کچھ میرے بارے میں!

شیخ محمد نواز — ستمبر 23، 2017 8:50 صبح
السلام علیکم!
میرا نام شیخ محمد نواز ہے اور میں کراچی میں رہتا ہوں۔آباء کاتعلق آزادکشمیر سےتھا جو کہ 65ء کی جنگ کے بعد ہجرت کرکے کراچی آبسے۔کراچی یونیورسٹی میں بیچلرز کا طالب علم ہوں اور ساتھ ساتھ ایک پرائیویٹ کمپنی میں بطور ’’اسسٹنٹ آف فلیٹ مینیجر‘‘ جاب بھی کرتا ہوں۔ شعروشاعری اور اُردو زبان سے بہت لگاؤ ہے یہی وجہ ہے کہ اکثروبیشتر شاعری کے اسرارورموز سیکھنے کے لئے انٹرنیٹ پر تلاش و بسیار میں لگا رہتا ہوں اور یہی تلاش مجھے کھینچ کر یہاں لے آئی۔ یہاں کافی کچھ سیکھنےاور سمجھنے کے لئے موجود ہے۔ میں انشاءاللہ اپنی پوری کوشش کروں گا کہ میں یہاں اپنی موجودگی کو، اپنے اور دوسروں کے لئے فائدہ مند بنا سکوں۔مجھے اُمید ہے کہ آپ تمام لوگ مجھے ’’اُردو ویب‘‘ کی فیملی کا ایک ممبر سمجھ کر میری ہر قدم پر رہنمائی کریں گے ۔
محمد تابش صدیقی — ستمبر 23، 2017 8:55 صبح
و علیکم السلام
اردو محفل فورم پر خوش آمدید
ہادیہ — ستمبر 23، 2017 9:02 صبح
وعلیکم السلام۔۔ اردو محفل میں خوش آمدید:)
یوسف سلطان — ستمبر 23، 2017 9:02 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید​
محمد عدنان اکبری نقیبی — ستمبر 23، 2017 9:21 صبح
وعلیکم السلام
اُردو محفل فورم میں آپ کو خوش آمدید۔:)
شیخ محمد نواز — ستمبر 23، 2017 9:24 صبح
و علیکم السلام
اردو محفل فورم پر خوش آمدید
شُکریہ جناب!
شیخ محمد نواز — ستمبر 23، 2017 9:25 صبح
وعلیکم السلام۔۔ اردو محفل میں خوش آمدید:)
شُکریہ۔
شیخ محمد نواز — ستمبر 23، 2017 9:25 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید​
شُکریہ۔
شیخ محمد نواز — ستمبر 23، 2017 9:26 صبح
وعلیکم السلام
اُردو محفل فورم میں آپ کو خوش آمدید۔:)
شُکریہ سر۔
عائشہ صدیقہ — ستمبر 23، 2017 9:27 صبح
محفل میں خوش آمدید۔۔۔
خدا کرے کہ آپ ہماری اور ہم آپکی توقعات پر پورا اتریں:)
شیخ محمد نواز — ستمبر 23، 2017 9:50 صبح
محفل میں خوش آمدید۔۔۔
خدا کرے کہ آپ ہماری اور ہم آپکی توقعات پر پورا اتریں:)
آمین ۔ ۔ :embarrassed1:
محمد وارث — ستمبر 23، 2017 10:56 صبح
خوش آمدید نواز صاحب!
شیخ محمد نواز — ستمبر 23، 2017 11:01 صبح
خوش آمدید نواز صاحب!
شکریہ سر ۔ ۔اور مزید شکریہ کہ آپ نے فیس بُک پر فرینڈ ریکوئیسٹ کو منظور کیا۔
زیک — ستمبر 23، 2017 11:16 صبح
خوش آمدید نواز
شیخ محمد نواز — ستمبر 23، 2017 11:42 صبح
شکریہ۔
سید عمران — ستمبر 23، 2017 11:58 صبح
ہم تو سب ہی کو خوش آمدید کہتے ہیں۔۔۔
مگر سب ہی دوبارہ لوٹ کر نہیں آتے!!!
شیخ محمد نواز — ستمبر 23، 2017 12:10 شام
ہم تو سب ہی کو خوش آمدید کہتے ہیں۔۔۔
مگر سب ہی دوبارہ لوٹ کر نہیں آتے!!!
جنابِ اعلیٰ لیکن آپ نے ہمیں تو خوش آمدید نہیں کہا۔
شیخ محمد نواز — ستمبر 23، 2017 12:14 شام
ہم تو سب ہی کو خوش آمدید کہتے ہیں۔۔۔
مگر سب ہی دوبارہ لوٹ کر نہیں آتے!!!
ادھر سے آئے تو پھر لوٹ کر نہیں گئے ہم
پُکارتی رہی دُنیا مگر نہیں گئے ہم
سید عمران — ستمبر 23، 2017 12:16 شام
کیا آپ سب ہی میں نہیں آتے؟؟؟
:silly::silly::silly:
سید عمران — ستمبر 23، 2017 12:17 شام
یہ تو ساری جانے ہی کی باتیں ہیں بابو ۔۔۔
صفحات: 1 2 3 4

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%DA%86%DA%BE-%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA.98370/