گر اجازت ھو،!!!!!

تعبیر — مئی 28، 2008 8:11 شام
تعبیر جی،!!!!
یہ کس اجازت کی بات ھورھی ھے، کچھ سمجھ میں نہیں آیا، اگر اقتباس بھی ساتھ لگادیں تو جواب دینے میں آسانی ھوگی،!!!!!
شکریہ،!!!!!
خوش رھیں،!!!!!

جی میں نے عنوان کے حوالے سے کیا تھا جیسا کہ شمشاد جی نے بھی کہا ۔ اس کے علاوہ اس لیے بھی کہا کہ آپ ابھی تک صرف اس دھاگے میں ہیں یا پھر بھولی بسری یادیں میں۔ ہماری آپ سے بات چیت ہی نہیں ہو پائی ابھی تک :)
عبدالرحمن سید — مئی 28، 2008 9:59 شام
جی میں نے عنوان کے حوالے سے کیا تھا جیسا کہ شمشاد جی نے بھی کہا ۔ اس کے علاوہ اس لیے بھی کہا کہ آپ ابھی تک صرف اس دھاگے میں ہیں یا پھر بھولی بسری یادیں میں۔ ہماری آپ سے بات چیت ہی نہیں ہو پائی ابھی تک :)

تعبیر جی،!!!!! بہت شکریہ،!!!!!
میں دونوں جگہ پر ھوں، چلئے پھر باتیں کرنا شروع ھوجاتے ھیں، کیسے مزاج ھیں!!!!!
زینب — مئی 29، 2008 8:53 صبح
ھوسکتا ھے کہ ان کے پاس 800 ڈالر یا پونڈ ھوں،!!!!!!

800 درہم جی اب تو ویسے بھی روپیے کا بینڈ بج گیا ہے۔19کا ہو گیا ہے:grin:
شمشاد — مئی 29، 2008 11:03 صبح
800 درہم بھی ہوئے تو کون سے اتنے زیادہ ہیں، میں اتنی چھوٹی موٹی بچت کو لفٹ ہی نہیں کرواتا۔
زینب — مئی 29، 2008 11:36 صبح
میں‌آج جا رہی ہوں شاپنگ کو اپ کے پاس جو انا ہے
عبدالرحمن سید — مئی 29، 2008 3:35 شام
کونسے شاپنگ سینٹر جارھی ھیں،!!!! برجمان سینٹر یا کہیں اورَ!!!!! لگتا ھے بڑا مال ھے آپکے پاس،!!!!!!
پپو — مئی 29، 2008 4:09 شام
میں‌آج جا رہی ہوں شاپنگ کو اپ کے پاس جو انا ہے
جتنے پیسے آپ لے کے جارہی ہو اتنے تو آپ کے کھاتے میں لگے ہوئے ہیں کیا پھر ادھار کا ارداہ ہے
شمشاد — مئی 29، 2008 4:30 شام
میں‌آج جا رہی ہوں شاپنگ کو اپ کے پاس جو انا ہے

بس یاد سے آتے ہوئے پانچ کلو بادام لیتی آنا شاپنگ سنٹر سے۔
عبدالرحمن سید — مئی 29، 2008 7:25 شام
بس یاد سے آتے ہوئے پانچ کلو بادام لیتی آنا شاپنگ سنٹر سے۔

ارے بھئی یہ 5 کلو بادام کس کے لئے منگا رھے ھو، کیوں کیا،!!!!! خشک میوے کی دکان تو نہیں کھول لی ھے، یا دماغ کیلئے بادام کا حلوہ بنوانے کا ارادہ ھے،!!!!!
شمشاد — مئی 29، 2008 7:42 شام
سید بھائی ایسی بات نہیں ہے، وہ کیا ہے کہ اس نے دو کلو بادام مجھے بھجوانے کا وعدہ کیا ہوا، کب کیا تھا، اب تو یہ بھی یاد نہیں۔ پانچ کلو اس لیے لکھا ہے کہ پانچ کا کہوں گا تو کم ہوتے ہوتے دو کلو ہی پہنچ جائیں۔
عبدالرحمن سید — مئی 30، 2008 1:04 صبح
سید بھائی ایسی بات نہیں ہے، وہ کیا ہے کہ اس نے دو کلو بادام مجھے بھجوانے کا وعدہ کیا ہوا، کب کیا تھا، اب تو یہ بھی یاد نہیں۔ پانچ کلو اس لیے لکھا ہے کہ پانچ کا کہوں گا تو کم ہوتے ہوتے دو کلو ہی پہنچ جائیں۔

آپ بھی کسی سے کم نہیں ھیں،!!!!!!
شمشاد — مئی 30، 2008 1:35 صبح
کیا کروں سید بھائی یہ میرے ساتھ اتنی ہیرا پھیری کرتی ہے تو تھوڑی بہت مجھے بھی تو کرنی چاہیے ناں۔
پپو — مئی 30، 2008 7:45 صبح
جب بادام مل جائیں تو گریاں نکال کے آدھی مجھے بھی بھجوا دینا شمشاد بھائی زینب باجی سے ٹکر لینے میں میں بھی آپ کے ساتھ تھا
شمشاد — مئی 30، 2008 9:25 صبح
جی بالکل، کیوں نہیں، جیسے اس نے پہلے بھیجے تھے، ویسے ہی میں آپ کو بھیج دوں گا۔
چاند بابو — مئی 30، 2008 3:56 شام
اجی بس خاطر جمع رکھئے آپ دونوں احباب بادام بس آیا ہی چاہتے ہیں۔
پپو — مئی 30، 2008 4:53 شام
اجی بس خاطر جمع رکھئے آپ دونوں احباب بادام بس آیا ہی چاہتے ہیں۔

بس کھانے کوئی چیز ہو سہی جناب وہیں‌آن موجود ہوتے ہیں آجائیں گے تو مل جائیں گے جناب کو بھی
شمشاد — مئی 30، 2008 6:15 شام
پنجابی کی ایک مثال ہے :
او دن ڈُبا جد کھوڑی چڑھیا کُبھا
زینب نے بھیجے اور سب نے کھائے۔
پپو — مئی 31، 2008 9:48 صبح
پنجابی کی ایک مثال ہے :
او دن ڈُبا جد کھوڑی چڑھیا کُبھا
زینب نے بھیجے اور سب نے کھائے۔
بھائی شمشاد کبھی کبھی کُبھے بھی کھوڑی چڑ جاندے نے شائد کوئی ایسا ہی ہو جائے
شمشاد — مئی 31، 2008 11:27 صبح
زینب کے حوالے سے تو مشکل ہے، ہاں اگر کوئی اور کہتا تو شاید میں مان بھی لیتا۔
چاند بابو — مئی 31، 2008 12:25 شام
زینب کے حوالے سے تو مشکل ہے، ہاں اگر کوئی اور کہتا تو شاید میں مان بھی لیتا۔

اچھا جی ایک تو زینب بہنا آپ لوگوں کو ہر سال بادام بھیجنے کا وعدہ کرتی ہیں اور اوپر سے آپ اس کے بارے میں ایسی ایسی باتیں بناتے ہیں۔ یہ کوئی اچھی بات نہیں ہے۔ زینب بہنا ایسے لوگوں کو بادام بھیجنے کا کیا فائدہ جن کی سو سو باتیں بھی سننا پڑیں۔ رہنے دو ان دونوں کے اور سیدھے میری طرف ہی بھیج دو اور ہاں پانچ کلو بھی نہ بھیجو صرف دو کلو کافی ہوں گے۔
لو اب آپ دونوں بیٹھ کر پچھتاو اور خوابوں میں بادام کھاو۔:):grin:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%AF%D8%B1-%D8%A7%D8%AC%D8%A7%D8%B2%D8%AA-%DA%BE%D9%88%D8%8C.12149/page-10