کچھ وغیرہ۔ ۔ ۔۔

کلیم گورمانی — مارچ 28، 2017 5:01 صبح
بہت منتوں مرادوں کے بعد ایک شفیق گھرانے میں آنکھ کھولی ماں کی میٹھی بولی اکثر کلیم نام سے شروع ہوتی ماں کی محبت مجھے ایک لمحے میں کبھی افسر تاجر سخی حاکم اور کبھی کبھی تو دانا بھی بنا دیتی تھی آہستہ آہستہ ساتھ چلتے ہوئے وقت نے مجھے مزدور کا بیٹا بتایا اور پھر میں نے پورے ہوش کے ساتھ اس سچ کو خوشی خوشی تسلیم کرلیا ﮈیرہ غازی خان کا پسماندہ علاقہ مجھے چھوٹا موٹا کاروبار کرتے ہوئے اکثر دیکھتا ہے آج صبح جب دنیا داری کی گاڑی کو دھکا دینے کو نکلاتو سوچا کہ تمام معزیزین محفل کو سلام عرض کرتا چلوں
ٹرومین — مارچ 28، 2017 5:05 صبح
اُردو محفل میں خوش آمدید کلیم گورمانی
امید ہے کہ آپ یہاں کی رونق میں اضافہ کا باعث بنیں گے۔:)
ٹرومین — مارچ 28، 2017 5:06 صبح
۔۔
ابن توقیر — مارچ 28، 2017 5:12 صبح
محفل میں خوش آمدید کلیم جی،امید ہے آپ کے کاروباری تجربات سے فائدہ اٹھانے کا موقع ملے گا۔
محمد تابش صدیقی — مارچ 28، 2017 5:21 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید.
سید رافع — مارچ 28، 2017 5:23 صبح
خوش آمدید۔ ماں جو چاہے بنا دے۔
آوازِ دوست — مارچ 28، 2017 5:40 صبح
کلیم گورمانی صاحب خوش آمدید۔ آپ اچھا لکھتے ہیں ۔ لکھتے رہیے گا :)
محمد وارث — مارچ 28، 2017 5:45 صبح
خوش آمدید گورمانی صاحب!
کلیم گورمانی — مارچ 28، 2017 5:47 صبح
اُردو محفل میں خوش آمدید کلیم گورمانی
امید ہے کہ آپ یہاں کی رونق میں اضافہ کا باعث بنیں گے۔:)
آپ کی شفقت ہے جناب ۔۔۔
یوسف سلطان — مارچ 28، 2017 12:57 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
سید عمران — مارچ 28، 2017 1:02 شام
خوش آمدید۔۔۔
اے خان — مارچ 28، 2017 2:46 شام
خوش آمدید محترم
کلیم گورمانی — مارچ 28، 2017 3:41 شام
خوش آمدید۔ ماں جو چاہے بنا دے۔
خوش آمدید گورمانی صاحب!
محفل میں خوش آمدید کلیم جی،امید ہے آپ کے کاروباری تجربات سے فائدہ اٹھانے کا موقع ملے گا۔
کلیم گورمانی — مارچ 28، 2017 3:48 شام
محفل میں خوش آمدید کلیم جی،امید ہے آپ کے کاروباری تجربات سے فائدہ اٹھانے کا موقع ملے گا۔
جی باالکل آپ ہمارے معزور تجربات سے مستفید ھو سکتے ہیں
ڈاکٹرعامر شہزاد — مارچ 28، 2017 4:22 شام
اُردو محفل میں خوش آمدید
کلیم گورمانی — مارچ 28، 2017 4:33 شام
تمام معزز محفلین کا تہ دل سے شکر گزار ہوں کہ اس ناچیز کی ضرورت سے زیادہ حوصلہ افزائ کی ،
کلیم گورمانی — مارچ 28، 2017 4:40 شام
خوش آمدید۔ ماں جو چاہے بنا دے۔
بجا فرمایا جناب
زیک — مارچ 29، 2017 1:49 صبح
خوش آمدید کلیم
ابدال حسن — مارچ 30، 2017 8:06 صبح
خوش آمدید گورمانی صاحب
کلیم گورمانی — مارچ 30، 2017 8:09 صبح
خوش آمدید گورمانی صاحب
شکریہ ابدال حسن صاحب
صفحات: 1 2 3

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%DA%86%DA%BE-%D9%88%D8%BA%DB%8C%D8%B1%DB%81%DB%94-%DB%94-%DB%94%DB%94.95519/