انٹرویوگل یاسمیں سے انٹرویو

گُلِ یاسمیں — جولائی 30، 2021 9:04 شام
بلا شبہ، ایک یادگار اور زبردست انٹرویو ہے۔
بہت شکریہ وقار بھائی۔ ذرہ نوازی ہے آپ کی۔
گُلِ یاسمیں — جولائی 30، 2021 9:05 شام
آپ کس لئے اتنا ہنس رہے ہیں بھائی۔۔۔۔
ہمیں تو ڈانٹ کھانے کی عادت ہے۔
محمد عبدالرؤوف — جولائی 30، 2021 9:07 شام
آپ کس لئے اتنا ہنس رہے ہیں بھائی۔۔۔۔
ہمیں تو ڈانٹ کھانے کی عادت ہے۔
بس ویسے ہی۔۔۔ پتہ نہیں کس ظالم نے میری بہنا کو ڈانٹ دیا :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
عبدالقدیر 786 — جولائی 30، 2021 9:07 شام
کام کی تصاویر؟
جو کام ہم وہاں کرتے ہیں اس کے بارے پوچھ رہے ہیں؟
آپ کے ایکٹویٹی سینٹر کا پورٹ فولیو مطلب اگر ہوتو
گُلِ یاسمیں — جولائی 30، 2021 9:16 شام
بس ویسے ہی۔۔۔ پتہ نہیں کس ظالم نے میری بہنا کو ڈانٹ دیا :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
"ظالم" سے تھوڑا اونچا مقام دیجئیے بھائی۔۔۔ پھر بتاتے ہیں :ROFLMAO:
محمد عبدالرؤوف — جولائی 30، 2021 9:19 شام
"ظالم" سے تھوڑا اونچا مقام دیجئیے بھائی۔۔۔ پھر بتاتے ہیں :ROFLMAO:
نہیں اتنا کافی ہے۔۔۔۔۔بس
ایسے خواہ مخواہ کسی بھلے مانس کو کیا جلی کٹی سنانا
عبدالقدیر 786 — جولائی 30، 2021 9:21 شام
اِس لڑی میں کچھ تصاویریں بھی شامل ہونی چاھئیے شاید
ایکٹیوٹی سینٹر
آپ کے شہر کی تصاویریں
آپ کا گارڈن
آپ کے پرندے اور جانور
وغیرہ
گُلِ یاسمیں — جولائی 30، 2021 9:24 شام
نہیں اتنا کافی ہے۔۔۔۔۔بس
ایسے خواہ مخواہ کسی بھلے مانس کو کیا جلی کٹی سنانا
جب الزام سر پر آنے لگا تو پٹری ہی بدل لی آپ نے روؤف بھائی۔
گُلِ یاسمیں — جولائی 30، 2021 9:25 شام
اِس لڑی میں کچھ تصاویریں بھی شامل ہونی چاھئیے شاید
ایکٹیوٹی سینٹر
آپ کے شہر کی تصاویریں
آپ کا گارڈن
وغیرہ
ٹھیک ہے بھائی ہم لگا دیں گے۔
محمد عبدالرؤوف — جولائی 30، 2021 9:27 شام
جب الزام سر پر آنے لگا تو پٹری ہی بدل لی آپ نے روؤف بھائی۔
ہاں نہ۔۔۔۔ سب آپ سےہی تو سیکھا ہے
محمد عبدالرؤوف — جولائی 30، 2021 9:28 شام
اچھا ایک سوال ہے یہ بتائیں کہ پاکستان کو کتنا مِس کرتی ہیں آپ ؟ :)
گُلِ یاسمیں — جولائی 30، 2021 9:28 شام
ہاں نہ۔۔۔۔ سب آپ سےہی تو سیکھا ہے
ہم کون سا خربوزہ ہوئے پھر بھائی؟؟؟
محمد عبدالرؤوف — جولائی 30، 2021 9:35 شام
ہم کون سا خربوزہ ہوئے پھر بھائی؟؟؟
اچھا میں پہلے گوگل کر لوں کہ کتنی اقسام کے خربوزے ہوتے ہیں:p:p
گُلِ یاسمیں — جولائی 30، 2021 9:45 شام
ایک سوال پوچھنا چاہوں گا، وقت کی رائیگانی کا کبھی احساس ہوا؟
وقت کی رائیگانی سے اگر آپ کی مراد ہے کہ عمر کا کوئی ایک حصہ یا کچھ وقت گزر گیا ہو جو ہماری نظر میں رائیگاں گزرا ۔۔۔ تو اس کا جواب نفی میں ہے۔
لاپرواہیاں ضرور برتیں جو نہ چاہتے ہوئے بھی ہو جاتی ہیں لیکن اس میں وقت ضائع نہیں گیا۔ جو ٹارگٹ رکھا ہوتا ہے، اس کو پورا کرنے میں دھیان رہتا ہے۔
وقت کے بارے کچھ دن پہلے بھی آپ سے بات ہوئی تھی نا۔۔۔ بس اسی حساب سے ہی چل رہا ہے سب۔ ایک وقت میں کئی کئی کام۔ اوپر سے نیند بہت کم۔ تو دن بھر میں بہت کام نمٹ جاتا ہے۔ ساتھ میں محفل میں بھی شمولیت رہتی ہے۔ صرف کسوٹی کے ٹائم ٹک کر لیپ ٹاپ کے سامنے رہتے ہیں ۔ باقی ٹائم کچن سے لے کر گارڈننگ، سٹیچنگ سب ساتھ ہی ہوتا ہے۔
ہر نئے دن کے لئے یا تو رات کو ورنہ اسی صبح کام کی لسٹ بنا لیتے ہیں ۔ اور کوشش یہی ہوتی ہے کہ اتنے ٹائم میں مکمل ہو جائیں۔ اس سے وقت کا صحیح استعمال بھی ہو جاتا ہے اور کام بھی ہو جاتے ہیں۔ ذہن ہلکا پھلکا رہتا ہے۔
گُلِ یاسمیں — جولائی 30، 2021 9:45 شام
اچھا میں پہلے گوگل کر لوں کہ کتنی اقسام کے خربوزے ہوتے ہیں:p:p
ایک تو وہ ہوتا ہے جو رنگ پکڑتا ہے اور دوسرا وہ ہوتا ہے جسے دیکھ کر رنگ پکڑتا ہے۔
آپ کون سا ہیں؟:LOL:
محمد عبدالرؤوف — جولائی 30، 2021 9:47 شام
ایک تو وہ ہوتا ہے جو رنگ پکڑتا ہے اور دوسرا وہ ہوتا ہے جسے دیکھ کر رنگ پکڑتا ہے۔
آپ کون سا ہیں؟:LOL:
میں حسبِ ضرورت اپنی کیفیت بدلتا رہتا ہوں :)
محمد عبدالرؤوف — جولائی 30، 2021 9:48 شام
اچھا ایک سوال ہے یہ بتائیں کہ پاکستان کو کتنا مِس کرتی ہیں آپ ؟ :)
میرا سوال؟؟؟
گُلِ یاسمیں — جولائی 30، 2021 9:48 شام
آپ سچی مچی ہماری بٹیا ہیں جب ہم تین بجے سے اُٹھے ہوتے تو رضا ہمیں کہہ رہیے ہوتے ماں آپ Vacation پر ہیں سو جائیں تو ہم کہتے کے ہم دنیا کے کسی کونے پر بھی ہوں تو اُٹھیں گے اپنے وقت پر ۔۔۔پھر اُٹھ جاتا فوراً اور ہم نماز پڑھتے اور وہ ہماری چائے بناتے ۔۔۔۔
اس میں کوئی شک ہے ہی نہیں سیما آپا۔ :in-love::in-love::in-love:
گُلِ یاسمیں — جولائی 30، 2021 9:49 شام
صبح کا انتظار کیجئیے بھائی۔۔۔ ہمیں اپنی نیند کا دورانیہ پورا کرنا ہے ۔ :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں — جولائی 30، 2021 9:50 شام
میں حسبِ ضرورت اپنی کیفیت بدلتا رہتا ہوں :)
موجودہ کیفیت کون سے خربوزے والی ہے بھائی؟؟؟

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%AF%D9%84-%DB%8C%D8%A7%D8%B3%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.117080/page-12