سید عاطف علی — ستمبر 23، 2017 5:51 شام
و علیکم السلام
اردو محفل فورم میں خوش آمدید۔۔۔
شیخ محمد نواز — ستمبر 23، 2017 6:58 شام
بے فکر رہیے جب ہم نے طنز فرمانا ہو تو "یونہی" کا تکلف نہیں کرتے۔
بے فکر رہیں۔۔ہم نے یہ تو نہیں کہا کہ آپ کی طرف سے طنز کا تیر نشر ہوا ہے۔۔۔

شیخ محمد نواز — ستمبر 23، 2017 7:03 شام
فی الحال تو آپ کی ای میل موصول نہیں ہوئی۔
آپ اردو میں کیا نام رکھنا چاہتے ہیں؟
اچھا؟؟؟ لگتا ہے کلائنٹ سائیڈ پر ہی ہماری ای میل اٹک گئی ہے۔۔۔ویسے جو ہمارا اصلی نام ہے اگر وہی عنایت کردیا جائے تو نوازش ہوگی یعنی شیخ محمد نواز۔
شیخ محمد نواز — ستمبر 23، 2017 7:05 شام
و علیکم السلام
اردو محفل فورم میں خوش آمدید۔۔۔
بہت شکریہ سر۔
نبیل — ستمبر 23، 2017 7:33 شام
آئی ڈی تبدیل کر دی گئی ہے۔
گلزیب انجم — ستمبر 23، 2017 7:56 شام
خوش آمدید برادرم
شیخ محمد نواز — ستمبر 23، 2017 8:45 شام
آئی ڈی تبدیل کر دی گئی ہے۔
شکریہ ادا کرنے کیلئے الفاظ نہیں ہیں میرے پاس۔
شیخ محمد نواز — ستمبر 23، 2017 8:46 شام
سید عمران — ستمبر 25، 2017 7:34 صبح
شکریہ ادا کرنے کیلئے الفاظ نہیں ہیں میرے پاس۔
غالباً یہ الفاظ لکھ کر ہی شکریہ ادا کیا گیا ہے!!!

شیخ محمد نواز — ستمبر 25، 2017 8:35 صبح
بالکل بھی نہیں۔ اتنا بڑا کام ہوا ہے اب ایسے پھیکے الفاظ میں شکریہ تو ادا نہیں کیا جا سکتا نا ۔

سید عمران — ستمبر 25، 2017 8:43 صبح
بالکل بھی نہیں۔ اتنا بڑا کام ہوا ہے اب ایسے پھیکے الفاظ میں شکریہ تو ادا نہیں کیا جا سکتا نا ۔
میٹھے الفاظ میں کردیں!!!
شیخ محمد نواز — ستمبر 25، 2017 9:19 صبح
دل سے پڑھیں میٹھے سے کم نہیں لگیں گے۔
شیخ محمد نواز — ستمبر 25، 2017 9:54 صبح
بھائیو بہنوں اور قابلَ احترام بُزرگو، کسی صاحب نے مُجھ سے کہا تھا کہ بات بعد میں پہلے اپنا تعارف پیش کریں سو میں نے پیش کردیا۔ اب کوئی بتائے گا کہ اگلا مرحلہ کہاں سے شُروع کیا جائے؟ چونکہ میں یہاں نیا نیا بھرتی ہوا ہوں اس لئے ابھی مجھے ویب سائٹ کے مندرجات کو سمجھنے میں دقت ہو رہی ہے۔
محمد تابش صدیقی — ستمبر 25، 2017 10:04 صبح
بھائیو بہنوں اور قابلَ احترام بُزرگو، کسی صاحب نے مُجھ سے کہا تھا کہ بات بعد میں پہلے اپنا تعارف پیش کریں سو میں نے پیش کردیا۔ اب کوئی بتائے گا کہ اگلا مرحلہ کہاں سے شُروع کیا جائے؟ چونکہ میں یہاں نیا نیا بھرتی ہوا ہوں اس لئے ابھی مجھے ویب سائٹ کے مندرجات کو سمجھنے میں دقت ہو رہی ہے۔
آپ
فورم کے مین پیج پر جائیے۔ تمام زمرہ جات کو دیکھیے، سمجھیے۔ اور اپنی دلچسپیوں کے مطابق زمرہ جات میں حصہ لیجیے۔ یہ حصہ اس موضوع پر نئی لڑی کی صورت میں بھی ہو سکتا ہے، اور موجودہ لڑیوں میں تبصرہ کی صورت میں بھی۔

سید عمران — ستمبر 25، 2017 10:17 صبح
۔
سید عمران — ستمبر 25، 2017 10:17 صبح
دل سے پڑھیں میٹھے سے کم نہیں لگیں گے۔
ہمیں تو کوئی اعتراض نہیں تھا۔۔۔
آپ ہی کا کہنا تھا کہ
ایسے پھیکے الفاظ میں شکریہ تو ادا نہیں کیا جا سکتا نا ۔
شیخ محمد نواز — ستمبر 25، 2017 10:29 صبح
ہمیں تو کوئی اعتراض نہیں تھا۔۔۔
آپ ہی کا کہنا تھا کہ
’’جو دِکھتا ہے وہ ہوتا نہیں اور جو ہوتا ہے وہ دِکھتا نہیں‘‘ کے مصداق میں نے بات کہی تھی۔ شاید پھیکے میں آپ کی دیدہ نظری کچھ میٹھا دیکھ لے۔

شیخ محمد نواز — ستمبر 25، 2017 10:33 صبح
آپ
فورم کے مین پیج پر جائیے۔ تمام زمرہ جات کو دیکھیے، سمجھیے۔ اور اپنی دلچسپیوں کے مطابق زمرہ جات میں حصہ لیجیے۔ یہ حصہ اس موضوع پر نئی لڑی کی صورت میں بھی ہو سکتا ہے، اور موجودہ لڑیوں میں تبصرہ کی صورت میں بھی۔
بہت شُکریہ سر۔ میں انشاءاللہ اپنی ڈیوٹی بہت جلد سنبھالوں گا۔

سید عمران — ستمبر 25، 2017 10:45 صبح
بہت سمجھ دار نکلے آپ۔۔۔
کچھ نہ لکھے کو بہت کچھ سمجھا آپ نے!!!
شیخ محمد نواز — ستمبر 25، 2017 10:52 صبح
بہت سمجھ دار نکلے آپ۔۔۔
کچھ نہ لکھے کو بہت کچھ سمجھا آپ نے!!!
ہاہاہاہا ۔ ۔ سر بہت کچھ نہیں صرف مضحکہ خیز ۔ ۔