کی جاناں میں کون

فیروزہ جہاں — جنوری 12، 2019 7:38 صبح
سب سے پہلے تو اس فارم کے تمام خوبصورت اور خوش طبع و اخلاق ممبران کی خدمت میں سلام و دعا عرض کرتی ہوں.
میں فیروزہ جہاں ایک عام گھریلو خاتون ہوں میرا تعلق نارووال سے ہے.. میں آپ کو عمر تو نہیں بتاسکتی.. بس اتنا جان لیجیے
؏ ابھی تو میں جوان ہوں
مجھے اردو شاعری بے حد پسند ہے۔ مجھے ایک بات کا افسوس رہے گا کہ میں اس فورم پر پہلے کیوں نہ آئی۔ چلیں کوئی بات نہیں دیر آئے درست آئے۔۔
امید ہے کہ آپ مجھے بہت سا پیار دیں گے۔
از فیروزہ جہاں
سعید سعدی — جنوری 12، 2019 7:39 صبح

خوش آمدید
فیروزہ جہاں — جنوری 12، 2019 7:41 صبح
بہت شکریہ جناب۔
فلسفی — جنوری 12، 2019 7:47 صبح
محفل میں خوش آمدید
میں آپ کو عمر تو نہیں بتاسکتی
ازراہ تفنن
انتہائی بدذوق ہو گا جو خواتین سے یہ سوال کرے۔
مجھے ایک بات کا افسوس رہے گا کہ میں اس فورم پر پہلے کیوں نہ آئی
ہر نئے آنے والے کو یہ قلق رہتا ہے۔ اساتذہ کی راہنمائی اور محبت سے یہ غم بھلانا آسان ہو جاتا ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی — جنوری 12، 2019 7:48 صبح
سب سے پہلے تو اس فارم کے تمام خوبصورت اور خوش طبع و اخلاق ممبران کی خدمت میں سلام و دعا عرض کرتی ہوں.
میں فیروزہ جہاں ایک عام گھریلو خاتون ہوں میرا تعلق نارووال سے ہے.. میں آپ کو عمر تو نہیں بتاسکتی.. بس اتنا جان لیجیے
؏ ابھی تو میں جوان ہوں
مجھے اردو شاعری بے حد پسند ہے۔ مجھے ایک بات کا افسوس رہے گا کہ میں اس فورم پر پہلے کیوں نہ آئی۔ چلیں کوئی بات نہیں دیر آئے درست آئے۔۔
امید ہے کہ آپ مجھے بہت سا پیار دیں گے۔
از فیروزہ جہاں
محترمہ فیروزہ صاحبہ آپ کو محفل میں خوش آمدید ،
یقین جانیں اردو محفل کے محفلین آپ کی عمر سے زیادہ آپ کی قابلیت اور آپ کے حسن اخلاق پر توجہ دیں گے ۔
امید کرتے ہیں کہ آپ محفل کو بھی گھر کا درجہ دیتے ہوئے سب کے ساتھ خلوص اور محبت سے پیش آئیں گی ۔
وقت کے ساتھ ساتھ آپ کے افسوس کا اثر بھی زائل ہوتا رہے گا۔محفل پر ہمیشہ سیکھنے سیکھانے کا سلسلہ رہتا ہے ۔آپ کو بھی محفل سے سیکھنے اور ہم محفلین کو آپ سے سیکھنے کو ملے گا ۔:)
فہد اشرف — جنوری 12، 2019 7:55 صبح
خوش آمدید محترمہ فیروز جہاں صاحبہ
فیروزہ جہاں — جنوری 12، 2019 8:14 صبح

جی آپ کا بے حد شکریہ۔ میرا علم تو ناقص ہے آپ لوگ تو صاحبِ علم ہیں۔ یقیناً مجھی کو آپ سے سیکھنے کو ملے گا۔۔
فیروزہ جہاں — جنوری 12، 2019 8:14 صبح
خوش آمدید محترمہ فیروز جہاں صاحبہ
آپ کی محبت اور پیار کا شکریہ جناب۔
محمد عدنان اکبری نقیبی — جنوری 12، 2019 8:17 صبح
جی آپ کا بے حد شکریہ۔ میرا علم تو ناقص ہے آپ لوگ تو صاحبِ علم ہیں۔ یقیناً مجھی کو آپ سے سیکھنے کو ملے گا۔۔
آپ کا شکریہ ،
بس ایک بات کا خصوصی خیال رکھیں کہ املاء پر توجہ دینی ہے ،محفل پر استاد بھی ہیں جو املاء کی غلطیوں پر ناراض ہو جاتے ہیں ۔
فیروزہ جہاں — جنوری 12، 2019 8:17 صبح
محفل میں خوش آمدید
ازراہ تفنن
انتہائی بدذوق ہو گا جو خواتین سے یہ سوال کرے۔
تبھی تو کہ دیا ابھی تو میں جوان ہوں
ہر نئے آنے والے کو یہ قلق رہتا ہے۔ اساتذہ کی راہنمائی اور محبت سے یہ غم بھلانا آسان ہو جاتا ہے۔
جی امید ہے اگر آپ یونہی محبت اور اپنائیت سے پیش آئے سبھی قلق تمام ہو جائیں گے
فیروزہ جہاں — جنوری 12، 2019 8:22 صبح
آپ کا شکریہ ،
بس ایک بات کا خصوصی خیال رکھیں کہ املاء پر توجہ دینی ہے ،محفل پر استاد بھی ہیں جو املاء کی غلطیوں پر ناراض ہو جاتے ہیں ۔
آپ وقتاً فوقتاً میری املاء کی غلطیاں نکالتے رہیں۔۔ مجھے عرصہ ہوگیا ہے یہ سب لکھے آپ تو جانتے ہیں انگریزی کا استعمال کتنا بڑھ گیا ہے۔۔ ایسے میں اگر کوئی بھول چوک ہوجائے تو شاگرد سمجھ کر معاف کردیں اور اپنائیت کے ناطے درست املاء بھی بتا دیا کریں۔۔
شکریہ
محمد عدنان اکبری نقیبی — جنوری 12، 2019 8:28 صبح
آپ وقتاً فوقتاً میری املاء کی غلطیاں نکالتے رہیں۔۔ مجھے عرصہ ہوگیا ہے یہ سب لکھے آپ تو جانتے ہیں انگریزی کا استعمال کتنا بڑھ گیا ہے۔۔ ایسے میں اگر کوئی بھول چوک ہوجائے تو شاگرد سمجھ کر معاف کردیں اور اپنائیت کے ناطے درست املاء بھی بتا دیا کریں۔۔
شکریہ
کیوں ہمیں استادی جی کے ہاتھوں شہید کروانا چاہ رہی ہیں ۔یہ ان کا ہی شعبہ ہے وہی جانے ۔
محمد تابش صدیقی — جنوری 12، 2019 8:30 صبح
و علیکم السلام
اردو محفل پر خوش آمدید
سید عمران — جنوری 12، 2019 9:12 صبح
بس ایک بات کا خصوصی خیال رکھیں کہ املاء پر توجہ دینی ہے
جیسے آپ نے تو بہت دے لی!!!
سید عمران — جنوری 12، 2019 9:12 صبح
حفل پر استاد بھی ہیں جو املاء کی غلطیوں پر ناراض ہو جاتے ہیں ۔
اور آپ نے ان کی ناراضگی کی پرواہ کرلی!!!
محمد وارث — جنوری 12، 2019 9:49 صبح
خوش آمدید فیروزہ جہاں صاحبہ۔
محمداحمد — جنوری 12، 2019 9:52 صبح
خوش آمدید!
اُمید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
عبدالقیوم چوہدری — جنوری 12، 2019 10:09 صبح
سب سے پہلے تو اس فارم کے تمام خوبصورت اور خوش طبع و اخلاق ممبران کی خدمت میں سلام و دعا عرض کرتی ہوں.
گو سلام و دعا کے اس مخصوص صیغے میں ہم نہیں آتے ، پھر بھی وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔ :battingeyelashes:
تے جی آیاں نوں۔ :)
فیروزہ جہاں — جنوری 12، 2019 10:12 صبح
کیوں ہمیں استادی جی کے ہاتھوں شہید کروانا چاہ رہی ہیں ۔یہ ان کا ہی شعبہ ہے وہی جانے ۔
ہاہاہا آپ کا خوف مجھے بھی خوفزدہ کرہا ہے۔۔امید ہے کہ اساتذہ اتنے بھی سخت نہیں ہوں گے۔۔
فیروزہ جہاں — جنوری 12، 2019 10:16 صبح
و علیکم السلام
اردو محفل پر خوش آمدید
بہت شکریہ اپنے قیمتی وقت سے دو گھڑیاں نکالنے کا۔۔ براہ کرم میری تحریر( جو بغرضِ اصلاح فورم پر موجود ہے) پر تنقید و اصلاح کریں مجھے یہ محسوس ہورہا ہے کہ آپ اس فورم کے محترم اساتذہ میں سے ہیں۔
صفحات: 1 2 3 4 5 6

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D9%86%D8%A7%DA%BA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%D9%88%D9%86.105031/