شمشاد بھائی،!!!!
میں تو چاھتا ھوں کہ ھر دھاگے میں جاؤں، لیکن کچھ انٹر نیٹ کی مشکلات اور کبھی آفس کے کاموں میں اتنا الجھ جاتا ھوں کہ وقت ھی نہیں ملتا، ویسے میں اپنی تصاویر کی البم بھی ترتیب دے رھا ھوں، کیا آپ نے اپنی نظر اس طرف دوڑائی ھے،!!!!!
مجھے تو اب یہ جوگر خریدنے پڑیں گے، اور اگر گھر میں پتہ چلا تو انکا ذہن فوراً ھی "جوگر پارک" فلم پر جائے گا، اور پھر تو اپنی شامت آئی ھی سمجھئے،!!!!!! مگر یہ جوگر پہنانے کا اور پارک میں سیر کرانے کا چکر کچھ سمجھ میں نہیں آیا،؟؟؟؟؟؟؟؟؟
عبدالرحمن سید — جون 22، 2008 3:16 شام
پپو بھائی ،!!!!!
کیا ھوا َ، میں تو چوری سے جوگر پہن کر بھی آگیا، اور وہ پارک کی کب سیر ھوگی،!!!!!
زینب — جون 22، 2008 3:26 شام
اس پارک کو میں نے تالا لگا کے بند کر دیا ہے۔ہی ہی ہی اب سب اچھے بچے گھر جایئں کھیل کود بھول کے
وہ کہتے ھیں نا کہ سر منڈاتے ھی اولے پڑے،!!!!! میں تو جوگر پہن کر آیا تھا اور ادھر پارک میں تالا بھی پڑ گیا،!!!!!
سیر کرانے کا وعدہ تو کسی نے کیا اور تالا کوئی اور ڈال کر چلا گیا،!!!!!! اور ھم تو بن گئے،!!!! وہ کیا کہتے ھیں،؟؟؟؟؟؟؟؟؟
شمشاد — جون 22، 2008 4:15 شام
ظاہر ہے جب پارک میں چڑیلیں گھومیں گی تو وہاں انسانوں کا کیا کام؟ ایسا کریں صبح سویرے یا پھر جمعہ ہفتہ رکھ لیں پارک کی سیر کا، اس وقت چڑیلیں نہیں ہوتیں۔
عبدالرحمن سید — جون 22، 2008 4:55 شام
شمشاد بھائی،!!!!
اچھا ھوا آپ نے بتا دیا ورنہ ھم تو بن گئے تھے نوالا،!!!!!!
شمشاد — جون 22، 2008 5:26 شام
سید بھائی ایسی بات نہیں، یہ چڑیلیں ذرا جدید دور کی ہیں، کہ خون کی بجائے جیب پر گزارہ کرتی ہیں۔
عبدالرحمن سید — جون 22، 2008 6:38 شام
جب جیب میں کچھ نہ ھو تو،؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
شمشاد — جون 22، 2008 7:15 شام
بھائی جی وہ چڑیل ہی کس کام کی جو خالی جیب سے کچھ نہ نکال سکے۔
آپ کا تجربہ کیا کہتا ھے، کیا آپ کچھ روشنی ڈالیں گے کہ آپ کی جیب سے اب تک کیا کچھ نکل چکا ھے،؟؟؟؟؟؟
زینب — جون 23، 2008 9:51 صبح
انکل جی میں سب سن رہپی ہوں کچھ مصروف ہوں کل آکے شمشاد بھائی سے تو سارے حساب "مکا"لوں گی مگر آُ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپ کو انکل جی ہر گز شمشاد بھائی کا ساتھ نہیں دینا چاہیے۔۔میں نے کبھی ا پ سے لڑائی کی جواپ شمشاد بھائی کا ساتھ دیتے ہیں۔۔۔میں نے اب سچی مچی ناراض ہو کے چلے جانا ہے جو مجھے کسی نے چڑیل کہا تو
شمشاد — جون 23، 2008 11:43 صبح
سید بھائی کوئی ایک چڑیل ہو تو کہوں بھی، کافی ساری ہیں اور جیب میں بچتا ہی کچھ نہیں، ادھر جیب میں ڈالو، دوسری دفعہ جیب دیکھو تو خالی ہوتی ہے۔
انکل جی میں سب سن رہپی ہوں کچھ مصروف ہوں کل آکے شمشاد بھائی سے تو سارے حساب "مکا"لوں گی مگر آُ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپ کو انکل جی ہر گز شمشاد بھائی کا ساتھ نہیں دینا چاہیے۔۔میں نے کبھی ا پ سے لڑائی کی جواپ شمشاد بھائی کا ساتھ دیتے ہیں۔۔۔میں نے اب سچی مچی ناراض ہو کے چلے جانا ہے جو مجھے کسی نے چڑیل کہا تو
شمشاد بھائی نے یہ آپ کو کہا ھے تو بہت بری بات ھے، مگر میرے خیال میں وہ تو شاید کسی اور کی بات کررھے تھے،!!!!!
شمشاد — جون 23، 2008 4:32 شام
سید بھائی میں آپ کو بتاتا ہوں کہ میں نے کس کو کہا ہے، بات یہ ہے کہ یہ خود ہی کہتی ہے کہ دوسروں کی بہنیں اچھی لگتی ہیں اور اپنی بہنیں چڑیل لگتی ہیں۔ تو یہ تو میری بہن ہے اور وہ بھی بڑی والی۔ تو یہ کیا ہوئی؟ اب آپ خود ہی فیصلہ کر لیں۔