کچھ وغیرہ۔ ۔ ۔۔

کلیم گورمانی — اپریل 1، 2017 2:38 شام
اردو محفل میں خوش آمدید :)
نوازش محترمہ
محمد امین صدیق — اپریل 1، 2017 2:38 شام
TE="محمد امین صدیق, post: 1893373, member: 8650"]مابدولت برادرم کلیم گورمانی کو قلبِ صمیم کی عمیق گہرائیوں سے اردو محفل میں خوش آمدیدکہتے ہیں ، اور انہیں یہاں لطف آگیں لمحات گذارنے کی نویدِ جانفزا سناتے ہیں۔ :):)

بذبان عزیزی کلیم گورمانی مابدولت کو اس امردلخوش کن کا ادراک کہ مابدولت اس دیوان ہزاررنگ میں اپنی (نامعلوم) نوازشوں کی باعث زبان زدعام ہیں ،اوراس بابت شہرت دوام کوبس چھوا ہی چاہتے ہیں، مابدولت کے قلب اختلاج زدہ میں یک گونہ مسرت و انبساط کی لہر جانفزا دوڑادی اور اس بندہ پروری کے لیے مابدولت غائت عجزوانکسار سے برادرم گورمانی کو ہدیۂ تشکر پیش کرتے ہیں۔:):)
کلیم گورمانی — اپریل 1، 2017 5:34 شام
بذبان عزیزی کلیم گورمانی مابدولت کو اس امردلخوش کن کا ادراک کہ مابدولت اس دیوان ہزاررنگ میں اپنی (نامعلوم) نوازشوں کی باعث زبان زدعام ہیں ،اوراس بابت شہرت دوام کوبس چھوا ہی چاہتے ہیں، مابدولت کے قلب اختلاج زدہ میں یک گونہ مسرت و انبساط کی لہر جانفزا دوڑادی اور اس بندہ پروری کے لیے مابدولت غائت عجزوانکسار سے برادرم گورمانی کو ہدیۂ تشکر پیش کرتے ہیں۔:):)
صاحب کا ظرف کمال ہے کہ بہت کچھ عنایت کے بعد بھول جاتے ہیں
ادب دوست — اپریل 4، 2017 11:17 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
کلیم گورمانی — اپریل 4، 2017 11:36 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
نوازش دوست
رومانہ چوہدری — اپریل 5، 2017 10:18 شام
وعلیکم السلام​
خوش آمدید:)
کلیم گورمانی — اپریل 6، 2017 3:16 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید:)
بہت شکریہ محترمہ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%DA%86%DA%BE-%D9%88%D8%BA%DB%8C%D8%B1%DB%81%DB%94-%DB%94-%DB%94%DB%94.95519/page-3