یہ بتائیے کہ عام بول چال میں بھی جمع متکلم کا استعمال کرتی ہیں یا پھر محض تحریر تک محدود ہے۔ پنجاب میں عموماً اس کا استعمال کم ہی کیا جاتا ہے۔
یہ بتائیے کہ عام بول چال میں بھی جمع متکلم کا استعمال کرتی ہیں یا پھر محض تحریر تک محدود ہے۔ پنجاب میں عموماً اس کا استعمال کم ہی کیا جاتا ہے۔
جی یہ سب سے الگ ہیں اور کافی باہمت بھی ہیں اللہ پاک اِن کی تمام مشکلات کو حل فرمائے آمین
عام بول چال میں بھی چلتا ہے بھائی۔۔۔
چلیں جی کسی بات پر تو متفق ہوئے آپ بھی ہم سے بھائی۔
یہ بتائیے کہ ڈینش اور سویڈش زبان میں بھی اس کی پابندی کرتی ہیں۔
ہاں مگر ڈینش بولتے ہوئے ہر گز نہیں کرتے جمع کا صیغہ استعمال۔۔۔
ابھی ابھی اسی بارے جواب لکھا تو دیکھا کہ اسی ٹائم آپ نے بھی یہی پوچھا۔
نہیں نہیں کوئی خواہش نہ رہ جائے باقی۔۔۔ آپ شوق سے جائیے دوسر ی سائیڈ پہ۔
جیسے ہی ہم نے جواب دیا ۔۔۔ عثمان بھائی کا سوال دیکھا۔۔۔ اسی کا جواب دینے کی جلدی میں پُر مزاح پہ کلک ہو گیا جو بعد میں درست کر دیا۔
جزاک اللہ
جب موقع ملے گا خواہش بھی پوری ہو جائے گی
موقع انسان خود پیدا کرتا ہے۔۔۔ موقع کے انتظار میں بیٹھے رہیں تو دوسرے اُچک لے جاتے ہیں موقع۔
دیکھیے آپ کو اللہ نے کیسے بچایا۔ ہر کام میں اللہ کی کچھ نہ کچھ مصلحت ہوتی ہے بےشک ۔ سارا انٹرویو پڑھ لیا ۔ پیاری گل، تقریبا تمام کے جوابات مل گئے ۔ آپ ہمارے سوال کا چھوٹا سا حصہ شائد بے دھیانی میں مس کر گئیں کہ آپ کے ٹیچنگ سبجیکٹس کون کون سے ہیں؟ مزید یہ کہ ٹیچر کیوں بننا چاہتی ہیں جبکہ ماشااللہ کافی ہنرمند ہیں۔ بزنس کرنے کا کبھی دل میں خیال آیا؟
مجھے اس کی فکر نہیں
شروع میں تو بہت الجھن رہی۔۔۔ کیونکہ کچھ الفاظ کا تلفظ اردو جیسا بھی تھا بلکہ لکھنے میں بھی۔۔۔ اسی طرح انگلش میں بھی سپیلنگ ایک جیسے مگر مطلب میں بہت فرق۔
بالکل درست کہا آپ نے بہت سے لوگ محنت نہیں کرتے بولتے ہیں کہ ہمارے حالات نہیں صحیح ہمارے پاس سفارش نہیں ہے یہ سوچ کر محنت کرنا ہی چھوڑدیتے ہیں آپ اپنے کام میں یہ تین چیزیں پیدا کرلیں انشااللہ جس کام میں بھی ہوں گے آپ کو ترقی لازمی ملے گی دیر سویر