیٹ آف برتھہ( تاریخ صرف سال نہیں) اور اسٹار؟
29 اگست ،،سنبلہ
2- آپ کی ایجوکیشن اور انسٹیوٹ؟
اتنی زیادہ نہیں ہے اسی لیئے بتاتے ہوئے شرم آرہی ہے

ڈگری کُالج اٹک

3- آپ اپنے راز کس کو بتاتی ہیں؟
نہیں کسی کو بھی نہیں ،آج کل پھر بھی کچھ دل بوجھ ہلکا کر لیتی ہوں ۔

4- کون سی ہستی ہے جس کےلئیے آپ کچھہ بھی کرسکتی ہیں؟
ماں ،باپ کےلیے۔
5- آپ اپنا وقت کیسے گزارتی ہیں؟
پہلے تو ناولز ،رسائل ،کتابیں پڑھتی تھی ،اب نیٹ پہ ہی گزارتی ہوں یہاں سب کچھ ہی مل جاتا ہے
6- آپ کے فیوچر کے پلان کیا ہیں؟
کچھ بھی خاص نہیں ،،عام سی لڑکی ہوں ،عام سے پلان ،زندگی اچھی گزر جائےگھر کو اچھے سے چلا سکوں
7- آپ کا موڈ کس بات پر آف ہوجاتا ہے؟
میں موڈ کے تابع نہیں ہوں موڈ کو اپنے تابع رکھتی ہوں ،موڈی نہیں ہوں،،کوئی ناپسند بات ہو بھی جائےتو اگنور کردیتی ہوں
8- کون سا تہوار پسند ہے؟
عیدین
9- کون سا شاعر پسندہے ؟
کوئی ایک خاص نہیں ہے کسی کی بھی کوئی شاعری پسند آجاتی ہے
10- مصنف کون سا پسندہے ؟
میرا ذاتی خیال ہے کہ کسی ایک ہی مصنف کی ہر تحریر عمدہ نہیں ہوتی ،اسی لیئے کوئی ایک نہیں پسند بہت سےہیں