یعنی میں اکیلا نہیں ہوں اس معاملے میں!
یعنی میں اکیلا نہیں ہوں اس معاملے میں!
محفل میں خوش امدید محترمہ فیروزہ جہاں
اوراختراع رونق ہذا قیاس محکم ہے کہ اردومحفل فورم سے ایک قدیم یاداللہ و وسیع تجربے کی غماز ہے ، اور کسی نوآموز کے بس کا روگ نہیں ۔ یاد رہے کہ ان تحفظات کا اظہار خفیف ایک اندازۂ محتاط کیمطابق دو محفلین قبل ازیں بھی کرچکے ہیں ۔ تاہم مابدولت اس روایت سے نالاں ہیں !
اچھا جی!!!
ہممممممممممممم
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D9%86%D8%A7%DA%BA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%D9%88%D9%86.105031/page-6