گر اجازت ھو،!!!!!

شمشاد — جون 14، 2008 8:15 شام
عمرے کی تو میں بھی مبارک دے دیتا ہوں لیکن بتایا اس نے اس لیے نہیں کہ کہیں بادام نہ دینے پڑ جائیں۔
زینب — جون 15، 2008 9:00 صبح
جی ہم نے آپکو بہت مس کیتا ۔ ۔ ۔ ویلکم بیک :grin:

سچی مچی یاد کیا تھا یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈر کے کہہ رہے ہو:grin:
زینب — جون 15، 2008 9:02 صبح
زینب جی،!!!!!
آپکو عمرہ اور زیارتوں کی سعادت مبارک ھو،!!!!
ھم تو یہاں پر مدینہ منورہ جانے والی سڑک پر ھر آنے جانے والی " سبز لینڈ کروزر " کو دیکھتے ھی رھے، اور آپ تو یہاں آکر چلی بھی گئیں، ھر رنگ کی گاڑی دیکھی لیکن سبز رنگ کی گاڑی نظر ھی نہیں آئی،!!!!!
چلئے کوئی بات نہیں، پھر کبھی کسی اور وقت سہی،!!!!!!
خوش رھیں،!!!!

مبارک کا شکریہ انکل جی۔۔۔۔۔۔ہاہاہا مجھے کیا پتا تھا اپ ہماری "راہ تکتے"ہوں گے میں اپ کو اپنی گاڑی کی تصویر بھیج دیتی تاکہ اپ کو مشکل نا ہوتی یا اپ کا پتہ ہی لے لیتی چلیں اگلے سال سہی انشاللہ۔۔۔۔۔۔۔
زینب — جون 15، 2008 9:04 صبح
ارے عبدالرحمٰن صاحب آپ بھی کس کا انتظار کرتے رہے اتنے دن جناب آپ سے تو کوئی وعدہ ہی نہیں تھا موصوفہ کا اور جس سے وعدہ تھا اس کا حال بھی آپ جیسا ہی ہے۔
خیر زینب بہنا کو میری طرف سے بھی عمرہ کی مبارک باد۔

شکریہ پپو بھائی۔۔۔۔۔میرا کسی سے بھی وعدہ نہیں تھا پپو بھائی الزام نا دو میں لڑتی اب بھی ہوں پہلے جیسی ہی:grin:
زینب — جون 15، 2008 9:06 صبح
عمرے کی تو میں بھی مبارک دے دیتا ہوں لیکن بتایا اس نے اس لیے نہیں کہ کہیں بادام نہ دینے پڑ جائیں۔

شکریہ شمشاد بھائی۔۔۔۔۔۔۔میں اتے جاتے اپ کے گھر کی بیل بجا کے جو بھاگی تو دبیئ آکے رکی۔۔۔۔:grin:
ویسے پا جی ہم دمام حفوف سایئڈ سے نہیں گئے تھے وہان سے 3000 کول میٹر زیادہ پڑتا ہے ہمیں۔،۔۔ہم لوگ الخرج کی طرف سے گئے تھے
آبی ٹوکول — جون 15، 2008 9:11 صبح
سچی مچی یاد کیا تھا یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈر کے کہہ رہے ہو:grin:
جی سچی مچی یاد کیا تھا اور ڈرتا میں صرف اللہ سے ہوں اور اسکے بعد آپنی ہونے والی بے غم سے ۔ ۔ ۔ ۔
عبدالرحمن سید — جون 15، 2008 9:58 صبح
باداموں کا مسئلہ تو پھر وہاں کا وہیں ھی رھا،!!!!
نہ بادام ملے نہ وہ ملے
چھپ چھپاتے نکل لئے
زینب — جون 16، 2008 4:23 صبح
ہاہاہا بادام بھی کمبل ہو گئے نا میں چھوڑتی ہوں نا اپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زینب — جون 18، 2008 2:44 شام
انکل جی کہاں ہیں اپ۔خریت تو ہے۔۔۔۔۔۔؟
شمشاد — جون 18، 2008 3:43 شام
کیوں کیا بادام دینے ہیں انہیں؟ جو اتنی اداس ہو رہی ہو؟ جن سے پہلے دینے کا وعدہ کیا ہوا ہے وہ تو پورا نہیں کیا۔
پپو — جون 18، 2008 5:32 شام
بھائی عبدالرحمن صاحب حاضر ہوں
عبدالرحمن سید — جون 19، 2008 4:34 شام
عمرے کی تو میں بھی مبارک دے دیتا ہوں لیکن بتایا اس نے اس لیے نہیں کہ کہیں بادام نہ دینے پڑ جائیں۔

یہاں کی تمام مارکیٹوں میں باداموں کی کمی واقع ھوگئی ھے، اس کا مطلب یہ ھے کہ سارے باداموں کا اسٹاک یہاں سے سمٹا جا چکا ھے، جانے کون آیا اور سارے باداموں کا صفایا ھو گیا،!!!!
عبدالرحمن سید — جون 19، 2008 4:43 شام
مبارک کا شکریہ انکل جی۔۔۔۔۔۔ہاہاہا مجھے کیا پتا تھا اپ ہماری "راہ تکتے"ہوں گے میں اپ کو اپنی گاڑی کی تصویر بھیج دیتی تاکہ اپ کو مشکل نا ہوتی یا اپ کا پتہ ہی لے لیتی چلیں اگلے سال سہی انشاللہ۔۔۔۔۔۔۔

اگلے سال میں تو ابھی بہت دن باقی ھیں، چلئے انتظار کر ھی لیتے ھیں، یہ تو اور بھی اچھی بات ھے کیونکہ اگلے مہینے میرا تبادلہ مدینہ منورہ ھونے والا ھے، پھر تو وہیں ملاقات ھوگی،!!!!!!
عبدالرحمن سید — جون 19، 2008 4:54 شام
ہاہاہا بادام بھی کمبل ہو گئے نا میں چھوڑتی ہوں نا اپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ایسا کرتے ھیں کہ اس لڑی کا نام تبدیل کردیتے ھیں، اب اس کا نام "گر اجازت ھو" کے بجائے "بادامی کمبل" رکھ دیتے ھیں،!!!!!!
یہ کیسا رھے گا، بادام کے بادام اور ساتھ کمبل بھی مفت،!!!!!
چاند بابو — جون 19، 2008 5:06 شام
شکریہ پپو بھائی۔۔۔۔۔میرا کسی سے بھی وعدہ نہیں تھا پپو بھائی الزام نا دو میں لڑتی اب بھی ہوں پہلے جیسی ہی:grin:

رینب بہنا یہ بھی ٹھیک ہے پیغام میرا تھا اور جواب آپ نے پپو بھائی کو داغ دیا کیا میرے ساتھ کوئی لڑائی ہے یا پپو بھائی کے ساتھ کوئی خاص رغبت ہے کہ میرے پیغام کا جواب انہیں تو دے دیا لیکن مجھے نہیں دیا۔:eek:
شمشاد — جون 19، 2008 5:50 شام
صبح کس چیز کا ناشتہ کرتی ہو جو ہر وقت لڑائی ہی سوار رہتی ہے ذہن پر۔
کی بنے گا تیرا کڑیئے سورے جا کے :confused:
عبدالرحمن سید — جون 19، 2008 6:18 شام
انکل جی کہاں ہیں اپ۔خریت تو ہے۔۔۔۔۔۔؟

ارے کیا بتاوں کچھ دنوں سے انٹر نیٹ میں پرابلم تھی، میں نے ان دنوں آپ سب کمی کو بہت مس کیا، جیسے ھی انٹر نیٹ صحیح ھوا تو میں بھی اب دوبارہ سے حاضر ھو گیا ھوں، اور پھر سے شروع بھی ھوگیا ھوں،!!!!!!!
شمشاد — جون 19، 2008 6:25 شام
ارے سید بھائی آپ کے ہاں بھی انٹرنیٹ گڑبڑ کرتا ہے کیا؟
عبدالرحمن سید — جون 19، 2008 6:36 شام
ارے سید بھائی آپ کے ہاں بھی انٹرنیٹ گڑبڑ کرتا ہے کیا؟

شمشاد بھائی کبھی کبھی ایسا بھی ھوتا ھے، اس وقت تو بہت ھی زیادہ بوریت ھوتی ھے، کیونکہ اب تو زیادہ تر یہی ایک شوق رہ گیا ھے، کچھ آپ لوگوں سے گپ شپ کرکے دل کا بوجھ ھلکا کر لیتے ھیں،!!!!!!
شمشاد — جون 20، 2008 12:50 صبح
سید بھائی آپ اس دھاگے سے باہر نکلیں اور دوسرے زمروں کی بھی سیر شیر کریں ناں۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%AF%D8%B1-%D8%A7%D8%AC%D8%A7%D8%B2%D8%AA-%DA%BE%D9%88%D8%8C.12149/page-14