اب یہاں میںکیا کہوں یہاں تو دو بزرگ ہستیاں اتحاد کر گئی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت ھی زیادہ خوشی ھوئی کہ آپ کے چچا بھی یہاں ریاض میں ھی ھیں، ان سے مل کر مجھے بہت ھی خوشی ھوگی،!!!!! میں بھی یہاں ایک بڑے پرائویٹ اسپتال میں اکاونٹس ڈپارٹمنٹ میں ھوں،!!!
جی ہاں سب کی ازدواجی زندگیوں کو خراب کرنے کا بیڑہ آپ نے اٹھایا ہوا ہے کیا؟ ویسے اگر میں آپ کو نمبر دوں توآپ کیا شکا یت کرو گی
توبہ ہے بھئی کہاںکا چاند وہ ان کے محلے کو چاند نگر کہتے ہیں
اللہ کا شکر ہے اب کافی بہتر ہوں آپ سنائیں کیسے ہیں اور باقی گھر بار خیرخیریت ہے نا

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%AF%D8%B1-%D8%A7%D8%AC%D8%A7%D8%B2%D8%AA-%DA%BE%D9%88%D8%8C.12149/page-4