کچھ وغیرہ۔ ۔ ۔۔

یاز — مارچ 30، 2017 9:09 شام
السلام علیکم جناب
اردو محفل پہ خوش آمدید جناب۔
آپ کا وغیرہ آمیز تعارفی مراسلہ دیکھ کر ازحد خوشی ہوئی کہ
گئے دن کہ تنہا تھا میں انجمن میں
وغیرہ
کلیم گورمانی — مارچ 31، 2017 3:19 صبح
السلام علیکم جناب
اردو محفل پہ خوش آمدید جناب۔
آپ کا وغیرہ آمیز تعارفی مراسلہ دیکھ کر ازحد خوشی ہوئی کہ
گئے دن کہ تنہا تھا میں انجمن میں
وغیرہ
واعلیکم السلام
شکریہ جناب
حسیب نذیر گِل — مارچ 31، 2017 3:28 صبح
خوش آمدید کلیم بھائی
محمد خلیل الرحمٰن — مارچ 31، 2017 3:57 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید کلیم گورمانی بھائی
کلیم گورمانی — مارچ 31، 2017 4:15 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید کلیم گورمانی بھائی
اردو محفل میں خوش آمدید کلیم گورمانی بھائی
اردو محفل میں خوش آمدید کلیم گورمانی بھائی
شکریہ محترم​
عاطف ملک — مارچ 31، 2017 8:17 شام
بہت منتوں مرادوں کے بعد ایک شفیق گھرانے میں آنکھ کھولی ماں کی میٹھی بولی اکثر کلیم نام سے شروع ہوتی ماں کی محبت مجھے ایک لمحے میں کبھی افسر تاجر سخی حاکم اور کبھی کبھی تو دانا بھی بنا دیتی تھی آہستہ آہستہ ساتھ چلتے ہوئے وقت نے مجھے مزدور کا بیٹا بتایا اور پھر میں نے پورے ہوش کے ساتھ اس سچ کو خوشی خوشی تسلیم کرلیا ﮈیرہ غازی خان کا پسماندہ علاقہ مجھے چھوٹا موٹا کاروبار کرتے ہوئے اکثر دیکھتا ہے آج صبح جب دنیا داری کی گاڑی کو دھکا دینے کو نکلاتو سوچا کہ تمام معزیزین محفل کو سلام عرض کرتا چلوں
محفل میں خوش آمدید کلیم بھائی!
امید ہے کہ ہمیں آپ سے اور آپ کو محفل سے بھر پور استفادہ حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔
ظہیر عباس ورک — مارچ 31، 2017 10:05 شام
خوش آمدید گورمانی صاحب!
عثمان — مارچ 31، 2017 10:34 شام
محفل میں خوش آمدید! :)
محمد امین صدیق — اپریل 1، 2017 1:56 صبح
مابدولت برادرم کلیم گورمانی کو قلبِ صمیم کی عمیق گہرائیوں سے اردو محفل میں خوش آمدیدکہتے ہیں ، اور انہیں یہاں لطف آگیں لمحات گذارنے کی نویدِ جانفزا سناتے ہیں۔ :):)
اکمل زیدی — اپریل 1، 2017 6:56 صبح
معذور
اکمل زیدی — اپریل 1، 2017 6:56 صبح
محفل میں خوش آمدید!
کلیم گورمانی — اپریل 1، 2017 7:02 صبح
کی بورﮈحرف ' ﺫ' کے ساتھ کچھ ایسے لکھ رہا تھا " معﺫور " تو پھر میں نے " ز " کے ساتھ لکھ دیا
شکریہ
عبدالقیوم چوہدری — اپریل 1، 2017 7:06 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں۔
کلیم گورمانی — اپریل 1، 2017 7:09 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں۔
نوازش چوہدری صاحب
کلیم گورمانی — اپریل 1، 2017 7:18 صبح
مابدولت برادرم کلیم گورمانی کو قلبِ صمیم کی عمیق گہرائیوں سے اردو محفل میں خوش آمدیدکہتے ہیں ، اور انہیں یہاں لطف آگیں لمحات گذارنے کی نویدِ جانفزا سناتے ہیں۔ :):)
TE="محمد امین صدیق, post: 1893373, member: 8650"]مابدولت برادرم کلیم گورمانی کو قلبِ صمیم کی عمیق گہرائیوں سے اردو محفل میں خوش آمدیدکہتے ہیں ، اور انہیں یہاں لطف آگیں لمحات گذارنے کی نویدِ جانفزا سناتے ہیں۔ :):)[/QUOTE]
مابدولت برادرم کلیم گورمانی کو قلبِ صمیم کی عمیق گہرائیوں سے اردو محفل میں خوش آمدیدکہتے ہیں ، اور انہیں یہاں لطف آگیں لمحات گذارنے کی نویدِ جانفزا سناتے ہیں۔ :):)
عالم پناہ ( ہاتھ باندھے ہوئے ) آپکی نوازشوں کے بارے میں بہت سنا تھا ، سو آپکے حضور چلے آئے ، جیسا سنا تھا ، آپ کو اس سے کہیں زیادہ سخی پایا ، اللہ پاک آپکے دربار کی رونقیں ہمیشہ قائم و دائم رکھیں آمین
کلیم گورمانی — اپریل 1، 2017 7:28 صبح
محفل میں خوش آمدید کلیم بھائی!
امید ہے کہ ہمیں آپ سے اور آپ کو محفل سے بھر پور استفادہ حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔
محترم ملک صاحب آپکی شفقت کی بدولت ہی تو آپکی محفل میں آج ہوں
اور کوشش کرتا ہوں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کی
آپکی شاعری سے آپکے انداز سے اور أپکے الفاظ سے
کلیم گورمانی — اپریل 1، 2017 9:07 صبح
محفل میں خوش آمدید! :)
عثمان صاحب شکریہ
فہد اشرف — اپریل 1، 2017 9:58 صبح
خوش آمدید کلیم صاحب، آپ کا تعارف پڑھ کر اچھا لگا
کلیم گورمانی — اپریل 1، 2017 10:02 صبح
خوش آمدید کلیم صاحب، آپ کا تعارف پڑھ کر اچھا لگا[/QU
شکریہ فہد صاحب
لاریب مرزا — اپریل 1، 2017 12:11 شام
اردو محفل میں خوش آمدید :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%DA%86%DA%BE-%D9%88%D8%BA%DB%8C%D8%B1%DB%81%DB%94-%DB%94-%DB%94%DB%94.95519/page-2