لو میں نے کیا اڑائی بے پر کی۔۔۔۔۔وہ شمشاد بھائی ہی اپ کا زکر کرتے ہیں پپو بھائی ڈاکٹر کہہ کے ویسے میںڈاکٹرورں کو اپنے پاس بھی پھٹکنے نہیں دیتی میںروز ایک سیب جو کھاتی ہوں
تو اپ جناب پپو بھائی جان اپ بھی تو دیکھیں نا کہ "مس عرب ورلڈ" پے کیا سوچ سوچ کے شعر کہے اپ نے اپ چاہتے ہیں میںبھابی کو اپ کے باہر کے کارناموں سے بے خبر رکھوں
جی ہاں بیڈ روم میں ایک سیب کی تصویر لگا رکھی ہے اور روز کھاتی ہیں خیالوں میں
مس ورلڈ پر شعر میرا ذوق بتاتا ہے اچھی چیز کی تعریف کرنی چاہیے اور میری مسسز کو پتہ ہے کہ ایک شاعر سے شادی کی ہے اور شاعر بے ذوق نہیں ہوتے
جی ان کی مسز کو بالکل پتہ ہے کہ ایک شاعر سے شادی کی ہے لیکن اور بھی بہت کچھ ہوتا ہے پتہ رکھنے کو اور جب انہیں پتہ چلے گا نہ کہ موصوف مس ورلڈ کی اچھائی بیان کرتے پھر رہے ہیں تو پھر ساری بردباری نکل جائے گی ان کی۔ اگر کہیں تو تجربہ کر لیں۔
اور یہ زینب بہنا کے بارے میں یہ کیا کیا ریمارکس تھوپے جا رہے ہیں۔ یار کچھ تو خیال کرو جمال کو جمالو سے ملا رہے ہوبڑی زیادتی ہے بہت غلط بات ہے کسی کے بارے میں ایسا نہیں کہتے۔ جمال اور جمالو بالکل الگ الگ چیزیں ہیں اور جمال واقعی خوبصورتی کو کہتے ہیں لیکن اس میں بی جمالو کیا کیا قصور ہے۔
خبردار اگر آج کے بعد کسی نے جمالو کو جمال سے نکلا ہوا لفظ پکارا۔
میں کل ڈکشنری سے دیکھ کر آپ کو بی جمالو کا مطلب بتا دوں گا۔