ناز پری — نومبر 11، 2009 1:48 شام
واہ بھئی واہ آپ نے تو کمال کردیا ہمیں ہمارے ہی بارے میں بتلا کر

چلیں اب جلدی سے خود سے ہم کو بھی شناسائی بخش دیں
آبی بھائی کچھ انتظار
جلدی ہی تفصیل سے بیان کردوں گی
ناز پری — نومبر 11، 2009 1:50 شام
یہ تو مجھے زینب کی بہن لگ رہی ہیں
زینب آپی کی بہن ہوتی تو ؟؟؟؟؟ خیر ان کے بھائی کی کچھ لگتی ہوں
تیشہ — نومبر 11، 2009 1:50 شام
باجو آپی لگتا ہے آپ سمجھدار ہیں۔

لگتا ہے کیا مطلب۔۔

ناز پری — نومبر 11، 2009 1:51 شام
ناز پری — نومبر 11، 2009 1:52 شام
مطلب کے آپ ہیں

میں سمجھی کے آپ سمجھدار لگتی ہیں

شاہ حسین — نومبر 11، 2009 1:56 شام
ماشاءاللہ سے آپ کی معلومات اچھی ہیں ۔یقیناً خرم شہزاد بھائی صاحب کو بھی جانتی ہوں گی
تیشہ — نومبر 11، 2009 1:57 شام
آپ بار بار جہلم کا ذکر کر کے کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں

کہ آپ جہلم سے ہیں

تیشہ — نومبر 11، 2009 1:58 شام
میں ایکدم ٹپِ ٹاپ مزے سے ہوں اللہ کا شکر ہے

آپ اپنی سنائیے۔

تیشہ — نومبر 11، 2009 1:59 شام
مطلب کے آپ ہیں

میں سمجھی کے آپ سمجھدار لگتی ہیں
:

وجی — نومبر 11، 2009 2:07 شام
خوش آمدید ناز پری صاحبہ
ناز پری — نومبر 11، 2009 2:10 شام
ماشاءاللہ سے آپ کی معلومات اچھی ہیں ۔یقیناً خرم شہزاد بھائی صاحب کو بھی جانتی ہوں گی
جی ہاں وہ بھی محفل کے رکن ہیں
ناز پری — نومبر 11، 2009 2:11 شام

کہ آپ جہلم سے ہیں
یہ آپ مجھ سے پوچھ رہی ہیں یا مجھے بتا رہی ہیں

میں ایکدم ٹپِ ٹاپ مزے سے ہوں اللہ کا شکر ہے

آپ اپنی سنائیے۔
میں بھی اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوں کافی عرصہ ہوا آپ سے فون پر بات نہیں ہوئی
:

ناز پری — نومبر 11، 2009 2:12 شام
ابن سعید — نومبر 11، 2009 2:26 شام
بٹیا رانی کے ہنگامے اچھے لگے اس دھاگے پر۔ بہت بہت خوش رہئیے۔
فرخ منظور — نومبر 11، 2009 2:32 شام
اردو محفل میں خوش آمدید ناز پری صاحبہ!
فہیم — نومبر 11، 2009 2:37 شام
واؤ یہ دھاگہ تو ماشاءاللہ سے پر لگاکر اڑ رہا ہے۔
ایک ہی دن میں کہاں سے کہاں پہنچ گیا۔
شمشاد — نومبر 11، 2009 3:05 شام
آپ بار بار جہلم کا ذکر کر کے کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں
ثابت تو کچھ بھی نہیں کرنا چاہ رہا۔ لیکن ڈھونڈنا جہلم سے شروع کروں گا۔
شمشاد — نومبر 11، 2009 3:07 شام
زینب آپی کی بہن ہوتی تو ؟؟؟؟؟ خیر ان کے بھائی کی کچھ لگتی ہوں
زینب کا بھائی ۔۔۔۔۔۔ او اچھا خرم کی بات ہو رہی ہے کیونکہ وہی اس کے قریب ہے۔
فیصل بھائی تو پھر سے مشہور چوپائے کے سینگوں کی طرح غائب ہیں۔
زین — نومبر 11، 2009 3:12 شام
یہ ہماری اتنی خبر رکھتی ہیں تو زینب کے بھائی کی تو پل پل کی خبریں رکھتی ہوں گی

شمشاد — نومبر 11، 2009 3:15 شام
زینب کے تو کتنے سارے بھائی ہیں، کون سے بھائی کی بات کر رہے ہو؟ وہی والا جو پاس رہتا ہے؟